درگاہ عالیہ نیریاں شریف کے سجادہ نشین پیر صاحبزادہ سلطان العارفین صدیقی جو نارویجین پاکستانی سیاست دان عامر جاوید شیخ کی دعوت پر ناروے کے دورے پر ہیں، کے اعزاز میں شہر موس میں عشائیہ دیا گیا۔ کاروباری شخصیت چوہدری علی اصغر نے اپنی رہائش گاہ پر اس عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا جس کے دوران سجادہ نشین نیریاں شریف نے مقامی مسلمانوں سے ملاقات کی۔ اس دوران موس شہر کی مسجد کے اراکین نے مقامی مسجد اور اسلامی تنظیمی کی سرگرمیوں سے پیر صاحبزادہ سلطان العارفین صدیقی کو آگاہ…
Read MoreMonth: December 2018
چوہدری قمراقبال کے اعزاز میں چوہدری غلام سرور اور چوہدری صابرحسین کا عشائیہ اور بین الاقوامی ایوارڈ ملنے پر مبارکباد
اوسلو (پ۔ر)۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کے اعزاز میں گذشتہ روز ممتاز سماجی شخصیت چوہدری غلام سرور پنڈی سلطان پور اور کاروباری شخصیت چوہدری صابرحسین گھنسیہ نے اوسلو کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف عشائیہ دیا۔ تقریب میں متعدد نارویجن پاکستانی شخصیات موجود تھیں، جن میں پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات ملک محمد پرویز مہر، سید ذکی الحسن شاہ کلیوال سیداں، پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری پبلیسٹی چوہدری منشاخان نوناوالی، سماجی شخصیت زاہد بٹ جلال پورجٹاں، پی ٹی آئی کے رہنما سید زاہد حسین شاہ آف…
Read Moreپرویز مشرف نے دوبارہ اقتدار میں آنے کیلئے امریکا سے مدد مانگ لی
اسلام آباد(صالح ظافر)ایک لیکڈ ویڈیو میں سابق صدر پرویز مشرف امریکی قانون سازوں سے مکالمہ کرتے نظر آرہے ہیں ، جس میں ان کا کہنا ہے کہ مجھے دوبارہ اقتدارمیں آنے اور حمایت کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق،سابق ڈکٹیٹر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی لیکڈ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ امریکا کی خفیہ حمایت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ دوبارہ اختیارات حاصل کرسکیں، ویڈیو میں وہ امریکی قانون سازوں کو یہ بتاتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ انہیں اس بات پر شرمندگی تھی…
Read MoreFM Qureshi discusses Afghan peace, regional situation during day-long visit to Qatar
Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi met the Qatari Prime Minister Sheikh Abdullah bin Nasser bin Khalifa Al Thani, Deputy Prime Minister and Minister of Foreign Affairs Sheikh Mohammed bin Abdulrahman Al-Thani and other top officials during a one-day trip to Doha on Sunday. Qureshi and the Qatari officials in their meetings discussed the overall regional situation, as well as the Afghan peace process. They also discussed increasing cooperation between Qatar and Pakistan in different fields, in addition to other regional and global issues. Upon arrival in Qatar, the foreign minister was received by…
Read More’بلاول کی گرفتاری خطرناک کھیل ہوگا‘
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری کے لیے دل گردہ چاہیے، ان کی گرفتاری خطرناک کھیل ہوگا۔ سینئر رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں ان سےوعدوں کےبارے میں کوئی سوال نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان عوامی مینڈیٹ سےاقتدار میں نہیں آئے، انہیں جیسے لایا گیا وہ سب جانتے ہیں اور اب ان سے وہ کام کرائے جا رہے ہیں جو کوئی سیاستدان نہ کرتا۔ خورشید…
