( تحریر ،محمد طارق) پچلھے آٹھ ماہ سے تحریک انصاف پاکستان میں حکومت کر رہی ہے ، ان آٹھ ماہ میں یہ حکومت پچھلی حکومتوں کے پیدا کردہ انتظامی ، معاشی مسائل کو سمجھنے ، ان مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کے لیے اپنی تہی کوششوں میں مصروف – پاکستان میں نئی حکومت آنے کے 8 ماہ بعد چند ہفتوں کے لیے پاکستان کے لیے سفر کیا -اپریل کے پہلے ہفتے میں سفر کرنے کی وجہ سے پاکستان میں موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ملا، صوبہ پنجاب کے بالائی…
Read MoreMonth: April 2019
چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال نے سری لنکا میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے
اوسلو (پ۔ر)۔ چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے سری لنکا میں گذشتہ روز پے در پے چھ دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ نارویجن پاکستانی کمیونٹی غم اور دکھ کی اس گھڑی میں سری لنکا کے ساتھ ہے ۔ ہم اس موقع پر سری لنکن عوام سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں خوفناک دہشت گرد حملے اور اسکے نتیجے…
Read Moreسیدہ فاطمہ الزہرا ؑ ٹرسٹ ناروے کے زیراہتمام مستحق بچوں میں پاپوش کی تقسیم
اوسلو (پ۔ر)۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ جات صوابی, لکی مروت اور بالخصوص سمندر شریف گاؤں میں سیدہ فاطمہ الزہرا (س) ٹرسٹ نے ایک اہم منصوبے کے تحت 143 یتیم، مسکین اور دیگر مستحق بچوں اور بچیوں میں پاپوش (شوز) تقسیم کیے۔ ادارے کے سربراہ علامہ افتخار احمد چشتی نے بتایا کہ اس اقدام پر بچے انتہائی پر مسرت تھے اور وہ اس کار خیر میں حصہ لینے والے افراد کے لیے دعا گو تھے۔ بچوں کا کہناتھا کہ اللہ کریم اسی طرح سیدہ فاطمہ الزہرا ؑ ٹرسٹ…
Read Moreڈاکٹر حفیظ شیخ — اور انٹراپارٹی حقیقی جمہوری ڈھانچہ ؟؟؟
(تحریر، محمد طارق) پاکستان کی سیاسی پارٹیوں کے اندرونی تنظیمی ڈھانچے کو حقیقی جمہوریت روایات ، اقدار پر منظم نہ کرنے کی وجہ سے ، پورا ملکی سیاسی منظر نامہ چند شخصیات کے رحم و کرم پر ۔ جس کا نتیجہ پاکستان کی اہم ترین وزارت ، وزرات خزانہ بیورکریٹس کے سپرد، یاد رکھے وزرات خزانہ وہ وزرات ہوتی ہے جس نے سیاسی پارٹیوں کے نظریات پر کام کرنا ہوتا ہے، وزرات خزانہ کی پوسٹ پر ہمشیہ پارٹی کا حقیقی ورکر لیا جاتا ہے ، کیونکہ معاشرے میں انتظامی ،…
Read Moreناروے میں ڈاکٹرسید زوار نقوی کی سربراہی میں علماء کے وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات: سیلاب کے نقصانات پر ہمدردی کا اظہار
اوسلو (پ۔ر)۔ ناروے میں مقیم مسلمان علماء اور دینی اداروں کے عہدیداروں کے ایک وفد نے انجمن حسینی ناروے کے دینی امور کے ڈائریکٹر اور امام جمعہ علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی کی قیادت میں ناروے میں تعینات ایران کے سفیر محمد حسن حبیب اللہ زادہ سے ملاقات کی اور ان سے ایران میں حالیہ سیلاب کے دوران جانی اور مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔ وفد میں توحید اسلامک سنٹر کے امام علامہ سید شمشاد حسین رضوی، ان کے نائب شیخ محمود جلول، سنٹر کے صدر…
Read Moreپاکستان یونین ناروے کا اجلاس: قمراقبال نے شرکاء کو اپنے دورہ پاکستان پر بریف کیا
اوسلو (پ۔ر)۔ پاکستان یونین ناروے کی سینئر عہدیداروں اور اراکین کا اجلاس گذشتہ روز اوسلو میں یونین کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا جس کی صدارت یونین کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کی۔ اجلاس میں یونین کے سیکرٹری اطلاعات ملک پرویزمہر، یونین سے وابستہ مختلف امور کے سیئنرمشیران اور عہدیداران ڈاکٹر جمیل طلعت، نصراللہ قریشی، چوہدری اصغردھکڑ، چوہدری اکرم سیکریالی، چوہدری تنویراحمد بہبلی، میاں بشیرحسین چکوڑی، شاہ رخ سہیل، ملک اکرم متیلا، غلام سرور پنجن شاہانہ، ممتازاحمد گوندل چوہدری شاہد منیر گڑا جٹاں، عاطف محمود پنجن شاہانہ اور دیگر نے…
Read Moreچوہدری قمراقبال کی ڈی سی گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد سے ملاقات: کڈنی سنٹر گجرات و دیگر موضوعات پر گفتگو کی گئی
گجرات (پ۔ر)۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے گذشتہ دنوں اپنے دورہ پاکستان کے اختتامی مرحلے میں ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جس میں پاکستان یونین ناروے کے سینئررکن میر ناصر بھی موجود تھے، کڈنی سنٹر گجرات اور دیگر موضوعات پر گفتگو کی گئی۔ چوہدری قمراقبال نے ڈی سی گجرات کو بتایاکہ چونکہ یورپ بشمول ناروے میں مقیم پاکستانیوں کی اکثریت کا تعلق ضلع گجرات سے ہے، اسی وجہ سے ان کے پاکستان میں مسائل بھی ضلع…
Read Moreناروے میں علماء کے وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات: وفد نے ایران میں سیلاب کے نقصانات پرہمدردی کا اظہارکیا
