سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نےدوبارہ گنتی پر آیا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ 2013ء میں میری لیڈ 40ہزار تھی ، ابتدائی نتائج میں عمران خان کی جیت کا اعلان صرف چند سو ووٹوں سے سامنے آیا ہے، این اے 131 لاہور کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے صرف کچھ صاف ہوجائےگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سعد رفیق نے کہا کہ ہم پری پول دھاندلی کا تذکرہ گزشتہ 3 ماہ سے کررہے ہیں، میرے حلقے کو…
Read MoreDay: July 29, 2018
نواز شریف اڈیالا جیل سے پمز اسپتال منتقل
سابق وزیراعظم نوازشریف کو سیکیورٹی اسکواڈ کی نگرانی میں علاج کے لئے اڈیالا جیل سے پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کو حامی بھرنے کے بعد ہی علاج کے لیے پمز اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،انہیں 2 مختلف سیکیورٹی اسکواڈز کی نگرانی میں جیل سے روانہ کیا گیا تھا۔ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کے بائیں بازو اور سینے میں تکلیف کے باعث ڈاکٹروں نے ان کا معائنہ کیا جس کے بعد انہیں فوری طور پر کورنری کیئر یونٹ (سی…
Read Moreپاکستان تحریک انصاف کی شاندار کامیابی پر پرتگال میں بھی پاکستانیوں نے بھر پور جشن منایا
لزبن(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات میں کامیابی پر دنیا بھر کی طرح پرتگال کے دارلخلافہ لزبن میں بھی پاکستانیوں کی بڑی تعدادنے شاندار کامیابی پر بھر پور جشن منایا، ممتاز سماجی کارکن سید خالد عباس آف فتح پور اور کاروباری شخصیت راجہ حسنین آف سیالکوٹ کی جانب سے شاندار اور پروقار تقاریب کا الگ الگ اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی تقریبات سے اظہار خیال کرتے ہوئے سید خالد عباس آف فتح پور اور راجہ حسنین آف سیالکوٹ نے کہا…
Read MoreCaretaker govt orders to shift Nawaz to PIMS from Adiala jail
ISLAMABAD: The caretaker government has ordered prison authorities to shift former premier Nawaz Sharif to the Pakistan Institute of Medical Sciences (PIMS) after his health deteriorated on Sunday, interim information minister said. Doctors conducted a check-up of the former premier after he complained of chest pain and advised that he be shifted to a coronary care unit (CCU) immediately, sources said. Following this, the jail superintendent contacted the additional chief secretary. “In light of the additional chief secretary’s report, the caretaker government decided to shift Nawaz to PIMS,” sources in the…
Read Moreعمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کی دورہ افغانستان کی دعوت قبول کر لی
اسلام آباد: افغان صدر اشرف غنی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی اور دورہ کابل کی دعوت بھی دی جسے پاکستان کے متوقع وزیراعظم نے قبول کر لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے نعیم الحق نے بتایا کہ افغان صدر اشرف غنی نے عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ انہوں نے بتایا کہ افغان صدر کا عمران خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے تاریخی تعلقات ہیں اور دونوں…
Read More