Read Moreپاکستان میں سسٹم میں بہتری کے لیے اورسیزپاکستانیوں کے تجربات سے استفادہ ہونا چاہیے، ایم پی اے سعدیہ سہیل کی اوسلو میں گفتگو
رپورٹ: محمد طارق صوبائی اسمبلی پنجاب کی رکن سعدیہ سہیل جن کا تعلق حمکران جماعت تحریک انصاف سے ہے، نے کہاہے کہ حکومت کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اوورسیزپاکستانیوں کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہیے، بالخصوص بلدیاتی اداروں میں باہر رہنے والے ان پاکستانیوں کو نمائندگی ملنی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہارانھوں نے گذشتہ روز اپنے دورہ ناروے کے دوران کیا۔ سعدیہ سہیل آجکل ناروے آئی ہوئی ہیں۔ انھوں نے اوسلو میں پاکستان تحریک انصاف کے چند سرگرم ارکان سے ملاقات کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا…
Read Moreکرپشن ، سیاستدان اور اسٹیبلشمنٹ
( تحریر ،محمد طارق ) جب سے میاں نواز شریف کو العزیزہ منی لانڈرنگ کیس میں سزا ہوئی ہے ، جب سے اومنی گروپ کمپنی کا تعلق آصف علی زرداری سے نکلا ہے ، اس وقت سے دونوں سیاسی پارٹیوں کے سپورٹرز ، سیاست دان عام پبلک میں یہ بیانیہ مارکیٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی کو اقتدارتی، انتظامی راستے سے ہٹانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ اپنا کھیل کھیل رہی ہے ، تاکہ دونوں پارٹیوں کی ان کے بقول مقبول لیڈرشپ کو جیل کی سلاخوں…
Read Moreپی او سی کارڈز پر سم لے سکتے ہیں اور بنک اکاونٹ کھول سکتے ہیں، سفیرپاکستان ظہیرپرویز خان کا کھاریاں ویلفیئر سوسائٹی کی تقریب سے خطاب
اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ عکاسی: عامرلطیف بٹ ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیر پرویز خان نے کہاہے کہ پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) پر نارویجن پاکستانی موبائل فون کی سم لے سکتے ہیں اور بنک اکاونٹ بھی کھول سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اوسلو میں کھاریاں ورکرز ویلفیئر سوسائٹی ناروے کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر کھاریاں ورکرز ویلفیئرسوسائٹی کے چیف آرگنائزر نذیر خالد بٹ، صدر کاشف عرفان، جنرل سیکرٹری عامر علی اور خاتون نائب صدر راحیلہ ناز نے بھی خطاب کیا۔…
Read Moreنویں قسط – جمہوریت کیوں ؟ غربت کا خاتمہ ،
( تحریر ، محمد طارق ) جمہوری نظام حکومت میں شرح غربت میں بتدریج کمی آنا شروع ہو جاتی ہے ، جس سے شہریوں کی معاشی مشکلات بھی کم ہونا شروع ہو جاتیں ہیں – دنیا میں مختلف نظام حکومت کے تجربات سے واضع نتائج سامنے آئے ہیں، کہ جمہوری طرز حکومت معاشروں میں خوشحالی لے کر آتا ہے ، جب کسی معاشرے میں خوشحالی ہوگی تو اس معاشرے میں واضح طور پر غربت کم ہوگی – جمہوری معاشروں میں غربت کو کم کرنے کے لیے حکومتیں کسی نہ کسی…
Read Moreیونان میں پاکستانی صحافی ساحل جعفری کے لیے پروگراموں کی بہترین میزبانی کا اعزاز
ایتھنز (پ۔ر)۔ یونان میں مقیم پاکستانی صحافی ساحل جعفری جو آن لائن ریڈیو ’’وائس آف ورلڈ‘‘ چلا رہے ہیں، کو اس سال مختلف تقریبات اور گوناگون پروگراموں کی بہترین میزبانی (نقابت) کرنے پر خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ اس حوالے سے انہیں گذشتہ روز بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کی ولادت کے موقع پر ایتھنز میں ایک تقریب کے دوران ایک خصوصی تعریفی سند پیش کی گئی۔ یہ شاندار تقریب پاکستان تحریک انصاف پراگریس گروپ یونان کے صدر سید تجمل حسین بخاری کی زیرصدارت منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز…
