میلان، 23 مارچ 2025 – قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، میلان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے سلسلے میں پرچم کشائی کی تقریب 23 مارچ کی صبح منعقد ہوئی۔ اس کے علاوہ، مقامی ہوٹل میں شاندار استقبالیہ دیا گیا اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ استقبالیہ تقریب میں معزز شخصیات، اطالوی حکام، سفارت کاروں، کاروباری رہنماؤں اور پاکستانی کمیونٹی کے نمایاں افراد نے شرکت کی۔ میلان کی سٹی کونسلر محترمہ ڈائنا مارکی مہمانِ خصوصی تھیں، جنہوں نے شہر کی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کے عوام کے لیے نیک خواہشات…
Read More