Chairman of the Kashmir Council Europe (KC-EU), Mr Ali Raza Syed sent letters to a number of EU higher authorities and members EU parliament asking them for their role for normalizing severe situation in South Asia. The letters were dispatched to President of the European Council Donald Franciszek Tusk, President of the European Commission Jean-Claude Juncker, President of the European Parliament Antonio Tajani, High Representative for Foreign Affairs, Mrs Federica Mogherini, members EU parliament, other EU officials and as well as ambassadors of different countries influential countries based in Belgium. “This…
Read MoreMonth: February 2019
کشمیرکونسل ای یو نے خطے میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے یورپی حکام سے موثر کردار کی اپیل کی ہے
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے اہم ملاقاتوں اور خطوط لکھ کر یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیداروں سے اپیل کی ہے کہ جنوبی ایشیاء میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے اپنا موثر کردار ادا کریں۔ جن اہم یورپی شخصیات کو خطوط لکھے گئے ہیں، ان میں یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ انتھونیو تاجانی، یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ توسک، یورپی کمیشن کے صدر جین جنکر، یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور مس فدریکا موگرینی اور یونین کے دوسرے اہم عہدیدار اورمتعدد اراکین یورپی پارلیمنٹ اور بلجیم میں…
Read Moreپاکستانی فوج کا رویہ انتہائی متاثر کن ہے،بھارتی پائلٹ
بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی تازہ ترین ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں انہوں نے چائے کا کپ تھام رکھا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو میں پاکستانی آرمی افسر سے گفتگو میں بھارتی پائلٹ نے پاکستانی فوج کے رویے کو متاثر کن قرار دیا۔ ویڈیو میں گرفتار بھارتی پائلٹ چائے کا کپ ہاتھ میں پکڑے انتہائی مطمئن نظر آرہا ہے،انہوں نے اپنا نام ونگ کمانڈر ابھی نندن بتایا۔ انہوں نے کہاکہ میں بھارتی فضائیہ کا افسر ہوں ،میرا سروس نمبر 27981 ہے ،میں یہ بات…
Read MoreKC-EU for EU’s intervention to avert a war in South Asia
Brussels (PR) Kashmir Council EU (KC-EU for EU) has decided to launch a notable campaign calling the European Union to play its role for averting a war in the South Asian region. The decision was approved in a meeting of KC-EU headed by its Chairman Mr Ali Raza Syed at its central secretariat in Brussels. Condemning the recent Indian aggression on areas of Azad Kashmir along with the line of control of Kashmir and as well as Pakistan’s territories, the meeting underlined that Indian adventurous moves can escalate an atomic war…
Read Moreکشمیرکونسل ای یو خطے میں ممکنہ جنگ کو روکنے کے لیے یورپی اداروں سے رابطہ کررہی ہے
برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ (ای یو) نے جنوبی ایشیاء میں جنگ کے بڑھتے ہوئے رحجان کو روکوانے کے لیے یورپی اداروں اور اراکین یورپی پارلیمنٹ سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اجلاس کے دوران کیا گیا جس کی صدارت کونسل کے چیئرمین علی رضا سید نے کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ بھارت کی طرف سے کشمیرکے دونوں حصوں کو تقسیم کرنے والی کنٹرول لائن اور پاکستان کی سرزمین پر جارحیت کے بعد خطے کی فضاء مزید کشیدہ ہے…
Read Moreپہاڑ اور برف کے درمیان
(تحریر ،محمد طارق ) لی فی یل پہاڑ پر شلالام اور اسکینگ کا سفر – مغربی یورپ کے شمال میں واقع ملک ناروے میں 3 ، 4 ماہ برف پڑتی ہے ، سال 2019 کے پہلے 2 ماہ میں گذشتہ کئ سالوں کی نسبت بہت زیادہ برف پڑی ، ملک میں برف باری کے باوجود روزمرہ زندگی کے معاملات رکتے نہیں بلکہ معمول کے مطابق چلتے رہتے ہیں ، زیادہ برف کی وجہ سے فروری کے مہینے میں ملکی تعلیمی اداروں کو حکومت کی طرف سے ایک ہفتے کی چھٹی…
Read MoreIndia claims to have struck ‘biggest training camp of JeM in Balakot’
India’s Foreign Secretary VK Gokhale on Tuesday claimed that the country’s air force “struck the biggest training camp of Jaish-e-Mohammad (JeM) in Balakot”. Addressing a press conference in New Delhi, Gokhale said “a large number of JeM terrorists were killed”. “The strike avoided civil casualties,” he alleged. Early on Tuesday, Inter-Services Public Relations’ (ISPR) Major-General Asif Ghafoor said that Indian military planes violated the Line of Control (LoC), intruding from the Muzaffarabad sector. “Facing timely and effective response from Pakistan Air Force released payload in haste while escaping which fell near…
