اوسلو (پ۔ر) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بدھ کے روز معروف سماجی شخصیت، پیپلزپارٹی (پی پی پی) ناروے سابق جنرل سیکرٹری اور اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے سابق صدر مرحوم مرزا ذوالفقار کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ تعزیتی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام اللہ مجید سے ہوا جس کی سعادت ممتاز عالم دین اور غوثیہ مسلم سوسائٹی ناروے کے خطیب مفتی محمد زبیر تبسم نے حاصل کی۔ انھوں نے مرحوم مرزا ذوالفقار کے بارے میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور انہیں ایک انسان دوست…
Read MoreMonth: October 2019
Coin issued to commemorate Guru Nanak’s 550th birth anniversary
ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan on Wednesday announced that the government has issued a commemorative coin to mark 550th birth anniversary of Guru Nanak Dev Ji, the founder of Sikh religion, and invited Indian cricket star and former minister Navjot Singh Sidhu to the inauguration of the Kartarpur corridor project on Nov 9. Mr Sidhu accepted the invitation and assured the government that he would definitely attend the function, said spokesman of the ruling Pakistan Tehreek-i-Insaf. “Mr Sidhu expressed gratitude to Prime Minister Imran Khan for inviting him to the…
Read MoreDeath toll from Tezgam inferno jumps to 62: Rahim Yar Khan district govt
The death toll from a fire in three bogies of a Tezgam train near Liaqatpur city jumped to 62, while many remain under critical condition, Rahim Yar Khan district government said on Thursday. Women and children are also amongst the victims — none of whom have been identified yet. The dead and injured are being shifted to DHQ Hospital in Liaqatpur. Some of the injured have also been shifted to Bahawal Victoria Hospital in Bahawalpur due to their critical condition. The train was bound from Karachi to Rawalpindi, Radio Pak reported. The…
Read Moreبیروت کا سفر – 20 اکتوبر 2019 سے 28 اکتوبر 2019 تک –
پہلی قسط —- (تحریر ، محمد طارق ) 2018 کی طرح 2019 میں بھی نارویجین ایلیٹ کرکٹ لیگ جیتنے کے بعد سنسن کرکٹ کلب کے پرانے ممبران اور کھلاڑیوں نے کسی دوسرے ملک کی سیر کرنے کا پروگرام بنایا- ٹیم ممبران کی متفقہ رائے سے اس بارے قرعہ لبنان کے شہر بیروت کا نکلا – مشرق و مغرب کے حسین امتزاج سے بنا ہوا یہ شہر مختلف روایتوں ،تہذیبوں اور ثقافتوں کا مجموعہ ہے۔بیروت ایک تہذیبی مرکز ہونے کے علاوہ لبنان کا دار الحکومت بھی ہے۔ 20 اکتوبر 2019 کو…
Read MoreA Norwegian Pakistani Artist presents an art work showing circumstances of an expected Nuclear war
A Norwegian Pakistani Artist Anwar Kazmi presented an art work showing circumstances of an expected Nuclear war (click on below video and read its related text as under) Oslo (Exclusive Report) A Norwegian Pakistani Artist Syed Anwar Ali Kazmi created a picture showing circumstances of an expected Nuclear war (possibility between two nuclear states of South Asia – India and Pakistan). He shows in this piece of art work how the people will face a long starvation and other miseries as after effects of the War. It is important to…
Read MoreKEA expressess grave concerns over continuous lockdown in J&K
