اس سلسلے میں ارویجن پاکستانی مصور انور علی کاظمی سے ڈاکٹر سید سبطین شاہ کی ملاقات یہ دستاویزی فلم نامور نارویجن پاکستانی مصور سید انور علی کاظمی کی مصوری کے بارے میں ہے، جنہوں نے حال ہی میں واقعہ کربلا کی بڑے خلوص سے تصویر کشی کی ہے۔ اس تصویر پر وہ کافی عرصے سے کام کررہے تھے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں، تصویر میں ایک طرف خاندان امام حسین (ع) کے خیمے دکھائی دیتے ہیں، جہاں خواتین و بچے تین دن کے بھوکے اور پیاسے ہیں اور دوسری طرف میدان…
Read MoreMonth: August 2020
پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے اوسلو میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام سوموار کے روز اوسلو میں جشن آزاد پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ثقافتی شخصیت نصراللہ قریشی اور ممتازدانشور شاہ رخ سہیل نے مشترکہ طور پر سرانجام دیئے۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے تقریب کی صدارت کی جبکہ لورنسکگ کی میئر راگن ہیلڈ برگھائیم اور ڈپٹی میئر ارنیست موڈیسٹ، سفارتخانہ پاکستان کے کمیونٹی ویلفئیراتاشی خالد محمود، بین الاقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر سید…
Read Moreپاکستان یونین ناروے نے جشن آزادی کے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر سفیرپاکستان ظہیرپرویزخان اور سفارتخانے کے سٹاف کو سراہا
(اوسلو (خصوصی رپورٹ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے چودہ اگست جشن آزادی پاکستان کے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیرپرویز خان، قونصلر زیب طیب عباسی، کمیونٹی ویلفیئراتاشی خالد محمود اور سفارتخانے کے دیگر عملے کو سراہا اور مبارکباد دی۔ یاد رہے کہ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر پاکستانی سماجی و ثقافتی رنگوں سے بھرپور ایک روزہ ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ چوہدری قمراقبال نے پروگرام کے اختتام پر یونین کی پوری…
Read Moreاوسلو میں سفارتخانہ پاکستان کی سیر ۔ پروگرام پروڈیسر و میزبان: شاہ رخ سہیل
چوہدری اشرف پنجابی مصالحے والے پی پی پی ناروے میں شامل ہوگئے
(اوسلو (پ۔ر ناروے کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد اشرف (پروپرائٹر پنجابی مصالہ ریسٹورنٹ ) نے پاکستان پیپلز پارٹی ناروے میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ چوہدری محمد اشرف نے اس موقع پر کہا کہ پیپلز پارٹی اپنی ایک سیاسی تاریخ رکھتی ھے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی ملک کے لئے خدمات اور قربانیاں تاریخ کا حصہ ھیں ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ھی وہ واحد پارٹی ھے جو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان قیادت میں پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتی…
Read Moreمقبوضہ کشمیر میں ملٹری لاک ڈاؤن کا ایک سال پورا ہونے پر ناروے میں بھرپور احتجاج کیا گیا
مقبوضہ کشمیر میں ملٹری لاک ڈاؤن کا ایک سال پورا ہونے پر ناروے میں بھرپور احتجاج کیا گیا (اوسلو (خصوصی رپورٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے نافذ کردہ ملٹری لاک ڈاؤن اور کشمیریوں کی شہری آزادیاں صلب کئے جانے کا ایک سال پورا ہونے پر ناروے میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں نے بھرپور احتجاج کیا۔ اس سلسلے میں ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام مختلف نارویجن پاکستانی اور نارویجن کشمیری سماجی تنظیموں کی جانب سے پانچ اگست بروز بدھ دارالحکومت اوسلو میں نارویجن پارلیمنٹ کے سامنے کیا گیا۔…
Read More