میرے ساتھ پولیس گردی کی سزا پاکستانی عوام کو نہیں ملنی چاہیے، قذافی زمان کی سبطین شاہ سے گفتگو

اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے پاکستانی صحافی قذافی زمان نے کہاہے کہ میرے ساتھ پولیس گردی بشمول جسمانی تشدد کی سزا پاکستان کی عوام کو نہیں ملنی چاہیے۔ میں کوئی انتقامی جذبہ نہیں رکھتا، صرف پاکستان کا نظام ٹھیک ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہارانھوں نے اوورسیز میڈیا فورم کے سربراہ اور سینئر پاکستانی صحافی سید سبطین شاہ سے فون پر بات کرتے ہوئے کیا۔ قذافی زمان جو ٹی وی ٹو ناروے کے لیے کام کرتے ہیں، پاکستان سے رہائی کے بعد گذشتہ روز واپس ناروے پہنچ ہیں۔ وہ پچھلے ہفتے…

Read More