( تحریر ، محمد طارق ) جمہوری نظام حکومت میں شرح غربت میں بتدریج کمی آنا شروع ہو جاتی ہے ، جس سے شہریوں کی معاشی مشکلات بھی کم ہونا شروع ہو جاتیں ہیں – دنیا میں مختلف نظام حکومت کے تجربات سے واضع نتائج سامنے آئے ہیں، کہ جمہوری طرز حکومت معاشروں میں خوشحالی لے کر آتا ہے ، جب کسی معاشرے میں خوشحالی ہوگی تو اس معاشرے میں واضح طور پر غربت کم ہوگی – جمہوری معاشروں میں غربت کو کم کرنے کے لیے حکومتیں کسی نہ کسی…
Read MoreDay: December 26, 2018
یونان میں پاکستانی صحافی ساحل جعفری کے لیے پروگراموں کی بہترین میزبانی کا اعزاز
ایتھنز (پ۔ر)۔ یونان میں مقیم پاکستانی صحافی ساحل جعفری جو آن لائن ریڈیو ’’وائس آف ورلڈ‘‘ چلا رہے ہیں، کو اس سال مختلف تقریبات اور گوناگون پروگراموں کی بہترین میزبانی (نقابت) کرنے پر خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ اس حوالے سے انہیں گذشتہ روز بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کی ولادت کے موقع پر ایتھنز میں ایک تقریب کے دوران ایک خصوصی تعریفی سند پیش کی گئی۔ یہ شاندار تقریب پاکستان تحریک انصاف پراگریس گروپ یونان کے صدر سید تجمل حسین بخاری کی زیرصدارت منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز…
Read Moreپاک۔ناروے فورم نے قائداعظم (رح) کا یوم پیدائش منایا، سفیرپاکستان ظہیرخان تقریب کے مہمان خصوصی تھے
اوسلو (پ۔ر)۔ دارالحکومت اوسلو میں پاک۔ناروے فورم کے زیراہتمام بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کا یوم پیدائش میں منایاگیا۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیرپرویزخان بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جبکہ اس موقع پر مختلف تنظیموں کے نمائندے اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نارویجن پاکستانی موجود تھے۔ اس پر رونق تقریب کا آغاز ورلڈ اسلامک مشن اوسلو کے امام حافظ شیرازحسین نے تلاوت کلام اللہ سے کیا اور مشہور نعت خواں عبدالمنان نے نعت…
Read More