Read Moreمسلہ کشمیر اقوام متحدہ کے بعد یورپین پارلیمنٹ سمیت عالمی سطح پر اجاگر ہورہاہے
لزبن (ضیاءسید سے) مقبوضہ کشمیر کی عوام کی قربانیوں کی بدولت مسلہ کشمیر اقوام متحدہ کے بعد یورپین پارلیمنٹ سمیت عالمی سطح پر جس طرح اجاگر ہوتا چلا جا رہاہے اس سے ہندوستان کی جگ ہسائی اور مکروہ چہرہ عالمی برادری کے سامنے بے نقاب ہو رہاہے پلوامہ میں دہشت گردی کا واقعہ کروا کر پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش بھی بری طرح ناکام ہوئی ہے تحریک آزادی کشمیر یورپ کے زیر اہتمام کشمیری عوام اور پاکستانی افواج سے اظہاریکجہتی کے لیےتقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کی صدارت…
Read Moreدفترخارجہ میں ہنگامی اجلاس طلب
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ بھارتی ایئر فورس نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور بالاکوٹ میں پے لوڈ گرانے کے واقعے کے بعد دفترخارجہ میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ میں ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں سابق خارجہ سیکرٹریز اور سینیئر سفارت کار شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ میں اجلاس موجودہ صورتحال پر مشاورت کےلیے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود…
Read Moreپاک فضائیہ نے بھارتی طیاروں کو مار بھگایا
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی ایئر فورس نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ہے۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کے طیاروں کی فوری اور بروقت پروازوں کے باعث بھارتی طیارے واپس جانے پر مجبور ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی اور طیارے آزاد جموں و کشمیر میں تین سے چار میل تک داخل ہوئے۔ بھارتی طیاروں کو پاک فضائیہ کے بروقت اور موثر جواب کا سامنا…
Read Moreبھارتی طیاروں کے پے لوڈ کی تصاویر جاری
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بدحواس بھارتی طیاروں کے گرائے گئے پے لوڈ کی تصاویر جاری کردیں ۔ گزشتہ رات بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی تھی اور بھارتی طیاروں کو پاک فضائیہ کے بروقت اور موثر جواب کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی طیاروں نےجلدبازی میں فرارہوتےہوئےاپناایمونیشن ریلیزکیاجوکھلی جگہ پرگرا۔ خوش قسمتی سے واقعےمیں کسی انفرااسٹرکچرکو کوئی نقصان پہنچا نہ کسی کو گزندپہنچی۔ Payload of hastily escaping Indian aircrafts fell in open. pic.twitter.com/8drYtNGMsm — Maj…
Read More’امید تھی اسلام آباد ہائیکورٹ ضمانت منظور کرے گا‘
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ انہیں امید تھی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ علاج کے لیے نواز شریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست منظور کرے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عدالت کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، پانچ طبی بورڈز نے نواز شریف کی بیماری کی تشخیص کی اور فوری علاج کی سفارش کی۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ انہیں پوری امید تھی…
Read Moreنواز شریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 20 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ نواز شریف نے طبی بنیادوں پر سزا معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی استدعا کر رکھی ہے جبکہ نیب نے نواز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی مخالفت کی…
Read Moreسیدہ فاطمہ الزھراء (س) ٹرسٹ ناروے کے زیراہتمام پاکستان میں مستحق بچوں اور بچیوں میں ضروری سامان تقیسم کیا گیا
اوسلو (پ۔ر)۔ حضرت سیدہ فاطمہ الزھراء (سلام اللہ علیہا) ٹرسٹ ناروے کے زیراہتمام پاکستان میں فلاحی کاموں کا سلسلہ جاری ہے اور موسم سرما کے لئے بنائے کئے منصوبے کے تحت مستحق بچوں اور بچیوں میں ضروری سامان تقیسم کیا گیا۔ اس کے علاوہ، اس سال کے لئے غریبوں، یتیموں، بیواووں، لاچاروں اور دیگر مستحق افراد کی مدد کے لیے پروگرام ترتیب دیے جاچکے ہیں۔ ٹرسٹ کے روح رواں اور جامعہ اسلامہ ھولملیا ناروے کے خطیب علامہ افتخار احمد چشتی کا کہنا ہےکہ ٹرسٹ پاکستان میں مستحق افراد کی مدد…
Read Moreنارویجن پاکستانی ملک پرویزکا بدرمرجان میں آئی کیمپ، چوہدری قمراقبال سمیت متعدد شخصیات نے کیمپ کا دورہ کیا
اوسلو (خصوصی رپورٹ):۔ نارویجن پاکستانی سماجی شخصیت ملک پرویز اعوان مہر آف بدرمرجان نے گذشتہ روز اپنے والدین کے ایصال ثواب کیلئے آبائی قصبے بدرمرجان تحصیل کھاریاں میں آنکھوں کے امراض کے مفت علاج کیلئے ایک روزہ سالانہ کیمپ کا اہتمام کیا۔ کیمپ کا انتظام بدرمرجان کے نمبردار اور ملک پرویز اعوان کے فرزند ملک تصدیق محمد اعوان اور کھاریاں ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین میاں محمد صفدر نے آنکھوں کے ماہر سرجن ڈاکٹر محمد شفیق لودھی اور آپٹومٹرسٹ ڈاکٹر فاروق احمد چوہدری کے تعاون سے کیا۔ ملک پرویز ہرسال…
Read More