( رپورٹ، محمد طارق ) یکم جنوری 2019 کو نارویجین ادبی تنظیم ادبی سنگت کے تحت جرمن پاکستانی افسانہ نگار سرور غزالی کی کتاب میرے مضامین کی تقریب رونمائی اوسلو ، ناروے میں منعقد کی گئی – سرور غزالی ادبی سنگت کے روح رواں نارویجین پاکستانی افسانہ نگار فیصل نواز چوہدری کی دعوت پر ناروے تشریف لائے – تقریب کا باقاعدہ آغاز فیصل نواز چوہدری نے تقریب میں مدعو شرکاء کا سرور غزالی کے ساتھ تعارف سے کیا ، اس کے ساتھ فیصل نواز چوہدری نے پاکستان میں 2018 میں…
Read MoreDay: January 3, 2019
دسویں قسط- جمہوریت کیوں ؟ امن کے لیے،
(تحریر ،محمد طارق ) جمہوری نظام حکومت کے تحت چلنے والے ممالک کے درمیان جنگ نہیں ہوتی ، دوسری جنگ عظیم کے بعد جمہوری ممالک نے آپس میں کوئی جنگ نہیں کی ، نہ ہی جمہوری ممالک کے شہریوں نے اپنے ممالک میں ایسے حکمرانوں کو منتخب کیا ، جو دوسرے جمہوری ممالک سے خارجی تعلقات خراب کرنے کا باعث بنے – عالمی جنگوں کی تاریخ بتاتی ہے جن علاقوں میں جمہوری روایات ، اقدار ہونگی وہ علاقے عمومی طور پر پرامن ہونگے – عالمی تاریخ کے مشاہدات ظاہر کرتے…
Read More