اوسلو (ڈیسک رپورٹ)۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بزرگ نارویجن کشمیری رہنماء سردار شاہنواز خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ مرحوم سردارشاہنوازخان جو گذشتہ ہفتے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں وفات پاگئے تھے، کی تدفین بدھ کے روز ان کے آبائی علاقے سردی بھالگران نزد راولاکوٹ آزادکشمیر میں کی گئی ہے۔ ان کا شمار پاکستان پیپلزپارٹی کے کہنہ مشق رہنماؤوں میں ہوتا تھا اور ان کی ناروے میں مسئلہ کشمیر پر جدوجہد کو قدرکی نگاہ سے دیکھاجاتا ہے۔…
Read MoreTag: سردار شاہنوازخان ناروے
اوسلو: شاہنوازخان کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری: اسلام آباد سوسائٹی ناروے کے عہدیداروں کا اظہارافسوس
(اوسلو (نیوز ڈیسک کشمیرسکینڈے نیوین کونسل ناروے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سردار علی شاہنوازخان کے والد سردارشاہنواز خان کی وفات پر نارویجن پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے عہدیداروں اور سابقہ عہدیداروں نے بھی اپنے اپنے بیانات میں سردارشاہنوازخان کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ سوسائٹی کے صدر خالد اسحاق دانیال، نائب صدر ریاض احمد، جنرل سیکرٹری مرزا تیمور ثقلین اور دیگر عہدیداروں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم سردارشاہنوازخان کی وفات پر افسردہ ہیں اور…
Read More