فاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ناروال میں فائرنگ سے زخمی ہوگئے ہیں،گولی ان کے دائیں کندھے پر لگی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ناروال کے علاقے کنجرور میں جلسہ سے خطاب کے بعد گاڑی میں بیٹھنے سے قبل احسن اقبال پر فائرنگ کی گئی ، انہیں دو گولیاں لگیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق گولیاں لگنے کے بعد زخمی حالت میں وفاقی وزیر داخلہ کو اسپتال منتقل کیا گیا ،ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ ڈاکٹرز کے مطابق وفاقی وزیرد اخلہ طبی امداد کے بعد مکمل ہوش میں…
Read MoreMonth: May 2018
ناروے کی تنظیم ‘‘سکون‘‘ کی تقریب میں فلم ڈائریکٹر سید نور اور پاکستانی سفیر رفعت مسعود شریک ہوئیں، تنظیم پاکستان میں معذوروں کو ہنرسکھائے گی
اوسلو سے خصوصی رپورٹ و عکاسی: ملک پرویزمہر ناروے کی ایک فلاحی تنظیم پاکستان میں معذور نوجوانوں کو معاشرے کا باصلاحیت شہری بنانے کے ایک منصوبے کے تحت انہیں پیشہ ورانہ تربیت دے گی۔ اس منصوبے کا اعلان ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نارویجن پاکستانی سماجی تنظیم ’’سکون‘‘ کے سربراہ شاہد جمیل نے ایک تقریب کے دوران کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان کے معروف فلم ڈائریکٹر سید نور تھے جو ان دنوں خصوصی افراد پر ’’سیلفی‘‘ کے…
Read MoreChairman Kashmir Council EU condemns growing cold blooded murders in IHK
Chairman Kashmir Council Europe (KC-EU) Mr Ali Raza Syed has condemned rising number of cold blooded murders including killings of youths and children committed by the occupation forces in Indian Held Kashmir. Giving a latest example of the cold blooded murder, he said that in a fresh episode, a youth namely Adil Ahmed was crushed to death by a vehicle of Indian forces during a protest in Srinagar on Saturday. In a statement in Brussels, Mr Ali Raza Syed called the killing as a cold blooded murder of an innocent Kashmir youth…
Read Moreچیئرمین کشمیرکونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیرمیں بڑھتے ہوئے بے جرم و خطا قتل کے واقعات کی مذمت کی ہے
چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی قابض فوج کے ہاتھوں بڑھتے ہوئے بے جرم و خطا قتل کے واقعات بالخصوص بچوں اور نوجوانوں کی شہادتوں کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں اس قسم کے قتل کی ایک تازہ مثال دیتے ہوئے علی رضا سید کہاکہ ہفتے کے روز سری نگر میں ایک پرامن احتجاج کے دوران بھارتی فوج کی گاڑی نے ایک نوجوان عادل احمد کو سختی سے کچل کر شہید کردیا۔ انھوں نے کہاکہ حالیہ سالوں کے دوران اس قسم کے…
Read Moreپرتگال میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن 14 مئی کو پارلیمنٹ کے سامنے اختجاج کریں گئے
لزبن ( ضیاءسید سے) پرتگال میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن 14 مئی کو پارلیمنٹ کے سامنے اختجاج کریں گئے، احتجاج کی کال امیگرنٹس کےحقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم سالیڈیرٹی امیگرانٹ نےدی ہے، اس سلسلہ میں انڈیا، بنگلہ دیش، پاکستان، نیپال کی کمیونٹی کی تنظیموں نے بھی سالیڈیرٹی امیگرانٹ کے دفاتر کا دورہ کیا اور مکمل حمایت کا یقین دلایا، یاد رہے کہ پرتگال کی حکومت نے یکم جون 2015 سے دنیا بھر سے آنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو آرٹیکل نمبر 123 کے تحت…
Read Moreمسلم ممالک کی لیبر ٹریڈ ٹریڈ یو نینز کی دوسری عالمی کانفرنس ترکی کے شہر استنبول میں شروع
(استنبول (ضیاءسید سے مسلم ممالک کی لیبر ٹریڈ ٹریڈ یو نینز کی دوسری عالمی کانفرنس ترکی کے شہر استنبول میں شروع ہو گئ ہے تفصیلات کے مطابق ترکی کی حکومت اور مقامی سرکاری ملازمین کی ٹریڈ یونین کے اشتراک سے دنیا بھر کے مسلم ممالک میں لیبر اور ٹریڈ یونینز کے حقوق پر کام کرنے والی ٹریڈ یونینز کی دوسری عالمی کانفرنس استنبول میں شروع ہو گئ ہے کانفرنس کا افتتاخ ترکی کے وزیر مخنت نے کیا مسلم ممالک کی ٹریڈ یونینز کی عالمی کانفرنس میں پاکستان کی تین ٹریڈ…
