(اوسلو پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے قانونی مشیر اور نامور قانوندان چوہدری عظمت فاروق ایڈوکیٹ اور ان کے ایسوسی ایٹ وکیل کاشف فاروق ایڈوکیٹ گجرات کے علاقے کنجاہ میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونے والی اٹھارہ سالہ مظلوم لڑکی فجراکبر کے کیس کی پیروی کریں گے۔ عظمت فاروق ایڈوکیٹ نے بدھ کے روز پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کو گجرات سے فون پر بتایا کہ عدالت نے ان (عظمت فاروق ایڈوکیٹ) کی درخواست پر ۲۹ اپریل کو فجراکبر کی قبرکشائی کی اجازت دے دی ہے تاکہ قتل…
Read MoreMonth: April 2020
کورونا، جمہوریت اور پارلیمان .. .. .. (تحریر ، محمد طارق )
پوری دنیا میں جہاں جمہوری نظام کے تحت حکومتیں چل رہی ہیں -ان ممالک میں کورونا وبا میں بھی پارلیمان متحرک، جہاں حکومت اور اپوزیشن مل کر کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے متحد ہوکر متفقہ پالیسیاں بنا رہی ہیں -یہ ممالک قومی مفادات میں اپنے لوگوں اور صنعتوں کو بڑے بڑے معاشی پیکج دے رہے ہیں – جیسے ناروے کی پارلیمان ( حکومت نے نہیں ) نے کورونا 50 ارب یورو کے پیکج کا فیصلہ کیا – جرمنی ک پارلیمان ( حکومت نے نہیں ) نے 1000 ارب یورو…
Read Moreناروے میں میاں اختر پگاں والا وفات پاگئے، پی پی پی ناروے کا اظہارتعزیت
اوسلو (نیوز ڈیسک) ناروے کی ممتاز سماجی اور سیاسی شخصیت میاں محمود اختر پگاں والا اللہ کو پیارے ھو گئے۔ وہ پیپلزپارٹی ناروے کے بانی رکن تھے۔ پی پی پی ناروے کے راھنماوں نے میاں اختر پگاں والا کی وفات پر کا اظہار تعزیت کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ گجرات میں ان کے خاندان کی پیپلزپارٹی کے لئے بڑی قربانیاں ھیں۔ مرحوم سماجی اور سیاسی حوالے سے نارویجین پاکستانیوں میں ممتاز حیثیت رکھتے تھے۔ پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے صدر چودھری جہانگیر نواز گلیانہ، سینیر نائب صدر علی اصغر شاھد، نائب صدر یورپ…
Read Moreناروے میں سید ہمایوں شاہ کی والدہ کی نمازجنازہ ادا کردی گئی، علامہ زوارشاہ نے امامت کرائی
اوسلو (نیوز ڈیسک) انجمن حسینی ناروے کے سابق صدر و سماجی شخصیت سید ہمایوں ارشد شاہ صاحب کی والدہ محترمہ جو پیر کے روز ناروے میں انتقال کرگئی تھیں، کی نمازجنازہ بدھ کے روز دارالحکومت اوسلو کے مضافاتی علاقے آسکر میں ادا کردی گئی۔ انجمن حسینی ناروے کے امام جمعہ علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین شاہ نے نمازجنازہ کی امامت کرائی۔ انجمن حسینی ناروے کے موجودہ صدر راجہ جاویداقبال بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔ کرونا وائرس کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے اور مقررہ حفاظتی تدابیر کو مدنظر رکھتے…
Read Moreکرونا ایک بے قابو مگر قابل گرفت وائرس! ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ تحریر: سید سبطین شاہ
اگرچہ انسان ابتک کرونا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کوئی ویکسین تو تیار نہیں کرسکا اور نہ اس بیماری میں مبتلا افراد کے علاج کے لیے کوئی حتمی دوائی دریافت کرسکا ہے، لیکن پھر بھی انسان مصمم ہے کہ احتیاطی تدابیر سے اس بیماری کو روکے رکھے گا۔ اس وبا نے چاروں طرف سے حملہ کرکے انسانی نظام کو درھم برھم کردیا ہے، بلکہ یوں کہیں کہ اس نے انسانی نظام کافی حد تک منجمد کرکے رکھ دیا ہے۔ لوگ اپنے ہی گھروں مقید ہوکر رہ گئے ہیں۔…
Read Moreکورونا وبا نے پاکستانی سویلین اداروں کو ننگا کر دیا! ۔۔ ۔۔ ۔۔ (تحریر ، محمد طارق)
ڈاکٹر ثانیہ نشتر پاکستانی حکومتی سویلین اداروں کی کمزور استعداد کاری ، ملک میں مکمل اور صیح اعدادوشمار نہ ہونے کی وجہ سے اور کورونا کی وبا غریب پاکستانیوں کی زندگی پر انتہائی منفی اثرات ڈالے گی – جس سے اللہ نہ کرے ملک میں خانہ جنگی شروع ہونے کے امکانات ہیں – آج احساس کفالت پروگرام کی چیف ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی حکومت کورونا ریلیف پروگرام کے تحت غریب ، دیہاڑی دار مزدوروں کو کیش رقم دینے کا احوال سنا- کیش رقم دینے کا جو طریقہ کار استعمال کیا…
