اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں گذشتہ دنوں رفتو فاونڈیشن کے دوکشمیری انعام یافتہ انسانی حقوق کے علمبردار پرویز امروز ایڈوکیٹ اور پروینا آھنگر کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں انسانی حقوق کے متعدد کارکنوں، دانشوروں اور ماہرین نے شرکت کی۔ اس دوران مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کے خلاف پرویز امروز اور پروینا آھنگر کی پرامن جدوجہد کو سراہا گیا۔ اس موقع پر پروینا آھنگر جو مقبوضہ کشمیرمیں گم شدہ افراد کے والدین کی تنظیم کی سربراہ ہیں، نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں…
Read MoreTag: Amjad Farooq
پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ سے سینئرپاکستانی صحافی و اوورسیزمیڈیا فورم کے کنوینئر سید سبطین شاہ کی ملاقات، پاکستان میں صحافیوں کے عدم تحفظ پر اظہار تشویش
وارسا (بیورو رپورٹ) سینئر پاکستانی صحافی و پاکستان اوورسیزمیڈیا فورم کے کنوینئر سید سبطین شاہ نے پاکستان فیڈرال یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یوجے) کے صدر افضل بٹ سے ملاقات کرکے پاکستان میں صحافیوں کے عدم تحفظ پر تشویش ظاہر کی۔ ملاقات کے دوران سید سبطین شاہ نے افضل بٹ سے آزادی صحافت اور صحافیوں کے تحفظ پر بات کی۔ افضل بٹ نے کہا کہ آزادی صحافت اور صحافیوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ سید سبطین شاہ اپنے ڈاکٹریٹ تحقیقی مقالے کے سلسلے میں ان دنوں یورپ میں ہیں اور افضل…
Read Moreپاکستانی ریسرچر سید سبطین شاہ کی انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پریس کلبز کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، اس موقع پرامجد فاروق بھی موجود تھے
وارسا: پاکستانی ریسرچ سکالر اور سینئرصحافی سید سبطین شاہ نے اس ہفتے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پریس کلبز کے سیکرٹری جنرل ’’جارواسلوو ولادرچیک‘‘ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گجرات لینک کے چیف ایڈیٹر امجد فاروق بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور یورپ کے میڈیا کے مابین تعلقات اور پاکستان اور یورپ کے حالات پر بات چیت ہوئی۔ ’’جارواسلوو ولادرچیک‘‘ جو یورپین فیڈریشن آف پریس کلبز کےسیکرٹری جنرل بھی ہیں، نے کہاہے کہ میڈیا پاکستان اور یورپ کے تعلقات کو مزید فروغ دینے میں اہم کردا ادا کرسکتاہے۔…
Read More