ماہ مبارک ربیع الاول کے آغاز ہی سے دنیائے اسلام کی رونقین دوبالا ہوجاتی ہیں۔ عالم اسلام اس عظیم ہستی کے یوم ولادت کا استقبال کرنے کے لیے تیارہوجاتی ہے جس کی آمد نے زمین کو ہر اعتبار سے منور کردیا اور انسانیت کو دوبارہ زندگی اور زندگی کا نیا دستور دیا۔ رحمت العالمین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ (ص) کی ولادت باسعادت کی آمد آمد پر دنیاکے دیگر خطوں کی طرح ناروے میں رہنے والے مسلمان بھی تقریبات منا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ورلڈاسلامک مشن ہولملیا برانچ ناروے نے…
Read MoreMonth: November 2018
آہ ایڈوکیٹ سید فیاض شاہ صاحب ۔ ہمارے گاوں کے واحد وکیل ہم سے روٹھ گئے ۔۔ تحریر: سید سبطین شاہ
جناب سید فیاض حسین شاہ ایڈوکیٹ جو کافی عرصہ مانسہرہ شہر میں وکالت کرتے رہے، گذشتہ دنوں عارضہ سرطان کی وجہ سے مختصر علالت کے بعد دنیائے فانی کو الوداع کہہ گئے۔ انھوں نے انتہائی سخت حالات میں گاوں میں تعلیم حاصل کی۔ گاوں میں اس زمانے میں صرف ایک پرائمری سکول تھا۔ کوئی مڈل اور ہائی سکول نہیں تھا۔ انھوں نے گاوں میں ابتدائی تعلیم کے بعد ایک دور دراز علاقے کے ہائی سکول میں داخلہ لیا جہاں وہ روزانہ کئی کلومیٹرپیدل جاکر تعلیم حاصل کرتے رہے۔ اس زمانے…
Read Moreناروے میں پاکستانی کرکٹربہترین کھلاڑی قرار، یہ میری پوری ٹیم کی کامیابی ہے، تجمل شاہ
انٹرنیشنل ڈیسک نارویجن پاکستانی کرکٹر سید تجمل حسین شاہ نے اس سال ناروے کی قومی کرکٹ لیگ کے دوران غیرمعمولی کارکردگی کی بنا پر ۲۰۱۸ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے گذشتہ دنوں ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے مضافات میں ’’شی‘‘ کے علاقے میں ایک پروقار تقریب ہوئی جس میں ناروے کی کرکٹ فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل مس ’’گرے بروآس‘‘ نے بہترین کھلاڑی کا خصوصی ایوارڈ سید تجمل شاہ کو پیش کیا۔ سید تجمل شاہ نے بتایا کہ وہ اپنی کامیابی پر خدا کا شکر ادا…
Read More“Best Player of 2018 Award” in Norway, It’s my team achievement, Says Tajamal Shah
International Desk A Norwegian Pakistani cricketer received a prestigious award “Best Player of 2018” in Norway. Syed Tajamal Hussain Shah won this honour due to his extra ordinary performance in cricket league Norway held from May to September this year. A graceful ceremony was held last week in Ski town near Oslo, the capital city, where this award was presented to the Norwegian Pakistani player by Secretary General of Norwegian Cricket Federation Ms Gry Bruaas. Tajamal Hussain Shah, who is vice captain of his team “Nation Cricket Club” Norway said…
Read Moreپوکھت کا سفر – (تحریر ،محمد طارق )۔
اس سال نارویجین پریمیئر کرکٹ لیگ جیتنے کے بعد سنسن کرکٹ کلب کی انتظامیہ نے پرانے اور سنیئر کھلاڑیوں کے ساتھ غیرملکی ٹور کا پروگرام بنایا، کیونکہ پچھلے چند سالوں سے کلب کے پرانے کھلاڑی مل کر ہر سال اکٹھے ایک بیرون ملک کا دورہ کرتے ہیں ، امسال بیرون ملک سفر جانےکا پروگرام پوکھت کا بنا ، اس سفر کی چند جھلکیاں پیش خدمت ہیں – پوکھت جنوب مشرقی ایشیا کے ملک تھائی لینڈ کا جزیرہ ہے جس کی آبادی 4 لاکھ نفوس پر مشتمل ، پوکھت جزیرہ تھائی…
Read Moreاسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کا اجلاس، ڈیم فنڈ اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا
اوسلو (پ۔ر)۔ اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کی کابینہ اور مشاورتی بورڈ کا اجلاس گذشتہ روزاوسلو میں منعقد ہوا جس میں سوسائٹی کے صدر مرزا محمد ذوالفقار، نائب صدر خالد اسحاق، جنرل سیکرٹری راشد اعوان اور فنانس سیکرٹری اقبال اختر خان کے علاوہ اور مشاورتی بورڈ کے اراکین سابق صدر سوسائتی مرزا محمد انور بیگ، علی اصغرشاہد، چوہدری اسماعیل سروربھٹیاں اور راجہ عاشق حسین نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کے دوران پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کئے گئے فنڈ جیسے مثبت اقدامات کو سراہا گیا۔ اس فنڈ کے…
Read Moreپاکستان میں املاک اور گاڑیوں کی توڑپھوڑ کرنے والے عناصر کو کڑی سزا ملنی چاہیے، چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال
