Allama Dr. Syed Zawar H. Naqvi (اوسلو (پ۔ر ناروے کے قدیم دینی مرکز انجمن حسینی کے مذہبی امور ڈائریکٹر حجت السلام والمسلمین ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی نے کوئٹہ کے مظلوم مظاہرین کے ساتھ یکجہتی کرنے والے تمام پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کے اندر تمام صوبوں میں لوگوں نے متاثرہ ہزارہ قبیلے کے خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور اپنی آواز بلند کرکے اس دردناک واردات کی مذمت کی۔ انہوں نے کہاکہ حتیٰ کہ پاکستان میں مانسہرہ…
Read MoreMonth: January 2021
پی پی پی ناروے کی طرف سے مچھ میں کان کنوں کے قتل کی شدید مذمت اور لواحقین سے ھمدردی
اوسلو (پ۔ر) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے 11محنت کش کان کنوں کےقتل عام پر پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کی جانب سے غم و غصہ کا اظہار کیا گیا ھے۔ اس دردناک واقعے پر پی پی پی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز گلیانہ، سیکرٹری جنرل علی اصغر شاھد، سینئر نائب صدر چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں، نائب صدر چوہدری محمد اشرف، سیکرٹری انفارمیشن راجہ عاشق حسین، جوائنٹ سیکرٹری عثمان اصغر، نائب صدر پی پی پی یورپ چوہدری فاروق پسوال سینئر رھنماوں الیاس کھوکھر، میاں محمد اسلام،…
Read Moreاوسلو: مچھ میں ہزارہ برادری کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، علامہ سید زوار حسین نقوی
حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی اوسلو (پ۔ر)۔ ناروے میں دینی مرکز انجمن حسینی کے مذہبی امور کے ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی نے کہاہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلہ فیلڈ میں ہزارہ شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے گیارہ کاکنوں کا قتل عام بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے۔ اس دردناک سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ یہ انتہائی لرزہ خیز واردات ہے جس میں دہشت گردوں نے ان مظلوم انسانوں کے…
Read Moreآہ چاچا حسن اختر! ۔۔۔ تحریر: محمد طارق، ناروے
26 دسمبر 2020 شام 5 بجے کرسمس کی چھٹیوں میں، میں جاگنگ کرکے گھر واپس آیا تو گھر والوں نے اطلاع دی کہ ابھی ابھی امی جان کا فون آیا ہے کہ حسن اختر صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں – حسن اختر صاحب سے میری پہلی ملاقات دسمبر 1982 میں ہوئی تھی ، جب میں پہلی بار ناروے آیا تھا- چاچا حسن اختر صاحب اپنی فیملی کے ممبر ہونے کے ساتھ شروع ہی سے میرے اچھے دوست بن گئے – چاچا حسن اختر صاحب کا تعلق ضلع روالپنڈی…
Read Moreبھٹو نے پاکستانی عوام کو بھرپور سیاسی شعور دیا، پی پی پی رہنماء جاوید اقبال و الیاس کھوکھر
(اوسلو (پ۔ر پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے سینئر رہنماؤوں جاوید اقبال اور الیاس کھوکھر نے کہاہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستانی عوام میں بھرپور سیاسی شعور اجاگر کیا اور انہیں بتایا کہ ان کے سیاسی و جمہوری حقوق کیا ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو خطے کے عظیم سیاسی رہنما تھے۔ ضیا جیسے ایک فوجی آمر نے پھانسی کے ذریعے انہیں شہید کرکے قوم کو ایک عظیم رہنما سے محروم کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو…
Read More