(تحریر محمد طارق) گاوستاتھپن ناروے کے ضلع تھیلے مارک کے پہاڑوں کے درمیان ایک اونچی چوٹی ہے جو سطح سمندر سے1883کی اونچائی پر واقع ہے – اس پہاڑ کے ٹاپ پر گرمیوں میں بھی ٹمپریچر نقطہ انجماد سے گر جاتاہے ، سردیوں میں ٹمپریچر منفی 25 تک ہوتا ہے ، گرمیوں میں مثبت 3 سے 12 مثبت تک رہتا ہے – یہ ایک ایسی چوٹی ہے اگر موسم صاف ہے تو آپ اس چوٹی پر کھڑے ہوکر ناروے کا 1/6 یعنی 15 % زمینی حصہ دیکھ سکتے ہیں – یہ پہاڑ…
Read More