سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ انہیں امید تھی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ علاج کے لیے نواز شریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست منظور کرے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عدالت کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، پانچ طبی بورڈز نے نواز شریف کی بیماری کی تشخیص کی اور فوری علاج کی سفارش کی۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ انہیں پوری امید تھی…
Read MoreDay: February 25, 2019
نواز شریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 20 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ نواز شریف نے طبی بنیادوں پر سزا معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی استدعا کر رکھی ہے جبکہ نیب نے نواز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی مخالفت کی…
Read More