Read Moreپاک۔ناروے فورم نے قائداعظم (رح) کا یوم پیدائش منایا، سفیرپاکستان ظہیرخان تقریب کے مہمان خصوصی تھے
اوسلو (پ۔ر)۔ دارالحکومت اوسلو میں پاک۔ناروے فورم کے زیراہتمام بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کا یوم پیدائش میں منایاگیا۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیرپرویزخان بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جبکہ اس موقع پر مختلف تنظیموں کے نمائندے اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نارویجن پاکستانی موجود تھے۔ اس پر رونق تقریب کا آغاز ورلڈ اسلامک مشن اوسلو کے امام حافظ شیرازحسین نے تلاوت کلام اللہ سے کیا اور مشہور نعت خواں عبدالمنان نے نعت…
Read Moreجامعہ اسلامیہ ہولملیا اوسلو ناروے میں سالانہ محفل میلاد النبیﷺ
ہولملیا۔اوسلو (پ۔ر) جامعہ اسلامیہ ہولملیا، اوسلو، ناروے میں گذشتہ روز سالانہ محفل میلاد النبی برائے حضرات منعقد ہوئی۔ اس پربرکت محفل میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت صاحبزادہ محمد حسن افتخار چشتی نے حاصل کی۔ محفل کے دوران نارویجن زبان میں صاحبزادہ محمد حسن افتخار چشتی نے خطاب کیا۔ محفل میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے والے مداح خوانوں میں محمد عبدالمنان ,صاحبزادہ یاسین سعید, محمد حمزہ شاہ ,محمد مدثر محمود, حاجی محمد عامر شہزاد چوہدری ,محمد…
Read Moreپاکستان کی مسیح برادری میں ہیومن سروسز ناروے اور ایجوکیشنل ویلفیئرسوسائٹی کھاریاں نے کرسمس کے تحائف تقسیم کئے
اوسلو( پ۔ر)۔ ہیومن سروسز ناروے اور ایجوکیشنل ویلفیئرسوسائٹی کھاریاں کی طرف سے پاکستان کی مسیح برادری میں کرسمس کے تحائف تقسیم کئے گئے۔ اس حوالے سے کھاریاں کے دو گرجا گھروں میں پروقار تقریبات منعقد ہوئیں۔ اس کے علاوہ اسلام آباد کے ایک گھرجا میں بھی مسیح برادری خصوصا مسیح بچوں کو کھلونے اور کرسمس کے دیگر تحائف دیئے گئے۔ تحائف کے ساتھ بعض مستحق افراد کو کھانے پینے کے لیے اشیاء جن میں آٹا، چینی اور سویاں وغیرہ شامل تھیں، دی گئیں اور نئے لباس بھی تقیسم کئے گئے۔…
Read Moreالعزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو 7سال قید کی سزا
اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کر دیا گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اپنے فیصلے میں کہا کہ العزیزیہ ریفرنس میں کافی ٹھوس ثبوت موجود ہیں، لہذا نواز شریف کو 7 سال قید اور ڈیڑھ ارب روپے جرمانے کی سزا سنائی جاتی ہے۔ عدالت کے زبانی حکم نامے میں نواز شریف کے صاحبزادوں…
Read Moreآٹھویں قسط- جمہوریت کیوں ؟ خوشحال معاشرے کا قیام ،
( تحریر ،محمد طارق ) آج کی دنیا میں جمہوری ممالک خوشحال اور خوشحال ممالک میں جمہوریت ہے – شمالی امریکہ ، مغربی یورپ اور آسٹریلیا میں جمہوری روایات کی جڑیں اور جمہوری طرز حکومت انتہائی مضبوط ، جمہوری روایات کے ساتھ ان ممالک میں معاشی خوشحالی بھی ہے ، جمہوری طرز حکومت کو اپنانے والے نئے ممالک بھی خوشحال ہونا شروع ہوگئے، جیسے لاطینی امریکہ میں کوسٹا ریکا، یوروگوائے ، افریقہ میں بوٹسوانا، مشرقی ایشیا میں تائیوان، جنوبی کوریا اور جاپان شامل ہیں ، یہ ممالک نہ صرف اجتماعی…
Read More