پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے 172 ووٹ درکار تھے جن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کیے جبکہ مخالف امیدوار مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے 96 ووٹ حاصل کئے۔ پارلیمانی اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی نگرانی میں ہوا جبکہ ووٹنگ ڈویژن کی بنیاد پر کی گئی تھی۔ اس سے قبل وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی میں رائے شماری کا عمل شروع مکمل…
Read MoreDay: August 17, 2018
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا
ضمنی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، الیکشن کمیشن نے نادرا کے اشتراک اوورسیزپاکستان کے ووٹ ووٹر لسٹوں میں درج کرلیے۔ سپریم کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کے حق سے متعلق سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ اوورسیز پاکستانی ضمنی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکتے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کو بہت مبارک دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کے حق کو تسلیم کر لیا گیا ہے، اب عملدرآمد کا…
Read Moreزرداری کے وارنٹ جاری ہوئے کہ نہیں؟
سینئر وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف علی زرداری کے وارنٹ جاری ہونے کی تردید کردی، ان کا کہنا ہے کہ عدالت نے آصف علی زرداری کے وارنٹ جاری نہیں کیے، میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں ہوئے، رہنما پیپلز پارٹی فرحت اللہ بابر نے بھی وکیل فارق ایچ نائیک کی بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کےوارنٹ گرفتاری سےمتعلق چلائی جانےوالی خبریں بے بنیاد ہیں۔ واضح رہے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور…
Read More