خطہ پٹھوار کے نامور ادیب مرحوم سید آل عمران کی یاد میں اوسلو میں تقریب

سید آل عمران مرحوم کی یاد مین ریڈیو وائس آف اوسلو کا تعزیتی ریفرنس  ‎:‘‘چڑیاں نا اک ڈار سا خورے کدر گیا’’ اوسلو (پ۔ر)۔  ریڈیو وائس آف اوسلو خاص طور پر ریڈیو کے ڈائریکٹر اور ممتاز صحافتی و سماجی شخصیت عزیزالرحمان  نے گذشتہ روز خطہ پوٹھوار کی پہچان سید آل عمران مرحوم کی خدمات کے اعتراف میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جس کی صدارت اوسلو کی نامور شخصیت پی پی پی ناروے کے سینئر رہنماء جاوید اقبال  نے کی اور سفارت پاکستان اوسلو کے نمائندہ محمد ناصر بطور…

Read More

پاکستان پیپلز پارٹی ناروے نے دہشتگردوں کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دھمکیوں کی شدید مذمت کی ہے

اوسلو (خصوصی رپورٹ)  پی پی پی ناروے کے صدر چوہدری  جہانگیر  نواز گلیانہ، سینئر بائب صدر اصغر  شاھد ، نائب صدر یورپ  فاروق پسوال، انفارمیشن  سیکرٹری چوہدری  اسماعیل  سرور بھٹیاں، فنانس سیکرٹری جاوید اقبال، سیئنر رھنماؤوں  الیاس کھوکھر ،میاں محمد اسلام،  ریاض احمد، حاجی رفیع اللہ ، چوہدری  عجب خان ، راجہ محمد  سلیم، راجہ عاشق حسین،  خالد اسحاق  دھنیال اور  ارشد ملک نے  ایک مشترکہ بیان میں انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی حکومت طالبان رکن احسان اللہ احسان کو فوری گرفتار کرے۔ بلاول بھٹو زرداری…

Read More

بدرمرجان روڈ چوہدری پرویزالٰہی نے ہماری درخواست پر تعمیر کروایا تھا، ملک پرویز نمبردار

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات ملک پرویز مہر نمبردار آف بدرمرجان تحصیل کھاریاں نے کہاہے کہ بدرمرجان روڈ اس وقت کے وزیراعلیٰ چوہدری پرویزالٰہی  نے جو اب سپیکرپنجاب اسمبلی ہیں، ہماری درخواست پر تعمیر کروایا تھا۔ ناروے سے اپنے ایک وضاحتی بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ بدرمرجان گاؤں کے لوگ اپنے گاؤں کی گلیوں اور چوراہوں کی حفاظت اور دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چونکہ بدرمرجان روڈ جو گلیانہ تک جاتا ہے، سابقہ وزیراعلیٰ…

Read More

پاکستانی ریسرچ سکالر و صحافی سید سبطین شاہ نے اپنا پی ایچ ڈی پراجیکٹ مکمل کرلیا ہے

سید سبطین شاہ(پی ایچ ڈی) وارسا (پ۔ر) پاکستانی ریسرچ سکالر و سینئرصحافی سید سبطین حسین شاہ نے اپنا پی ایچ ڈی پراجیکٹ مکمل کرلیا ہے اور ان کی یونیورسٹی کے متعلقہ کمیشن کی طرف سے انکے لیے ڈاکٹر آف فلاسفی برائے سیاسی علوم و انتظامی امور کا ٹائٹل دینے کی سفارشات کی گئی ہیں جس کی یونیورسٹی کی کونسل فار پولیٹکل سائنس و ایڈمنسٹریشن نے منظوری دے دی۔  تفصیلات کے مطابق، ڈاکٹر سید سبطین حسین شاہ نے گذشتہ پیر کے روز مرکزی یورپ کی یونیورسٹی آف وارسا کی فکلٹی آف…

Read More

پانچ جولائی پاکستان کا سیاہ ترین دن ہے، سینئرنائب صدر پی پی پی ناروے اصغرشاہد

پاکستان  پیپلز پارٹی  ناروے کے سینئر  نائب صدر  علی اصغر  شاھد  نے 5 جولائی 1977 کو ملک کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر ڈکٹیٹر جنرل ضیا الحق نے عوام کے ووٹوں سے منتخب  حکومت پر شب خون مار کر اور اقتدار کی حوس میں آئین شکنی کی اور اقتدار پر قبضہ کیا۔ جنرل ضیا الحق نے جمہوری حکومت کا تختہ الٹا اور عوام کے ووٹوں سے منتخب…

Read More