Iqbal Akhtar Khan (اوسلو (پ۔ر اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کی انتظامیہ اور مشاورتی بورڈ کے اراکین کا اجلاس گذشتہ روز سوسائٹی کے صدر خالد اسحاق دھنیال کی صدارت میں یہاں اوسلو میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران سوسائٹی کے سینئررکن اقبال اختر خان کو سوسائٹی کا بلامقابلہ نائب صدر منتخب کیا گیا۔ اقبال اخترخان نے اپنے انتخاب پر انتظامیہ اور مشاورتی بورڈ کے اراکین کا شکریہ ادا کیا۔ اقبال اخترخان جو سوسائٹی کے دیرینہ رکن ہیں، اس سے پہلے سوسائٹی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ اجلاس میں شریک اراکین…
Read MoreTag: اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی
پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے کا بنیادی سہرا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے، ریاض احمد
ریاض احمد اوسلو (پ۔ر) پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے رہنماء اور اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے نائب صدر ریاض احمد نے کہاہے کہ پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے کا بنیادی سہرا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے جنہوں نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا اور اپنے جان دے کر ملک کے ایٹمی پروگرام کو بچایا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں بعض حلقوں کی طرف سے قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اس سلسلے میں کی جانے والی جدوجہد کی اہمیت کو کم کرنے کی کوشش پر تبصرہ کرتے…
Read Moreناروے: مرزا انور بیگ کا پاکستانی سماجی شخصیت حاجی عظمت اعوان کے اعزاز میں استقبالیہ
اوسلو (خصوصی رپورٹ) خطہ پوٹھوار کی اھم سماجی شخصیت، اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے کے سابق صدر مرزا انور بیگ نے پاکستان سے آئے مہمان سابق کونسلر حاجی حافظ عظمت علی اعوان کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام اوسلو ناروے کے معروف ریسٹورنٹ ” کبابش اوریجنل” میں کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرزا انور بیگ نے کہا کہ حاجی عظمت علی اعوان نہ صرف اپنے علاقے میں سماجی خدمات کے حوالے سے مشہور ھیں بلکہ وہ پاکستان کے کئی دوسرے حصوں میں اپنی سماجی خدمات سے…
Read More