Mirpur, AJK (PR) Prime Minister Azad Jammu and Kashmir Raja Farooq Haider Khan has said that India is involved in brutal act of state terrorism against the oppressed people of occupied Kashmir for a long time. In a meeting with Chairman Kashmir Council Europe (KC-EU) Mr Ali Raza Syed at his residence in Mirpur (AJK), he said, unfortunately international community is kept silent on the Indian barbarism on the innocent Kashmiris. Appreciating the efforts of Kashmir Council Europe (KC-EU) for highlighting Kashmir issue in Europe, the AJK’s PM said, Mr…
Read MoreDay: February 4, 2019
وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کی چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید سے ملاقات
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بدترین دہشت گردی کر رہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کو مجرمانہ خاموشی ختم کرنا ہو گی، کشمیری تارکین وطن ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، یورپ میں چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید اور انکی ٹیم جس طرح بھارت کا اصل گھناؤنا چہرہ عالمی برادری کے سامنے بے نقاب کر رہے ہیں وہ قابل ستائش ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
Read More’بلو رانی سے معافی مانگنے کو کہا، پتھری کا دم لال حویلی میں ہوتا ہے‘
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ بلو رانی سے کہا ہے کہ معافی مانگ لے، اسی میں اس کا فائدہ ہے، گردے کی پتھری کا علاج لندن میں ضروری نہیں،پتھری کادم لال حویلی میں بھی کیا جاتا ہے،جس کا فوری افاقہ ہوتا ہے۔ وہ نارووال پہنچ گئے جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بارے میں جلد سیاسی فیصلہ کریں گے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے مزید کہا کہ 30 مارچ تک واضح…
Read More’وفاق میں صحت انصاف کارڈ کا اجرا خوش آئند ہے‘
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاق میں صحت انصاف کارڈ کا اجرا خوش آئند ہے۔ صحت انصاف کارڈکےاجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو کہنا تھا کہ وفاق میں صحت انصاف کارڈ کا اجرا خوش آئند ہے، بہت اہم ہے کہ ہم اپنے کمزور طبقے کو ہیلتھ کارڈ کے ذریعے تحفظ دیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو بھی ہماری پالیسی بنے گی ہم دیکھیں گے کہ کیا ہم اس سے غربت کم کرسکیں گے۔ہیلتھ کارڈ سے غربت کم ہوگی، ہماری ہر…
Read More’نواز شریف کی علاج کیلئے بیرون ملک منتقلی کی کوئی تجویز نہیں‘
سروسز اسپتال کے پرنسپل محمود ایاز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو علاج کے لئے بیرون ملک منتقل کرنے کی کوئی تجویز نہیں،انجیو گرافی کرانے کیلئے بھی نہیں کہا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں محمود ایاز نے کہا کہ میڈیکل بورڈ آج نواز شریف کی تمام رپورٹس کامعائنہ کرے گا اور علاج کا لائحہ عمل طے کرے گا۔ سروسز اسپتال کے پرنسپل نے کہا کہ ماہرین امراض دل آج نواز شریف کا چیک اپ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم کے مرض کی علامات…
Read More