Article 370 of the Indian constitution was supposed to encapsulate the terms under which the Maharaja of Kashmir was supposed to have acceded to India. By removing this article, India has eliminated the only legal argument it had itself advanced to justify its claim to Jammu & Kashmir. By its own legal yardstick, therefore, there now is naked occupation. Sardar Pervez Mehmood president of Kashmir European Alliance said in a statement issued from Norwegian capital Oslo on the occasion of Kashmir black day being observed by the people of Kashmiri origin…
Read Moreناروے: ورثہ کا ثقافتی پروگرام ۲۰ اکتوبر بروز اتوار اوسلو میں ہوگا، شاہ رخ سہیل .. معروف گلوکار علی عباس اور ثروت ناز اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے
اوسلو (پ۔ر) ناروے میں قائم ثقافتی تنظیم ’’ورثہ‘‘ کے زیراہتمام ایک موزیکل پروگرام بروز اتوار ۲۰ اکتوبر ۲۰۱۹ شام ساڑھے پانچ بجے اوسلو کے سوریا موریا ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ پروگرام کے کوآرڈی نیٹر شاہ رخ سہیل نے بتایاکہ اس موزیک کنسرٹ پاکستان کے دوران غزلیں، روایتی گیت اور صوفی موسیقی پیش کی جائے گی۔ معروف پاکستانی فنکار علی عباس اور جیو کے پروگرام خبرناک کی آرٹسٹ ثروت ناز اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ ان کے علاوہ اس پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کے لیے دو موزیک…
Read Moreناروے: مرحوم مرزا ذوالفقار اپنے آبائی گاؤں میں سپرد خاک، جنازے میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بھی شریک ہوئے
اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے جنرل سیکرٹری اور سماجی تنظیم اسلام آباد۔روالپنڈی سوسائٹی کے صدر مرزا محمد ذوالفقار کی میت کو اتوار کے روز سینکڑوں سوگواروں کی موجود میں مرحوم کے آبائی قبرستان واقع گاؤں ’’ڈھوک مغلاں‘‘ تحصیل گجرخان، ضلع راولپنڈی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔ گجرخان شہر اور اطراف کے دیہاتی علاقوں کے علاوہ اسلام آباد، راولپنڈی شہر اور گجرات، کھاریاں، لالہ موسیٰ اور دیگر شہروں سے بھی…
Read Moreکشمیر انفارمیشن سنٹر بلجیم کے چیئرمین میرشاہجہاں سے سید سبطین شاہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
برسلز (خصوصی رپورٹ) پاکستانی ریسرچ سکالر اور دانشور سید سبطین شاہ نے گذشتہ دنوں بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں اپنے مختصر قیام کے دوران مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی شخصیت میرشاہجہاں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت ہوئی، خاص طور پر کرفیو کے دوران کشمیریوں کے مشکلات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ میرشاہجہاں جو پچھلے کئی سالوں سے بلجیم میں مقیم ہیں، یورپی ہیڈکوارٹرز میں کشمیر انفارمیشن سنٹر (کشمیرانفو) کے نام سے ایک تنظیم چلارہے ہیں۔ میرشاہجہاں جو گذشتہ…
Read Moreپاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں چلا کر ماحول کو تحفظ فراہم کیا جاسکتاہے، یوسف گیلانی
اوسلو (خصوصی رپورٹ) ناروے کے شہر دریمن کے ڈپٹی میئر سید یوسف گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں چلا کر ماحول کو تحفظ فراہم کیا جاسکتاہے۔ انھوں نے کہاکہ پاکستان میں آلودگی بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ فضا میں دھواں اور دیگرفاضل مادے ہیں۔ اگر پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کے بجائے الیکٹرک گاڑیاں رائج کی جائیں تو اس سے ماحول کو تحفظ مل سکتا ہے۔ سید یوسف گیلانی جو خود بھی ناروے میں الیکٹرک کار…
Read MoreWe admire Iraq’s embassy in Norway for swift visa on Arbain, Says Dr Syed Zawar Hussain
