اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کا خطاب

( تحریر ،محمد طارق ) اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان صاحب نے دنیا کو درپیش 4 بڑے مسائل کو بڑے احسن طریقے کے ساتھ عالمی رائے عامہ کے سامنے رکھا – 1) موسمی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی – ماحولیاتی آلودگی اور موسمی تبدیلیوں پر عمران خان صاحب نے آدھی بات کی- عمران خان صاحب کے مطابق موسم کی تبدیلی کو کم از کم تبدیلی پر رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ دنیا کا ہر ملک سرگرم کردار ادا کرے ، اس کے لیے دنیا میں موجود…

Read More

Kashmiri Voice: Sleepless nights and stressful days

Kashmiri Voice: Sleepless nights and stressful days Kashmir blackout is not something new which we saw growing. Uprising, Curfew, agitations, killings goes side by side. The times has changed but the situation remained same since 1990. Back then people were gathered outside in a ground and kept hours for investigation. Crackdown remained in mind till teenage. With time things change and tactics changed as well. AFSPA, PSA took some time to understand as these tactics were legal now what was done in the past. Destiny and virtue being a Kashmiri…

Read More

ناروے: کاروباری شخصیت حاجی شاہد کی رہائشگاہ پر روحانی محفل: جید علماء مفتی زبیر تبسم و مولانا طاہرعزیز کے روح پرور خطاب اور نعت خواں عبدالمنان و محمد کفیل کی خوبصورت آواز نے محفل کو چارچاند لگادیئے

اوسلو (پ۔ر)۔ نارویجن پاکستانی کاروباری شخصیت حاجی محمد شاہد (عقیدت مند درگاہ گولڑہ شریف) اور ان کے فرزندان ساجد شاہد اور سکندر شاہد اور دیگر اہل خانہ کی طرف سے اوسلو کے مضافاتی علاقے میں ان کی قیامگاہ پر گذشتہ شام ایک روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں دارالحکومت اوسلو میں مقیم مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ محفل کے شرکاء میں سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری حنیف عارف آف ساہیوال، متحرک سماجی شخصیت ملک پرویز مہر آف بدرمرجان، غلام مصطفیٰ (گوجرانوالا)، مذہبی شخصیت…

Read More

فعال بلدیاتی نظام، فلاحی ریاست کی بنیاد ۔۔۔ تحریر: محمد طارق

ناروے میں بلدیاتی انتخابات 9 ستمبر 2019 کو مکمل ہورہے ہیں ، پچھلے 2 ماہ سے بھرپور انتخابی مہم 6 ستمبر 2019 کو ختم ہوگئی ، جس میں ملک کی 16 سیاسی پارٹیوں نے ملک کے ہر ضلع ، ہر یونین کونسل میں لوگوں کے بنیادی مسائل کو اجاگر کیا ، ساتھ ہی اپنی اپنی پارٹی کی طرف سے ان مسائل کو حل کرنے کے لیے ووٹرز کے سامنے اپنا اپنا انتظامی ،سیاسی پروگرام رکھا ، اب ووٹرز پر منحصر ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع ، اپنی اپنی یونین…

Read More

ناروے میں بلدیاتی انتخابات: اوسلو میں 49 ویں نمبر پر امیدوار راجہ مبشر بنارس … تحریر: سید سبطین شاہ

ناروے میں بلدیاتی یا مقامی حکومتوں کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کے تمام مراحل ۹ ستمبر کو ختم ہورہے ہیں، یعنی ۹ ستمبر ووٹ ڈالنے کا آخری دن ہے۔ ناروے میں انتخابات قومی پارلمان کے ہوں یا مقامی حکومتوں کے ہوں، ووٹنگ کا سلسلہ چند ماہ پہلے ہی شروع ہوجاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں اسے اس طرح بیان کیا جاسکتاہے، جونہی امیواروں کی فہرست حتمی ہوتی ہے، ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ ناروے میں ووٹ ڈالنے کا نظام پاکستان کی طرح نہیں بلکہ ووٹنگ کی حتمی تاریخ سے…

Read More

ہمبرگ میں شاعرہ مصنفہ طاہرہ رباب کے تیسرے مجموعہ کلام رزمگاہِ شعور کے اجراء کی تقریب کا انعقاد

وسطی یورپ کا اہم ترین ملک جرمنی اردو ادب کے حوالے سے علامہ اقبال کے دور سے آشنا ہے اور جرمنی کی ادب پر وری اور پذیرائی اس بات سے عیاں ہے آج بھی مقامِ اقبال ہایئڈل برگ میں تاریخی ورثہ کے طور پر محفوظ کر لیا گیا ہے جو طالبانِ علم و ادب کے لئے روحانی استعارہ کے طور پر ہمیشہ کے لئے موجود رہے گا۔ گو جرمنی میں اردو زبان بولنے سمجھنے والے اتنی زیادہ تعداد میں نہیں ہیں لیکن جتنے بھی ہیں اپنے علم و ہُنر میں…

Read More