اوسلو (پ۔ر)۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ پاکستان میں پرتشدد جلسے اور جلوسوں کے دوران توڑ پھوڑ کرنے والے عناصر کی موبائل ویڈیوز کے ذریعے بڑی آسانی سے نشاندہی ہوجاتی ہے لہذا ان کی شناخت کرکے انہیں سخت سے سخت سزادی جانی چاہیے۔ یہ بات انھوں نے حالیہ دنوں پاکستان میں املاک کو نقصان پہنچانے اور گاڑیوں کے شیشے توڑنے کے افسوسناک واقعات پر اپنے ایک بیان میں کہی۔ انھوں نے کہاکہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ گذشتہ دنوں شرپسند عناصر نے ان گاڑیوں…
Read Moreناروے میں ڈیم فنڈ میں حصہ ڈالنے والی تنظیموں کے لیے تعریفی اسناد کی تقریب
اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان نے ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ حصہ لینے والی نارویجن پاکستانی تنظیموں کو تعریفی اسناد دینے کی تقریب منعقد کی۔ تقریب میں ان متعدد نارویجن پاکستانی تنظیموں کے نمائندوں کو تعریفی اسناد دی گئیں جنہوں نے ڈیم فنڈ کے لیے آٹھ کروڑ پاکستانی روپوں کے برابر رقم جمع کرنے میں بھرپور معاونت کی۔ تقریب کے مہمانان خصوصی سینیٹر فیصل جاوید خان اور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو تھیں۔ اس موقع پر کمیونٹی ویلفیئر اتاشی خالد محمود بھی موجود تھے۔ جن تنظیموں…
Read MoreKashmir EU-Week to be started at EU parliament in Brussels Monday
Kashmir Council EU (KC-EU) will launch the 11th annual week-long event on Kashmir titled; “Kashmir EU-Week” on Monday, 5th November at European Parliament in Brussels. This was announced by Chairman Kashmir Council EU Ali Raza Syed, Senior Kashmiri leader Sardar Sadique, Chairman Kashmir Info Mir Shahjahan and former EU’s Ambassador Anthony Crasner while addressing a press conference in Brussels. They said, Kashmir Council EU will organise Kashmir EU Week in collaboration with Kashmir Free Organisation Germany, Theatre X Germany, Kashmir Info Belgium, Kashmir Global Council, World Kashmir Diaspora Alliance and some other organisations.…
Read Moreگیارواں کشمیر ای یو ویک پیر کے روز برسلز میں شروع ہورہا ہے
برسلز (پ۔ر) برسلز(پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ برسلزمیں کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام گیارویں ’کشمیرای یو ۔ویک‘‘ کے حوالے سے تقریبات پانچ نومبر بروز پیر شروع ہوں گی۔ یہ بات کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید، سینئر کشمیری رہنما سردار صدیق، کشمیرانفو کے چیئرمین میرشاہجہاں اور یورپی یونین کے سابق سفیر انتھونی کرزنر نے برسلز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔ تقریبات کی تفصیلات بتاتے ہوئے انھوں نے کہاکہ اس پروگرام کے سلسلے میں کشمیرکونسل ای یو کو کشمیر فری آرگنائزیشن جرمنی، کشمیرانفو بلجیم، تھیٹرایکس جرمنی، کشمیرگوبل کونسل، ورلڈ کشمیر…
Read Moreاوسلو میں ڈیم کے لیے فنڈ ریزنگ کی شاندار تقریب، سینیٹر فیصل جاوید، سفیرپاکستان ظہیر پرویز و دیگر کا خطاب
اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ایک بڑی فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد ہوا جس میں نارویجن پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا اہتمام گذشتہ شب پاکستانی کمیونٹی ناروے نے سفارتخانہ پاکستان کے تعاون سے کیا تھا۔ نظامت کے فرائض مسجد موٹنس رود اوسلو کے امام مولانا طاہر عزیز اور خاتون میزبان انیلا لیاقت نے انجام دیئے۔ تقریب سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سینیٹر فیصل جاوید خان، خیبرپختونخواہ…
Read MoreGovt, TLP reach agreement to end countrywide protests: sources
ISLAMABAD: The federal government and Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP) have reached an agreement to end countrywide protests over the acquittal of Asia Bibi, sources informed Geo News. The sources said that the ongoing protests are expected to be ended in the hours to come. A five-point document of the agreement between the two sides has surfaced. According to the agreement, the government will have no objection to a review petition filed in the case of Asia Bibi. It said that due process will be followed immediately to include the name of…
Read MoreSami ul Haq Died in a targeted attack
JUI (S) Leader Sami ul Haq died in a targeted attack in Rawalpindi. The emir of the Jamiat Ulema Islam-Sami (JUI-S) in Peshawar has confirmed the news of his death. This is a developing story and will be updated as further reports are received.
Read More