اوسلو (پ۔ر)۔ چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال کوان کی گرانقدر سماجی خدمات کے اعتراف کے طور پر ہائی شیرف گریٹر مانچسٹر (برطانیہ) کی طرف سے بین الاقوامی ایوارڈ دیا گیا۔ یہ ایوارڈ دینے کے لیے ہائی شیرف گریٹر مانچسٹر ڈاکٹر روبینہ شاہ نے جو برطانیہ سے اسی مقصد کے لیے ہفتے کے روز ناروے تشریف لائیں، دارالحکومت اوسلو میں ایک پروقار تقریب کے دوران یہ ایوارڈ بمعہ ایک تعریفی سرٹیفکیٹ چوہدری قمر اقبال کو پیش کیا۔ اس شاندار ایوارڈ تقریب کے موقع پر گریٹر مانچسٹر برطانیہ کی دوخواتین پولیس آفیسرز…
Read MoreMonth: December 2018
دوسری قسط، جمہوریت کیوں ؟ انسانی حقوق کی ضمانت-
( تحریر، محمد طارق ) وہ کونسا عمل ہے جس کے کرنے سے ملک کے عام شہری کا نظام حکومت پر مکمل کنٹرول رہتا ہے ، عام شہری کو ہر قسم کے حقوق حاصل ہوتے ہیں ، یہ ہے طرز حکومت بذریعہ جمہوریت- جمہوری نظام حکومت اور جمہوری آئین کے تحت شہریوں کو —- اپنی مرضی سے زندگی گذرانے کا حق ملتا ہے – آزادی رائے کا حق – آزادی سے مشاورت کا حق- آزادی سے اجتماعی پلیٹ فارم بنانے کا حق- ہر قسم کی معلومات حاصل کرنے کا حق…
Read Moreمخالف جنس سے ہاتھ نہ ملانا جرم ٹھہرا-
( تحریر، محمد طارق ) آپ اگر ناروے میں رہ رہے رہیں اور اپنے مذہبی عقائد ، مشرقی تہذیب کی وجہ سے مخالف جنس سے ہاتھ نہیں ملانا چاہ رہے تو پھر روز مرہ زندگی میں اکثریتی آبادی سے منفی رویوں کا سامنا کرنے کےلیے تیار رہیں- نارویجین معاشرے میں کسی بھی جگہ جہاں انسان آپس میں کوئی اجتماعی تعلق رکھتے ہیں ، وہاں پر کسی مرد کا کسی خاتون سے ، کسی خاتون کا مرد سے ہاتھ نہ ملانا جرم قرار دے دیا گیا، مخالف جنس سے ہاتھ نہ…
Read Moreاعظم سواتی نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا
وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ اعظم سواتی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور اس دوران انہیں اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔ ملاقات کے دوران انہوں نے وزیر اعظم سے موجودہ حالات میں کام کرنے سے معذوری ظاہر کی اور کہا وہ اخلاقی طور پر سمجھتے ہیں کہ انہیں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ وزیر اعظم نے ان سے کہا کہ ان کے خلاف سپریم کورٹ میں جو کیس چل رہا ہے اس کا فیصلہ آنے…
Read Moreاسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے کے پہلے صدر چودھری محمد نذیر انتقال کر گئے
( رپورٹ: محمد طارق ) ناروے میں مقیم پاکستانی پوٹھوہار کمیونٹی کی بزرگ رہنماء اور سماجی شخصیت چوہدری محمد نذیر طویل عرصہ علیل رہنے کے بعد بروز منگل رات 11 بجے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بدھ 5 دسمبر صبح ساڑھے دس بجے مرکزی جماعت اہل سنت اوسلو میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ جماعت اہل سنت کے امام نعمت علی شاہ بخاری نے پڑھائی ،جبکہ دعا غوثیہ مسلم سوسائٹی کے امام مفتی زبیر تبسم نے کی۔ مرحوم چوہدری نذیر اسلام آباد راولپنڈی ویلفیرسوسائٹی…
Read Moreجمہوریت کیوں ؟ ظلم ، جبر سے نجات ۔۔۔ پہلی قسط (تحریر، محمد طارق )۔
انسان کرہ ارض پر خطرناک مخلوق ہے ، انسان ایک دوسرے کے لیے کسی بھی وقت پرخطر ہوسکتا ہے؟ انسان چاہے تو وہ اپنے ذاتی مفادات کی خاطر دوسرے انسان کو کچل سکتا ہے ، زخمی اور قتل کر سکتا ہے ، اگر ایک انسان یا انسانوں کا ایک قبیلہ دوسرے انسان یا دوسرے قبیلہ سے جسمانی ، معاشی طور پر زیادہ طاقتور ہے تو پہلے والا انسان اور قبیلہ دوسرے انسان اور قبیلے کی آزادی کسی بھی وقت چھین سکتا ہے ، اس کو غلام بنا سکتا ہے ،…
Read MorePM Khan talks economy, governance and civil-military ties in wide-ranging TV interview
Prime Minister Imran Khan has shed light on various subjects of national importance including the state of the economy, civil-military relations and governance issues in a wide-ranging interview broadcast on TV on Monday. In the pre-recorded interview, Khan answered questions by a panel of journalists representing various media organisations. Rupee devaluation The prime minister said he had found out about last week’s plunge in the value of rupee after watching the news. He said the decision to decrease the value of the currency against the US dollar was taken by…
Read More