Oslo (Mohammad Tariq) Islamic Council Norway (IRN) is completely left out from State Funding in Budget 2019. Two different Norwegian Islamic umbrella organization were appeared in 2017 with titles; Muslim Dialogue Network (MDN) & Islamic Council Norway (IRN), because of administrative rift in organizational work in one Islamic Council. In the Norwegian state budget for 2019, it is proposed to set aside half a million Crone on measures under the aegis of the Muslim Dialogue Network (MDN) The five organisations, the Islamic Federation (Rabita), the Islamic Community of Bosnia and…
Read MoreMonth: October 2018
امام حسینؑ اور حسینیت ۔۔ تحریر: سائیں رحمت علی
ماہ محرم ہر سال ہی آتا ہے اور اپنے ساتھ اہلیبیت رسول اکرم کے ساتھ ہونے والے مظالم کی وہ ہی داستان، مگر نئے انداز میں، سنا کے گذر جاتا ہے۔ پوری دنیا میں عالم اسلام کے تمام مکاتب فکر اپنے اپنے انداز میں یہ دن مناتے ہیں۔ اب صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ غیر مسلم بھی عاشورہ محرم انتہائ عقیدت و احترام سے مناتے ہیں۔ ہمارے علمائے کرام مجالس فرزند رسول میں مختلف نقظہ نظر سے کربلا میں ہونے والے حالات و واقعات پر روشنی ڈالتے ہیں۔ مجالس نواسہ…
Read Moreبین المذاہب ہم آہنگی میں پاکستان کا کردار: ڈینش سفیر سے عبدالقدیر خاموش کی ملاقات
:اسلام آباد پاکستان میں متعین ڈنمارک کے سفیررولف ہولمبو (ROLF HOLMBOE) نے کہاہے کہ پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں اہم کرداراداکررہاہے ،پاکستان جنوبی ایشیا میں امن وامان اور استحکام کیلئے تعاون کررہا ہے ڈنمارک ملک بھر میں سماجی اور فلاحی سرگرمیوں ، مفاد عامہ ، خدمت وفلاح انسانیت میں بھرپور کردار ادا کررہا ہے اور اس کا رخیر کو اپنے لئے باعث اعزاز سمجھتا ہے ،جس سے دونوں ممالک کے روابط میں مز ید قربت لائی جائے گی اور انہیں مزید بڑھایا جائے گا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے…
Read Moreناروے کا قومی بجٹ برائے 2019 ۔۔۔ تحریر: محمد طارق
ناروے کنزرویٹو اتحاد کی مخلوط حکومت نے نارویجین پارلیمان میں 2019 کا بجٹ پیش کردیا – سال 2019 کا ٹوٹل بجٹ 1430 بلین کراون ہے ( یعنی 21450 ارب روپے ہے ) ، اس بجٹ میں 1431 بلین کراون ٹوٹل ملکی آمدن متوقع کے طور پر رکھے گئے ہیں ، جبکہ ٹوٹل ملکی اخراجات کی مد میں 1377 بلین کراون رکھے گئے ہیں ، وزیر خزانہ سیو ینسنن نے بجٹ 2019 میں سے 58 بلین کراون کی بڑی رقم منافع حاصل کر کے ملکی خزانے کو اقتصادی طور پر مزید…
Read Moreشہباز شریف کی گرفتاری – سرکاری ادارے اور نجی کمپنیاں — تحریر: محمد طارق
پنجاب کے سابق وزیراعلی ، مسلم لیگ ن کے صدر اور موجودہ اپوزیشن لیڈر کو پاکستان کی احتساب بیورو نے دس روزہ ریمانڈ پر جیل بند کر دیا ہے ، احتساب بیورو کے مطابق شہبازشریف نے اپنے دور حکومت میں اپنی انتظامی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے سرکاری وسائل ، عوام کے ٹیکسوں سے اکھٹے کیے گئے خزانے کو مختلف سیکٹرز میں سرکاری ادارے ہونے کے باوجود، بہت ساری نئی نجی کمپنیاں بنا ڈالی، پھر انہی نجی کمپنیوں کو سرکاری فنڈز تقسیم کر دیئے ، ان نجی کمپنیوں کے اوپر…
Read Moreحکومت نے 10دن میں ملکی معیشت ڈبو دی ، فضل الرحمٰن
جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 10 دنوں میں ملکی معیشت ڈبودی ہے۔ بہاول پور میں علما ء کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان میں عام آدمی کے حق پر شب خون مارا گیا، جب نتائج آتے ہیں تو تبدیل ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 10 دنوں میں ملکی معیشت ڈبو دی گئی، جعلی وزیراعظم بنے ہیں، جعلی اکثریت مسلط کی گئی۔ جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ بین الاقوامی…
