اچھے کام کرنے والوں کی بلاتفریق حوصلہ افزائی کی جائے، علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی

اچھے کام کرنے والوں کی بلاتفریق حوصلہ افزائی کی جائے، علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی Allama Dr. Syed Zawar Hussain Naqvi – A Story of Success حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی کی کامیابی کی کہانی۔ حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی جو ان دنوں ناروے میں دینی و سماجی خدمات انجام دے رہے ہیں، اعلیٰ تعلیم کی دواسناد کے حامل ہیں۔ انہوں نے حوزہ علمیہ مشہد مقدس سے درس خارج حاصل کیا اور ساتھ ہی رضویہ یونیورسٹی مشہد مقدس سے تفسیرقرآن میں پی ایچ…

Read More

Lahore Restaurant Warsaw in 2nd Waves of Covid-19: لاہور ریسٹورنٹ وارسا اور کرونا وائرس کی دوسری لہر

Lahore Restaurant Warsaw in 2nd Waves of Covid-19: لاہور ریسٹورنٹ وارسا اور کرونا وائرس کی دوسری لہر پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران دیسی کھانوں کے ریسٹورنٹس بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستانی کھانوں کے “لاہور ریسٹورنٹ” کے مالک شفقت محمود بجاڑ کس طرح اس بحران کا مقابلہ کررہے ہیں؟ اوپر اس ویڈیو میں ملاحظہ فرئیں۔ فیس بک پر:۔ https://business.facebook.com/watch/?v=303735114326379    

Read More

Online Meeting with Dr. Sajjad Haider Karim: ڈاکٹر سجاد حیدر کریم کے ساتھ ایک آن لائن ملاقات

Dr. Sajjad Haider Karim (Ex.MEP) – A Story of Success (Online Meeting) Overseas Tribune presents an Online Meeting with Dr. Sajjad Haider Karim (Ex.MEP) as a story of success of an overseas Pakistani. The meeting was hosted by Dr. Syed Sibtain H. Shah. He is a British politician of Pakistani origan who played an important role in the European politics (EU-British). The purpose of the interview is to motivate the people specially youth who are struggling based on their honesty and truthfulness for their better future and as well as…

Read More

ای یو ڈس انفولیب کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی, یورپ میں بھارتی نیٹ ورک کا انکشاف

  National and International Affairs – Qaumi va Alimi Moamlaat Analysis of Dr. Syed Sibtain H. Shah National and International Affairs Talk show arranged by Overseas Tribune www.overseastribune.com Analyst: Dr. Syed Sibtain H. Shah Anchor Person: Mashkoor Ali  عالمی و قومی معاملات :ا.ای یو ڈس انفولیب کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی یورپ میں بھارتی نیٹ ورک کا انکشاف ۔2. پاکستان میں کابینہ میں رد وبدل کیوں ہوا؟  تجزیہ کار: ڈاکٹر سید سبطین شاہ  اینکر: مشکور علی

Read More

Speakers of a webinar call for protection of human rights in occupied Kashmir

Brussels (PR) Speakers of a webinar called upon the international community to protect the human rights of the people of occupied Kashmir. The webinar was organized jointly by Kashmir Council Europe (KCEU), International Council for Human Development (ICHD) and online magazine the Overseas Tribune in connection with international day of human rights. Issues such as rights of the people of occupied Kashmir, rights of minorities in India, specially issues of violations of human rights in occupied Kashmir and violation of rights of the minorities in India and as well human…

Read More

برسلز: ایک بین الاقوامی ویبینار کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے حقوق کے تحفظ پر زور دیا ہے

برسلز (پ۔ر) یورپ میں کشمیرکونسل ای یو، انٹرنیشنل کونسل فار ہومن ڈیولپمنٹ (آئی سی ایچ ڈی) اور  آن لائن مجلہ اوورسیز ٹریبون کے مشترکہ زیراہتمام ایک بین الاقوامی ویبینار کے  مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ پر زور دیا ہے۔ ویبینار انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر منعقد کیا گیا جس میں انسانی حقوق سے متعلق مختلف موضوعات پر بات کی گئی جن میں مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے  حقوق، بھارت میں اقلیتوں کے حقوق، انسانی حقوق کی پامالیاں خصوصاً مقبوضہ کشمیر…

Read More

بلاول بھٹو کا بزرگ نارویجن کشمیری رہنماء سردارشاہنوازخان کی وفات پر اظہار تعزیت

اوسلو (ڈیسک رپورٹ)۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بزرگ نارویجن کشمیری رہنماء سردار شاہنواز خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ مرحوم سردارشاہنوازخان جو گذشتہ ہفتے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں وفات پاگئے تھے، کی تدفین بدھ کے روز ان کے آبائی علاقے سردی بھالگران نزد راولاکوٹ آزادکشمیر میں کی گئی ہے۔ ان کا شمار پاکستان پیپلزپارٹی کے کہنہ مشق رہنماؤوں میں ہوتا تھا اور ان کی ناروے میں مسئلہ کشمیر پر جدوجہد کو قدرکی نگاہ سے دیکھاجاتا ہے۔…

Read More

ناروے: اقبال اختر خان اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی کے نائب صدرمنتخب، سابق نائب صدر ریاض احمد کو خراج تحسین

Iqbal Akhtar Khan  (اوسلو (پ۔ر اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کی انتظامیہ اور مشاورتی بورڈ کے اراکین کا اجلاس گذشتہ روز سوسائٹی کے صدر خالد اسحاق دھنیال کی صدارت میں یہاں اوسلو میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران سوسائٹی کے سینئررکن اقبال اختر خان کو سوسائٹی کا بلامقابلہ نائب صدر منتخب کیا گیا۔ اقبال اخترخان نے اپنے انتخاب پر انتظامیہ اور مشاورتی بورڈ کے اراکین کا شکریہ ادا کیا۔ اقبال اخترخان جو سوسائٹی کے دیرینہ رکن ہیں، اس سے پہلے سوسائٹی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ اجلاس میں شریک اراکین…

Read More