اوسلو (نیوز ڈیسک)۔ ناروے کی وزیرخارجہ مس انے ماری ارکسن نے نارویجن پاکستانیوں کی ناروے میں تعمیری خدمات کی تعریف کی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق، ان خیالات کا اظہار انھوں نے پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ملاقات کے دوران کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے مختلف شعبوں بشمول اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری، ثقافتی اور تعلیمی میدانوں میں ناروے اور پاکستان کے مابین دوطرقہ تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا۔ اس ملاقات میں پاک۔افغان تعلقات اور افغانستان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی…
Read MoreDay: November 17, 2018
Norwegian FM praises Pakistanis’ contribution in Norway
Oslo (OT Report) Norwegian Foreign Minister has lauded the positive contribution of Pakistani diaspora based in Norway. According to Radio Pakistan, this was stated by Norwegian Foreign Minister Ms Ine Marie Eriksen in a meeting with her Pakistani Counterpart Shah Mahmood Qureshi in Abu Dhabi. The two sides agreed to increase bilateral cooperation between Pakistan and Norway in diverse fields of economy, trade, investment, culture and education. The two leaders also discussed regional and international issues of mutual interest, peace situation in Afghanistan as well as Pak-Afghan relations. Norway’s FM…
Read Moreورلڈاسلامک مشن ہولملیا ناروے کے زیراہتمام جشن عیدمیلادالنبی (ص) ۔۔۔ رپورٹ: محمد طارق
ماہ مبارک ربیع الاول کے آغاز ہی سے دنیائے اسلام کی رونقین دوبالا ہوجاتی ہیں۔ عالم اسلام اس عظیم ہستی کے یوم ولادت کا استقبال کرنے کے لیے تیارہوجاتی ہے جس کی آمد نے زمین کو ہر اعتبار سے منور کردیا اور انسانیت کو دوبارہ زندگی اور زندگی کا نیا دستور دیا۔ رحمت العالمین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ (ص) کی ولادت باسعادت کی آمد آمد پر دنیاکے دیگر خطوں کی طرح ناروے میں رہنے والے مسلمان بھی تقریبات منا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ورلڈاسلامک مشن ہولملیا برانچ ناروے نے…
Read More