Read MoreA Norwegian Pakistani artist brutally injured in an attack in Lahore
Oslo (Exclusive Report) A Norwegian Pakistani artist was seriously injured in a brutal attack by an activist of PML-N in Lahore, the province capital. Syed Muhammad Anwar Ali 67 who was currently in Pakistan in order to take care his family business of restaurant branch at a rental property opposite to Bahria Town Main gate in Lahore, visited land lord’s farmhouse for informing him about his intention to sale out this business to a third party this week. The land lord Malik Riaz Mahmood who is also a local activist…
Read Moreنارویجن پاکستانی مصور سید انور علی لاہور میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
(اوسلو (خصوصی رپورٹ نارویجن پاکستانی مصور سید محمد انور علی لاہور کے تھانہ سندر کی حدود میں ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق، سید انور علی جو چالیس سال سے ناروے میں مقیم ہیں، ان دنوں اپنے خاندان کے کاروبار کے حوالے سے لاہور آئے ہوئے تھے۔ چند سال قبل ان کے ایک بیٹے نے جو پیشے کے اعتبار سے پٹرولیم انجیئر ہیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اپنے والد کی دیرینہ خواہش پر لاہور کے علاقے بحریہ ٹاون کے قرب میں ایک ہائی…
Read MoreThe book “First Pakistani in Norway in 1970” published
(By M. Tariq) The book “First Pakistani in Norway in 1970” is published. according to author, it was a critical phase of Immigration from Pakistan to Norway in 1970-73. the book is a critical sociological analysis of 1970s’ labor immigration from Pakistan to this nordic country. The book gives a vivid description of Norway that met the first “foreign workers” and the adaptation strategies. The book is an edited version of Aud Korbøl’s dissertation which was not available to the public earlier. It shows how the Norwegian state, the trade union…
Read Moreجامعہ اسلامیہ ھولملیا ناروے میں محفل ذکرحسین (ع) سے علامہ افتخار چشتی کا خصوصی خطاب
(اوسلو (پ۔ر ایام شہادت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے گذشتہ روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے مضافاتی علاقے ھولملیا کی مسجد ’’جامعہ اسلامیہ ھولملیا‘‘ میں ایک بھرپور محفل ذکر حسین (ع) منعقد ہوئی۔ محفل سے ممتازعالم دین اور جامعہ اسلامیہ ھولملیا اور جامعہ اسلامیہ ستونر کے امام علامہ افتخار احمد چشتی نے خطاب کیا۔ ان کے علاوہ احسن شہزاد چشتی اور محمّد بشیر جامی نے اہل بیت رسول کریم (ص) خصوصاً امام عالی مقام (ع) کی شان میں مختلف شعراء کا کلام منقبت کی صورت میں…
Read Moreمعیشت سنبھلتے وقت لگے گا،چیلنجز وزیرخزانہ کے قد سے بڑے،حسن نثار
کراچی(جنگ نیوز)سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ معیشت کو درپیش چیلنج وزیرخزانہ اسد عمر کے قد سے کہیں زیادہ بڑا ہے، پاکستانی معیشت اس بطخ کی مانند ہے جس کے پر نوچ لیے گئے ہیں، پاکستانی معیشت کو دوبارہ سنبھلتے ہوئے وقت لگے گا اس میں کوئی جادوگری نہیں ہوسکتی،نیب انڈے تو دے رہی ہے لیکن اس میں سے چوزے نہیں نکل رہے ہیں، عثمان بزدار صرف اسکول ویگنوں میں سی این جی سلنڈرز کی پابندی پرعملدرآمد یقینی بنادے تو اس شخص کو مان لوں گا۔وہ جیو…
Read More