Read Moreکیا کرونا وائرس دنیا کے نظام میں تبدیلی کی ابتداء ہے؟ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تحریر: سید سبطین شاہ
اس وقت دنیا میں یہ سوال عام ہے کہ کرونا وائرس کیا ہے، یہ بیماری کس طرح اور کیونکر وجود میں آئی ہے؟ انسانی اذہان میں یہ سوال بھی ابھر رہا ہے کہ کرونا کے بعد کی دنیا کرونا سے پہلے کی دنیا سے کتنی مختلف ہوگی؟ آیا دنیا کا نیا نظام اس بین الاقوامی وبا کی وجہ سے بنیادی سیاسی، سماجی و اقتصادی تبدیلیوں کا حامل ہوگا؟ پچھلے تین چار ہفتوں کے دوران جب سے کرونا وائرس کے عالمی اثرات میں تیزی آئی ہے، کئی ملکوں کے بین الاقوامی…
Read Moreکرونا کی قیامت خیزی میں بھی چکربازیاں جاری: ناروے کیلئے پی آئی اے نے اپنی سائیٹ سے خصوصی پروازوں کی ٹکٹیں غائب کردیں
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) کرونا وائرس کی قیامت خیز مصیبت میں بھی پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) والے اپنی پرانی عاداتوں سے باز نہیں آئے۔ انہی چکربازیوں میں کمپنی کے حکام نے ڈنمارک اور ناروے کے لیے آٹھ اور ۹ اپریل کی خصوصی پروازوں کی ٹکٹیں آئرلائن کی ویب سائیٹ سے غائب کردیں۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں ناروے کے سفارتخانے نے ہفتے کے روز ایک بیان جاری کرکے پاکستان میں رکے ہوئے ناروے اور ڈنمارک کے شہریوں کو خوشخبری دی تھی کہ پی آئی اے کے تعاون…
Read Moreناروے اور ڈنمارک کے لیے اسلام ٓاباد سے دوخصوصی پروازیں آٹھ اور ۹ اپریل کو روانہ ہوں گی، نارویجن سفارتخانہ کا اعلان
اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نارویجن سفارتخانے کے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کے اسلام آباد ائرپورٹ سے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے لیے آٹھ اپریل کو اور ناروے کے دارالحکومت اوسلو کیلئے ۹ اپریل کو پی آئی اے کی خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی۔ سفارتخانے کی ویب سائیٹ پر شائع ہونے والے اس بیان کے مطابق، اس سلسلے میں پی آئی اے کی ویب سائیٹ چار اپریل شام چھ بجے سے ٹکٹ خریدے جاسکتے ہیں: https://www.piac.com.pk بیان میں کہاگیا ہے کہ یہ…
Read MoreSpecial PIA’s Flights from Islamabad to Copenhagen-Oslo on 8 and 9 April
Oslo (News Desk) Special flights have been set up by Pakistan International Airlnes (PIA) from Islamabad to Copenhagen on April 8 and Oslo on April 9 respectively. According to a statement appeared on website of Norwegian Embassy in Islamabad, this step is not for reopening of the regular flights but it is a special arrangement. The statement said, tickets can be ordered at https://www.piac.com.pk/ from April 4 at 18.00 (Pakistani time). The statement added, this is not a reopening of regular scheduled services and it is uncertain when the next…
Read Moreیورپ سے پاکستانیوں کی میتوں کو وطن لانے اور پاکستان میں رکے اوورسیز پاکستانیوں کو یورپ لے جانے کا بندوبست کیا جائے، قمراقبال کے وزیرخارجہ و معاون خصوصی کو خطوط
اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپ سمیت مختلف ملکوں سے اوورسیزپاکستانیوں کی میتوں کو پاکستان لانے اور پاکستان میں پھنسے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کو اپنے بیوی بچوں کے پاس واپس یورپ لے جانے کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں۔ اوورسیزٹریبون سے بات کرتے ہوئے قمراقبال نے کہا کہ انھوں نے اس سلسلے میں پاکستان کے وزیرامور خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیزپاکستانیز سید ذوالفقار بخاری کو خطوط لکھے ہیں۔ خطوط میں کہاگیا ہے کہ…
Read More