مقبوضہ کشمیر میں ملٹری لاک ڈاؤن کا ایک سال پورا ہونے پر ناروے میں بھرپور احتجاج کیا گیا (اوسلو (خصوصی رپورٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے نافذ کردہ ملٹری لاک ڈاؤن اور کشمیریوں کی شہری آزادیاں صلب کئے جانے کا ایک سال پورا ہونے پر ناروے میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں نے بھرپور احتجاج کیا۔ اس سلسلے میں ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام مختلف نارویجن پاکستانی اور نارویجن کشمیری سماجی تنظیموں کی جانب سے پانچ اگست بروز بدھ دارالحکومت اوسلو میں نارویجن پارلیمنٹ کے سامنے کیا گیا۔…
Read More