ناروے میں مقیم ممتازسیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت شیخ عظیم اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک دیانتدار قیادت کی ضرورت ہے۔ عوام دیانتدار امیدواروں کو ووٹ دیں۔ انھوں نے کہاکہ 25جولائی کو پاکستان میں ہونے والے الیکشن سے پاکستان میں عدل اور انصاف نظام قائم ہوسکتا ہے لیکن شرط یہ ہےکہ اگر عوام دیانتدار لوگوں کو سامنے لائیں۔ عوام آزمائے ہوئے کرپٹ اور ملک کو لوٹنے والوں کی بجائے کرپشن سے پاک جمہوری قوتوں کو اقتدار میں لائیں ملک پر ستر سال سے مسلط حکمرانوں نے ملک کو…
Read MoreDay: July 6, 2018
پاکستان یونین ناروے کی جنرل اعجازاعوان کو ناروے آنے کی دعوت، اوورسیزپاکستانیوں کے جذبات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہوں، جنرل اعجاز
پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے ممتاز دفاعی تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان کو آزادی پاکستان کے حوالے سے یونین کی سالانہ تقریب میں شرکت کے لیے ناروے آنے کی دعوت دی ہے۔ جنرل اعجازاعوان جو دہشت گردوں کے خلاف سوات آپریشن کی کمانڈ کرچکے ہیں، دفاعی امور کے ماہرہونے کے علاوہ برونائے دارالسلام میں پاکستان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں۔ پاکستان یونین ناروے کی سالانہ تقریب ناروے کے دارالحکومت اوسلومیں پچیس اگست کو منعقد ہوگی جس میں پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی پاکستان…
Read Moreشہباز شریف نے نیب عدالت کا فیصلہ مسترد کردیا
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی سزائوں کے حوالے سے جاری فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں شہبازشریف نے کہا کہ ن لیگ نیب عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے، تاریخ میں یہ فیصلہ سیاہ حروف سے لکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کا نام پاناما معاملے میں کہیں نہیں آیا، سابق وزیراعظم کے خلاف کوئی تحریری ثبوت مہیا نہیں کئے گئے۔ شہبازشریف نے یہ بھی کہا کہ نوازشریف اور…
Read Moreنوازشریف کو 10، مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف فیملی کےخلاف دائر ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنادیا ہے ،نواز شریف کو 10سال قید اور 8 ملین پائونڈ جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔ عدالتی فیصلے میں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو 7سال قید اور 2 ملین پائونڈ جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال کی سزا سنائی گئی ہے ۔ عدالت نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کی ضبطی کے احکامات بھی دیے ہیں،نیب پراسیکیوٹر کے مطابق احتساب عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ…
Read More’سکوں کا سلطان‘ پکڑا گیا
ایران میں ایک ایسا شخص پکڑا گیا ہے جس کے پاس دو ٹن سونے کے سکے تھے۔ پولیس نے اٹھاون سالہ شخص کو گرفتار کر کے سونے کے تمام سکے برآمد کر لیے ہیں۔پولیس کے مطابق خود کو ’سکوں کا سلطان‘ کہلوانے والا یہ شخص کرنسی مارکیٹ پر اثر انداز ہونا چاہتا تھا۔ پولیس نے گرفتار ہونے والے شخص کا نام ظاہر نہیں کیا۔تاہم اس کے حوالے سے یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ اس نے گذشتہ دس ماہ کے دوران ڈھائی لاکھ سے زیادہ سکے جمع کرنے کے لیے…
Read MoreNo heavyweights against Bilawal for battle of Lyari
KARACHI: Despite the incident of stone-pelting on the opening day of Pakistan Peoples Party’s election campaign, people of Lyari are seemingly little moved to go for another political choice in the coming vote as the congested neighbourhood is getting adorned with the flags of the PPP along with the ongoing World Cup’s South American favourites Brazil. Though almost all parties and individuals have their share in expressing themselves through banners and flags, the banners carrying pictures of PPP chairman Bilawal Bhutto-Zardari and South American football heroes are generally seen together…
Read MoreTrump urges Congress to fix ‘insane’ immigration laws
WASHINGTON: US President Donald Trump urged Congress on Thursday to reform the nation’s “insane” immigration laws, in his latest contradictory outburst over a border crisis that has seen thousands of migrant children separated from their parents. In a series of tweets, Trump demanded lawmakers “pass smart, fast and reasonable Immigration Laws” now, despite the House of Representatives rejecting a broad immigration bill late last month that had support from the president. “When people, with or without children, enter our Country, they must be told to leave without our… Country being…
Read MoreRouhani in Vienna to shore up nuclear deal, dogged by diplomat’s arrest
VIENNA: Iranian President Hassan Rouhani on Wednesday was on the second leg of his European tour seeking assurances over the 2015 nuclear deal, a trip clouded by the arrest of a Tehran diplomat over an alleged bomb plot against opposition exiles in Paris. Hoping to boost economic cooperation to help offset the return of US sanctions following Washington’s pullout from the historic deal, Rouhani arrived late Tuesday in Vienna — the city where it was signed. “Insofar as it is possible for Iran, we shall remain party to the accord, we…
Read MoreECP asks media not to air poll results before 7pm
ISLAMABAD: The Election Commission of Pakistan (ECP) has directed the media not to announce election results before 7pm on July 25. The polling time is from 8am to 6pm and the ECP has also asked the media to observe its code of conduct. Chairman of the Pakistan Electronic Media Regulatory Authority (Pemra) Salim Beg called on Chief Election Commissioner Sardar Mohammad Raza on Thursday. The meeting, also attended by ECP secretary Babar Yaqub Fateh Mohammad, was informed that to facilitate media, mainly electronic media, the ECP has for the first time established…
Read Moreٹرمپ انتظامیہ کا بے دخل کرنے کے اختیارات میں اضافہ
ٹرمپ انتظامیہ نے حکومت کے غیر قانونی تارکین کو بے دخل کرنے کے اختیارات میں اضافہ کر دیا، اس سلسلے میں غیرقانونی تارکین کی بے دخلی کے لیے امیگریشن سروسز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل امیگریشن حکام بے دخلی کے کیسز ہوم لینڈ سیکیورٹی کو بھیجتے تھے، اب امیگریشن حکام کو بے دخلی کے کیسز پر کارروائی کا اختیار ہوگا۔ علاوہ ازیں گزشتہ روز امریکا کی جانب سے غیرقانونی تارکین کے خلاف کارروائی میں خاندانوں سے ان کے بچوں کو علیحدہ کرنے…
Read Moreفواد حسن فواد کی گرفتاری، کہانی کا دوسرا رخ بھی دیکھیں
اسلام آباد (انصار عباسی) وزیراعظم کے سابق سیکریٹری، فواد حسن فواد کی ہائی پروفائل گرفتاری مبینہ طور پر نیب کے اختیارات کے غلط استعمال کا زبردست کیس ہے کیونکہ جن الزامات کے تحت فواد حسن کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں سنگین خامیاں پائی جاتی ہیں۔ فواد کے قریبی ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ فواد کو بنا کسی ٹھوس شواہد کے تنگ اور گرفتار کیا گیا اور نیب کی کارروائیوں کے حوالے سے کسی بھی آزاد انکوائری کے نتیجے میں یہ بات ثابت ہو سکتی ہے۔…
Read More