(تحریر ،محمد طارق ) آئیڈیل طور پر جمہوری نظام حکومت مثالی ،موثر ، انصاف ، مساوات اور انسانی وقار کے عین مطابق ہوتا ہے – اگر دنیا کے مختلف ممالک کے طرز حکومت پر نظر ڈالی جائے ، جہاں نظام حکومت جمہوری ہے، تو یہ بات سامنے آئے گی ،کہ زیادہ تر ممالک میں جمہوری اقدار و روایات اطمینان بخش نہیں، ان ممالک میں اہم اجتماعی معاملات اور ملکی فیصلہ سازی میں عام عوام کو شریک ہی نہیں کیا جاتا ، سارا نظام حکومت حکمران طبقے کے ہاں یرغمال ہوتا…
Read More