India claims to have struck ‘biggest training camp of JeM in Balakot’

India’s Foreign Secretary VK Gokhale on Tuesday claimed that the country’s air force “struck the biggest training camp of Jaish-e-Mohammad (JeM) in Balakot”. Addressing a press conference in New Delhi, Gokhale said “a large number of JeM terrorists were killed”. “The strike avoided civil casualties,” he alleged. Early on Tuesday, Inter-Services Public Relations’ (ISPR) Major-General Asif Ghafoor said that Indian military planes violated the Line of Control (LoC), intruding from the Muzaffarabad sector. “Facing timely and effective response from Pakistan Air Force released payload in haste while escaping which fell near…

Read More

مسلہ کشمیر اقوام متحدہ کے بعد یورپین پارلیمنٹ سمیت عالمی سطح پر اجاگر ہورہاہے

لزبن (ضیاءسید سے)  مقبوضہ کشمیر کی عوام کی قربانیوں کی بدولت مسلہ کشمیر اقوام متحدہ کے بعد یورپین پارلیمنٹ سمیت عالمی سطح پر جس طرح اجاگر ہوتا چلا جا رہاہے اس سے ہندوستان کی جگ ہسائی اور مکروہ چہرہ عالمی برادری کے سامنے بے نقاب ہو رہاہے پلوامہ میں دہشت گردی کا واقعہ کروا کر پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش بھی بری طرح ناکام ہوئی ہے  تحریک آزادی کشمیر یورپ کے زیر اہتمام  کشمیری عوام اور پاکستانی افواج سے اظہاریکجہتی کے لیےتقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کی صدارت…

Read More

دفترخارجہ میں ہنگامی اجلاس طلب

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ بھارتی ایئر فورس نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور بالاکوٹ میں پے لوڈ گرانے کے واقعے کے بعد دفترخارجہ میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ میں ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں سابق خارجہ سیکرٹریز اور سینیئر سفارت کار شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ میں اجلاس موجودہ صورتحال پر مشاورت کےلیے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود…

Read More

پاک فضائیہ نے بھارتی طیاروں کو مار بھگایا

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی ایئر فورس نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ہے۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کے طیاروں کی فوری اور بروقت پروازوں کے باعث بھارتی طیارے واپس جانے پر مجبور ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی اور طیارے آزاد جموں و کشمیر میں تین سے چار میل تک داخل ہوئے۔ بھارتی طیاروں کو پاک فضائیہ کے بروقت اور موثر جواب کا سامنا…

Read More

بھارتی طیاروں کے پے لوڈ کی تصاویر جاری

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بدحواس بھارتی طیاروں کے گرائے گئے پے لوڈ کی تصاویر جاری کردیں ۔ گزشتہ رات بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی تھی اور بھارتی طیاروں کو پاک فضائیہ کے بروقت اور موثر جواب کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی طیاروں نےجلدبازی میں فرارہوتےہوئےاپناایمونیشن ریلیزکیاجوکھلی جگہ پرگرا۔ خوش قسمتی سے واقعےمیں کسی انفرااسٹرکچرکو کوئی نقصان پہنچا نہ کسی کو گزندپہنچی۔ Payload of hastily escaping Indian aircrafts fell in open. pic.twitter.com/8drYtNGMsm — Maj…

Read More