(تحریر، محمد طارق) معاشی عدم توازن تشریح کی اسطرح ہے کہ معاشرے میں لوگوں کے گروہوں کے درمیان پائے جانے والی غیر مساویانہ تفریق جو کہ دولت کی بنیاد پر ہو، معاشی عدم توازن کہلاتی ہے۔ یہ غیر مساویانہ فرق بالآخر متضاد رجحانات کی جانب کی طرف رخ کرتی ہے، جس سے معاشرے میں احساس محرومی، نفرت اور کچھائو پیدا ہوتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ یہی عوامل بالآخر بڑے اور سیاسی احتجاج اور افراتفری کا باعث بنتے ہیں۔ امریکی ماہرِ معیشت دانوں کے مطابق ۱۹۸۰ء میں ایک فیصد امریکی کُل…
Read MoreMonth: February 2019
ناروے سے پی آئی اے کے پرواز ڈیڑھ دن کی تاخیر کے بعد پاکستان روانہ ہوئی
اوسلو (خصوصی رپورٹ) ناروے کے اوسلو گارڈرمون ائرپورٹ سے براستہ کوپن ہیگن لاہور جانے والی پرواز رات گئے بتیس گھنٹوں کی تاخیر کے بعد اپنی منزل کی طرف روانہ ہوئی۔ پی کے۔۷۵۲ پاکستان سے بدھ کے روز اوسلو پہنچی تھی اور اسی روزشام چار بجے اس نے لاہور روانہ ہونا تھا۔ جہاز وہ مسافر بھی سوار تھے جو پاکستان سے ڈنمارک جانے کے لیے اس پرواز میں موجود تھے۔ مسافر اپنے بھاری بھرکم سامان کے ساتھ کئی گھنٹے اوسلو ائرپورٹ پر پریشانی میں مبتلا رہے۔ اوسلو سے لاہور جانے والے…
Read Moreاوسلو میں یوم یکجہتی کشمیر پر سفارتخانہ پاکستان میں سیمینار، مقررین کا کشمیریوں سے یکجہتی کا اعلان
تصاویر: بشکریہ ملک محمد پرویز اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں یوم یکجہتی کشمیر پر سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام ایک سمینار منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں نارویجن پاکستانیوں اور کشمیریوں نے شرکت کی۔ مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیر پرویز خان نے اپنے خطاب میں کہاکہ بھارت کشمیریوں کی نسلی کشی میں ملوث ہے۔ تشدد اور ماورائے عدالت قتل عام کے ساتھ ساتھ گذشتہ چند سالوں سے قابض بھارتی فورسز…
Read Moreپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں اور تقریبات منعقد کی جائیں گی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر احتجاج بھی کیا جائے گا۔ کشمیریوں کی قربانیوں اور تحریک آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا کےمختلف ملکوں میں ریلیوں، جلسوں اور کانفرنسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ حکومت پاکستان نے یوم کشمیر کے موقع پر چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں عام تعطیل کا…
Read MoreAJK’s PM Raja Farooq Haider meets Chairman KC-EU Ali Raza Syed
Mirpur, AJK (PR) Prime Minister Azad Jammu and Kashmir Raja Farooq Haider Khan has said that India is involved in brutal act of state terrorism against the oppressed people of occupied Kashmir for a long time. In a meeting with Chairman Kashmir Council Europe (KC-EU) Mr Ali Raza Syed at his residence in Mirpur (AJK), he said, unfortunately international community is kept silent on the Indian barbarism on the innocent Kashmiris. Appreciating the efforts of Kashmir Council Europe (KC-EU) for highlighting Kashmir issue in Europe, the AJK’s PM said, Mr…
Read Moreوزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کی چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید سے ملاقات
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بدترین دہشت گردی کر رہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کو مجرمانہ خاموشی ختم کرنا ہو گی، کشمیری تارکین وطن ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، یورپ میں چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید اور انکی ٹیم جس طرح بھارت کا اصل گھناؤنا چہرہ عالمی برادری کے سامنے بے نقاب کر رہے ہیں وہ قابل ستائش ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
Read More’بلو رانی سے معافی مانگنے کو کہا، پتھری کا دم لال حویلی میں ہوتا ہے‘
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ بلو رانی سے کہا ہے کہ معافی مانگ لے، اسی میں اس کا فائدہ ہے، گردے کی پتھری کا علاج لندن میں ضروری نہیں،پتھری کادم لال حویلی میں بھی کیا جاتا ہے،جس کا فوری افاقہ ہوتا ہے۔ وہ نارووال پہنچ گئے جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بارے میں جلد سیاسی فیصلہ کریں گے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے مزید کہا کہ 30 مارچ تک واضح…
Read More’وفاق میں صحت انصاف کارڈ کا اجرا خوش آئند ہے‘