اوسلو (پ۔ر)۔ ناروے میں مقیم مسلمان علماء اور دینی اداروں کے عہدیداروں کے ایک وفد نے ناروے میں تعینات ایران کے سفیر محمد حسن حبیب اللہ زادہ سے ملاقات کی اور ایران میں حالیہ سیلاب کے دوران جانی اور مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔ وفد میں توحید اسلامک سنٹر کے امام علامہ سید شمشاد حسین رضوی، علامہ جالوت، سنٹر کے صدر سید سجاد کاظمی، انجمن حسینی ناروے کے دینی امور کے ڈائریکٹر اور امام جمعہ علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی اور انجمن کے سابق صدر چوہدری ارشد…
Read MoreChairman PUN Qamar Iqbal asks Chairman NADRA for resolution of issues of overseas Pakistanis
Islamabad (PR) Chairman Pakistan Union Norway (PUN) Chaudhry Qamar Iqbal has called upon Chairman NADRA Usman Yousaf Mobin to resolve the issues concerning Overseas Pakistanis. Qamar Iqbal handed over a letter addressing Chairman NADRA in a meeting with Director General (DG) Vigilance Directorate NADRA Lt-Col Retired Ch Adnan Hafeez Chohan. During the meeting, which took at NADRA Head Quarters Islamabad, Pakistani researcher and Journalist Syed Sibtain Shah, Senior Member Pakistan Union Norway Mir Nasir and Writer and Senior Journalist of Gujrat Arshad Mahmood Raza were also present Issued related to…
Read Moreپاکستان یونین ناروے کے چیئرمین قمراقبال نے نادرا سے متعلق اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کو نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچا دیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین قمراقبال نے نادرا سے متعلق اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کو نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں تعینات کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے ذریعے چیئرمین نادرا تک پہنچا دیا ہے۔ چوہدری قمراقبال کی ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نادرا ویجلنس کرنل ریٹائرڈ عدنان حفیظ سے ان کے دفتر واقع نادرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس کے دوران انھوں نے ان مسائل کو چیئرمین نادرا کے نام ایک خط کی صورت میں پیش کیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان یونین ناروے کے سینئررکن اور…
Read Moreچار اپریل بھٹو کے بعد ۔۔۔ تحریر: سائیں رحمت علی ۔ سویڈن
Sain Rehmat Ali – Sweden چاراپریل ہر سال آتا ہے اور اپنی تلخیاں بکھیر کر چلا جاتا ہے۔ آج وہ دن جب پاکستان کے ہر دل عزیز لیڈر کو تختہ دار پر چڑھایا گیا۔ پاکستان کی فوجی حکومت نے بھٹو سے ایسا بدلہ لیا کہ دوبارہ کوئی فوج کے خلاف بولنے کی جرات نہیں کرے گا۔ یہ امر طئے شدہ ہے بھٹو صاحب کے خلاف تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکر میدان عمل میں آگئیں تا کہ بھٹو کو اقتدار سے نہ صرف دور کیا جائے بلکہ ان کو ایسی مثال…
Read MoreCh Qamar Iqbal meets DG NADRA: The Official directs for preferring overseas Pakistanis in NADRA’s offices in Gujrat and Kharian
Islamabad (Exclusive Report) Director General (DG) NADRA Islamabad region Zulfiqar Ahmad has directed the concerned officials of his organization to give priority to overseas Pakistanis at NADRA’s offices in Gujrat and Kharian. The directive issued on request of Chairman Pakistan Union Norway (PUN) Ch Qamar Iqbal, who met the DG NADRA at his office in G.10 Islamabad. DG NADRA Vigilance Lt.Col retired Adnan Hafeez, Researcher Syed Sibtain Shah, Senior Journalist Arshad Raza and Senior member PUN and Norwegian Pakistani Businessman Mir Nasir were also present on the occasion. Ch Qamar Iqbal…
Read Moreڈی جی نادرا نے چوہدری قمراقبال کی درخواست پر گجرات و کھاریاں میں اوورسیز پاکستانیوں کو ترجیح دینے کے احکامات جاری کردیے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اسلام آباد ریجن نادرا نے پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کی درخواست پر نادرا دفاتر گجرات و کھاریاں سے رجوع کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو ترجیح دینے کے احکامات جاری کردیے۔ چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال جو ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، نے گذشتہ روز اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل نادرا اسلام آباد ریجن ذوالفقار احمد سے دارالحکومت میں ان کے دفتر واقع نادرا ریجنل ہیڈ ہیڈکوارٹر جی۔۱۰ میں ملاقات کی۔ نادرا ریجن اسلام آباد میں ضلع…
Read More