عراق کی ایک عدالت نے سیکڑوں زیرتربیت فوجی اہلکاروں کے قتل کے الزام میں 27 ملزمان کو سزائے موت دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ یہ ملزمان3 برس پہلے فوج کے زیر تربیت سیکڑوں نوجوانوں کے قتل عام میں ملوث پائے گئے تھے۔ 2014ء میں داعش نے تکریت ایئر اکیڈمی پر حملہ کرتے ہوئے فوج میں بھرتی کے خواہش مند 1700 نوجوانوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے مطابق اس قتل عام میں مارے جانے والے نوجوانوں کی تعداد قریب 800…
Read More