Hujjatul Islam va Muslimeen Dr Syed Zawar H. Shah Oslo (PR) Director religious affairs of Anjuman e Hussaini Norway, the oldest Shia religious organization in the country Hujatul Islam wal Muslimeen Dr Syed Zawar Hussain Shah said, we are thankful to the honourable Ambassador of Iraq and his respectable staff that pilgrims from Norway received visa for Arbain without any difficulty. He added that such cooperation and encouraging behavior of the embassy is highly appreciable and we hope that such inspiring collaboration will continue in the future. A group of…
Read Moreمعروف سیاسی و سماجی شخصیت مرزا محمد ذوالفقار کی نماز جنازہ اوسلو ، ناروے میں ادا کر دی گئ۔ تدفین پاکستان میں ہوگی۔
(رپورٹ ،محمد طارق ) آج 11 اکتوبر 2019 بعد نماز جمعہ ، ناروے کے سب سے بڑے اسلامی مرکز جماعت اہلسنت مسجد میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے جنرل سیکرٹری ، سماجی تنظیم اسلام آباد روالپنڈی سوسائٹی کے صدر مرزا محمد ذوالفقار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی – بروز اتوار 13 اکتوبر کو ان کے آبائی گاؤں ڈھوک مغلاں ، گوجرخان میں میت کو سپردخاک کیا جائے گا ناروے میں سفارت خانہ پاکستان کے ویلفئیر اتاشی خالد محمود صاحب نے اس موقع پر خطاب…
Read Moreناروے: مرزا ذوالفقار انتقال کرگئے، نارویجن پاکستانی کمیونٹی ایک ہمدرد انسان سے محروم ہوگئی
اوسلو (خصوصی رپورٹ) نارویجن پاکستانی سوسائٹی کی متحرک اور ہردلعزیز شخصیت مرزا محمد ذوالفقار منگل کے روز دارالحکومت اوسلو کے ایک مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے، ان الله و ان اليه راجعون!۔ مرحوم پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) ناروے کے جنرل سیکرٹری اور اسلام آباد ۔ راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے صدر تھے۔ پی پی پی ناروے کے سینئرنائب صدر علی اصغر شاہد کے مطابق، مرحوم سانس کی تکلیف کی وجہ سے پانچ ہفتوں سے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل تھے۔ ابتدائی طور پر وہ ستمبر…
Read Moreاوسلو: چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال کا چیئرمین اوورسیز کمیشن گجرات عدیل ارشد کے اعزاز میں استقبالیہ، متعدد کمیونٹی رہنماؤوں کی شرکت
اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے دارالحکومت اوسلو کے ایک مقامی پاکستانی ریسٹورنٹ میں اوورسیز پاکستانیز کمیشن گجرات کے چیئرمین چوہدری عدیل ارشد کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ تقریب کا با قاعدہ آغاز تلاوت کلام اللہ مجید سے ہوا جس کی سعادت نارویجن پاکستانی بزرگ شخصیت حاجی غلام حیدر نے حاصل کی۔ تقریب میں پاکستان یونین ناروے کے مشاورتی بورڈ کے اراکین ملک پرویز مہر (سیکرٹری اطلاعات)، چوہدری اکرم سیکریالی، سید ذکی الحسن شاہ، چوہدری اصغر دھکڑ، میاں بشیر حسین، چوہدری احسان حیدر، میر ناصر اور…
Read Moreاوسلو میں ایک سیمینار کے دوران نارویجن پاکستانی بزرگ شہریوں کا مستقبل موضوع گفتگو رہا
اوسلو (رپورٹ بتعاون ملک پرویز مہر) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک سیمینار کے دوران غیرملکی پس منظر رکھنے والے مسلمان بزرگ شہریوں بشمول نارویجن پاکستانی بزرگ شہریوں کے مستقبل کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ سیمینار کا اہتمام انٹرنیشنل ہیلتھ و سوشل نیٹ ورک نے مرکزی جماعت اہل سنت کے عمارت میں کیا۔ سیمینار کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا جس کی سعادت قاری محمود الحسن گولڑھوی نے حاصل کی۔ سیمینار کے دوران انٹرنیشنل ہیلتھ و سوشل نیٹ ورک کے صدر طیب منیر چوہدری، مرکزی جماعت اہل سنت کے…
Read More