درگاہ عالیہ نیریاں شریف کے سجادہ نشین پیر صاحبزادہ سلطان العارفین صدیقی جو نارویجین پاکستانی سیاست دان عامر جاوید شیخ کی دعوت پر ناروے کے دورے پر ہیں، کے اعزاز میں شہر موس میں عشائیہ دیا گیا۔ کاروباری شخصیت چوہدری علی اصغر نے اپنی رہائش گاہ پر اس عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا جس کے دوران سجادہ نشین نیریاں شریف نے مقامی مسلمانوں سے ملاقات کی۔ اس دوران موس شہر کی مسجد کے اراکین نے مقامی مسجد اور اسلامی تنظیمی کی سرگرمیوں سے پیر صاحبزادہ سلطان العارفین صدیقی کو آگاہ…
Read MoreDay: December 31, 2018
چوہدری قمراقبال کے اعزاز میں چوہدری غلام سرور اور چوہدری صابرحسین کا عشائیہ اور بین الاقوامی ایوارڈ ملنے پر مبارکباد
اوسلو (پ۔ر)۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کے اعزاز میں گذشتہ روز ممتاز سماجی شخصیت چوہدری غلام سرور پنڈی سلطان پور اور کاروباری شخصیت چوہدری صابرحسین گھنسیہ نے اوسلو کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف عشائیہ دیا۔ تقریب میں متعدد نارویجن پاکستانی شخصیات موجود تھیں، جن میں پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات ملک محمد پرویز مہر، سید ذکی الحسن شاہ کلیوال سیداں، پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری پبلیسٹی چوہدری منشاخان نوناوالی، سماجی شخصیت زاہد بٹ جلال پورجٹاں، پی ٹی آئی کے رہنما سید زاہد حسین شاہ آف…
Read Moreپرویز مشرف نے دوبارہ اقتدار میں آنے کیلئے امریکا سے مدد مانگ لی
اسلام آباد(صالح ظافر)ایک لیکڈ ویڈیو میں سابق صدر پرویز مشرف امریکی قانون سازوں سے مکالمہ کرتے نظر آرہے ہیں ، جس میں ان کا کہنا ہے کہ مجھے دوبارہ اقتدارمیں آنے اور حمایت کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق،سابق ڈکٹیٹر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی لیکڈ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ امریکا کی خفیہ حمایت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ دوبارہ اختیارات حاصل کرسکیں، ویڈیو میں وہ امریکی قانون سازوں کو یہ بتاتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ انہیں اس بات پر شرمندگی تھی…
Read More