اوسلو (پ۔ر) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے 11محنت کش کان کنوں کےقتل عام پر پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کی جانب سے غم و غصہ کا اظہار کیا گیا ھے۔ اس دردناک واقعے پر پی پی پی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز گلیانہ، سیکرٹری جنرل علی اصغر شاھد، سینئر نائب صدر چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں، نائب صدر چوہدری محمد اشرف، سیکرٹری انفارمیشن راجہ عاشق حسین، جوائنٹ سیکرٹری عثمان اصغر، نائب صدر پی پی پی یورپ چوہدری فاروق پسوال سینئر رھنماوں الیاس کھوکھر، میاں محمد اسلام،…
Read MoreTag: پی پی پی ناروے
ناروے: چوہدری رضوان کا پی پی پی سپورٹس ونگ کا صدر منتخب ہونا نیک شگون ہے، چوہدری عجب
(اوسلو (پ۔ر پاکستان پیپلزپارٹی ناروے سے وابستہ اہم سماجی شخصیت چوہدری عجب خان نے تحصیل کلرسیداں کے علاقے سہوٹ کلیال سے تعلق رکھنے والی متحرک شخصیت چوہدری محمد رضوان کو ضلع میں پی پی پی کے سپورٹس ونگ کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے اور ان کے انتخاب کو علاقے کے لوگوں کے مفاد اور خصوصاً نوجوانوں کی صحت افزاء سرگرمیوں کے حوالے سے نیک شگون قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ چوہدری محمد رضوان چوہدری محمد ضمیر مرحوم (سابق تحصیل سربراہ پی پی پی، ریٹائرڈ پولیس…
Read Moreناروے میں میاں اختر پگاں والا وفات پاگئے، پی پی پی ناروے کا اظہارتعزیت
اوسلو (نیوز ڈیسک) ناروے کی ممتاز سماجی اور سیاسی شخصیت میاں محمود اختر پگاں والا اللہ کو پیارے ھو گئے۔ وہ پیپلزپارٹی ناروے کے بانی رکن تھے۔ پی پی پی ناروے کے راھنماوں نے میاں اختر پگاں والا کی وفات پر کا اظہار تعزیت کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ گجرات میں ان کے خاندان کی پیپلزپارٹی کے لئے بڑی قربانیاں ھیں۔ مرحوم سماجی اور سیاسی حوالے سے نارویجین پاکستانیوں میں ممتاز حیثیت رکھتے تھے۔ پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے صدر چودھری جہانگیر نواز گلیانہ، سینیر نائب صدر علی اصغر شاھد، نائب صدر یورپ…
Read Moreناروے: مرزا ذوالفقار انتقال کرگئے، نارویجن پاکستانی کمیونٹی ایک ہمدرد انسان سے محروم ہوگئی
اوسلو (خصوصی رپورٹ) نارویجن پاکستانی سوسائٹی کی متحرک اور ہردلعزیز شخصیت مرزا محمد ذوالفقار منگل کے روز دارالحکومت اوسلو کے ایک مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے، ان الله و ان اليه راجعون!۔ مرحوم پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) ناروے کے جنرل سیکرٹری اور اسلام آباد ۔ راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے صدر تھے۔ پی پی پی ناروے کے سینئرنائب صدر علی اصغر شاہد کے مطابق، مرحوم سانس کی تکلیف کی وجہ سے پانچ ہفتوں سے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل تھے۔ ابتدائی طور پر وہ ستمبر…
Read More