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاق میں صحت انصاف کارڈ کا اجرا خوش آئند ہے۔ صحت انصاف کارڈکےاجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو کہنا تھا کہ وفاق میں صحت انصاف کارڈ کا اجرا خوش آئند ہے، بہت اہم ہے کہ ہم اپنے کمزور طبقے کو ہیلتھ کارڈ کے ذریعے تحفظ دیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو بھی ہماری پالیسی بنے گی ہم دیکھیں گے کہ کیا ہم اس سے غربت کم کرسکیں گے۔ہیلتھ کارڈ سے غربت کم ہوگی، ہماری ہر…
Read More’نواز شریف کی علاج کیلئے بیرون ملک منتقلی کی کوئی تجویز نہیں‘
سروسز اسپتال کے پرنسپل محمود ایاز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو علاج کے لئے بیرون ملک منتقل کرنے کی کوئی تجویز نہیں،انجیو گرافی کرانے کیلئے بھی نہیں کہا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں محمود ایاز نے کہا کہ میڈیکل بورڈ آج نواز شریف کی تمام رپورٹس کامعائنہ کرے گا اور علاج کا لائحہ عمل طے کرے گا۔ سروسز اسپتال کے پرنسپل نے کہا کہ ماہرین امراض دل آج نواز شریف کا چیک اپ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم کے مرض کی علامات…
Read MoreKEA beleives in prosperous sub-continent through peaceful resolution of Kashmir conflict
President of Kashmir European Alliance Sardar Pervez Mehmood issued a statement on Kashmir Solidarity day. Sardar said that human rights are shared values. Human rights are our common possession.When abuses are committed against anyone in any society, the dignity of humanity as a whole is compromised. By the same token, it is only when the rights of any individual and rights of the people of any region receive our care and protection, humanity can achieve a shared redemption. Such is the principle of human rights, in all its stark simplicity.…
Read Moreناروے: مرزا انور بیگ کا پاکستانی سماجی شخصیت حاجی عظمت اعوان کے اعزاز میں استقبالیہ
اوسلو (خصوصی رپورٹ) خطہ پوٹھوار کی اھم سماجی شخصیت، اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے کے سابق صدر مرزا انور بیگ نے پاکستان سے آئے مہمان سابق کونسلر حاجی حافظ عظمت علی اعوان کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام اوسلو ناروے کے معروف ریسٹورنٹ ” کبابش اوریجنل” میں کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرزا انور بیگ نے کہا کہ حاجی عظمت علی اعوان نہ صرف اپنے علاقے میں سماجی خدمات کے حوالے سے مشہور ھیں بلکہ وہ پاکستان کے کئی دوسرے حصوں میں اپنی سماجی خدمات سے…
Read MoreLahore hospital set to evaluate Nawaz’s health
A board of doctors from the Services Institute of Medical Sciences (SIMS) in Lahore met with former premier Nawaz Sharif on Saturday evening and is currently taking an initial medical history. The incarcerated former prime minister was given a warm reception by hospital staff upon his arrival at Services Hospital, the main teaching hospital of SIMS. Doctors said the first round of tests will take place after obtaining details regarding how Sharif is currently feeling. They also said that the recommendations provided by the board which had referred him to…
Read MoreFBR revises land valuations upwards for 20 major cities
The Federal Board of Revenue (FBR) on Friday issued a flurry of notifications regarding upward revisions in the valuation rates of immovable property in 20 major cities of the country. The average increase in valuations is around 20 per cent, but some areas have seen a much sharper revision in taxable rates. The new rates, which the FBR will use to calculate withholding and capital gains taxes when properties in notified areas are bought and sold, are applicable from February 1, 2019. Among the largest cities, the area-wise categorisation of Karachireveals that…
Read Moreپاکستان کے لیے سرمایہ کاری، اور اورسیز پاکستانیوں کے حقوق
(تحریر، محمد طارق) آج پاکستان بناو سرٹیفکیٹ کے اجرا کی تقریب سے وزیر خزانہ اسد عمر نے خطاب کرتے کہا کہ پانچ ماہ کی سب سے اچھی خبر یہ ہے کہ دنیا بھر سے با صلاحیت پاکستانی اپنے مادر وطن کے لیے کچھ کرنے کے خواہش مند ہیں ، پاکستان کی ترقی کے لیے ان کا کلیدی کردار ہے ، اس لیے اس سرٹیفکیٹ کی خریداری میں اورسیز پاکستانیوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے ، آج کی حکومت اور سابقہ حکومتوں کے عہدے دار اچھی طرح آگاہ ہیں…
Read More