Read MoreECP chides PM for saying ‘aliens’ will hold 2018 polls
ISLAMABAD: A day after Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi said the upcoming general elections would be conducted by ‘aliens’, the Election Commission of Pakistan (ECP) on Friday dismissed the insinuation terming it against the spirit of the Constitution and ECP mandate. ECP spokesman Altaf Khan said at a press briefing that the commission was fully prepared to hold the elections in line with its mandate under Article 218 of the Constitution. Under the Constitution and the Elections Act 2017, the ECP was fully independent in discharge of its legal and constitutional…
Read Moreپاکستان یونین ناروے کے چیئرمین قمراقبال نے صحافیوں پر کالے قانون کے تحت پولیس تشدد کے خلاف چیف جسٹس کے اقدام کو سراہا
اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کے خلاف چیف جسٹس آف پاکستان کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار انگریز دورکے تمام کالے اور فرسودہ قوانین ختم کروانے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے اسلام آباد میں عالمی یوم آزادی صحافت پر پولیس کی طرف سے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اس واقعے کی عدالتی انکواری کروانے کا حکم…
Read Moreپاکستان پیپلزپارٹی یورپ کی تنظیم نو، ناروے میں جہانگیرنواز صدر، مرزا ذوالفقار جنرل سیکرٹری، اصغرشاید سینئرنائب صدر اور اسماعیل سرور سیکرٹری اطلاعات مقرر
اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یورپ میں پارٹی کی تنظیم نو کرتے ہوئے ناروے کے لیے چوہدری جہانگیرنواز کو صدر، مرزا ذوالفقار کو جنرل سیکرٹری، علی اصغرشاہد کو سینئرنائب صدراور اسماعیل سرور کو سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا ہے۔ یاد رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے دوسال قبل اپنے دورہ اوسلو کے دوران ناروے سمیت یورپ میں پیپلزپارٹی کی تمام تنظیمیں تحلیل کردی تھیں۔ نئے فیصلے کے مطابق، فرانس سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرارشاد کمبوہ کو پی پی پی یورپ ریجن کا صدر، ابرارمیر کو…
Read MoreLahore High Court Bar Association (LHCBA) setups legal aid committee for issues of Overseas Pakistanis
Oslo (PR) Lahore High Court Bar Association (LHCBA), the largest lawyers’ group in Punjab has setup a legal aid committee handlding problems related to overseas Pakistanis. Mohammad Azmat Farooq Advocate who advisor of Pakistan Union Norway (PUN), has been nominated as chairman of the committee. Kashif Farooq Advocate and Zeeshan Akhtar Advocate will assist him respectively as co-chairman and member of the bar’s committee. Chairman Pakistan Union Norway (PUN), Chaudhary Qamar Iqbal had appointed Azmat Farooq Advocate as union legal advisor last month in order to provide legal assistance to the…
Read Moreلاہور ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن نے پاکستان یونین ناروے کے قانونی مشیر عظمت فاروق کی سربراہی میں لیگل ایڈ کمیٹی قائم کردی
اوسلو (خصوصی رپورٹ اوورسیز پاکستانیوں کے پاکستان میں مسائل کے حل کے لیے اب وکلاء تنظمیں بھی متحرک ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ پہلے قدم کے طور پرصوبہ پنجاب میں وکلا کی سب بڑی تنظیم لاہورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اوورسیزلیگل ایڈ کمیٹی قائم کردی ہے جس کا چیئرمین محمد عظمت فاروق ایڈوکیٹ کو بنایاگیاہے۔ عظمت فاروق ایڈوکیٹ جو پاکستان میں پاکستان یونین ناروے کے اوورسیزپاکستانیوں کے قانونی معاملات کے حوالے سے خصوصی مشیر ہیں، پہلے ہی یونین کی نمائندگی کرتے ہوئے اس سلسلے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔…
Read MoreKashmir Council EU praises journalists working in IHK
Chairman Kashmir Council Europe (KC-EU) Mr Ali Raza Syed has praised the journalists who are engaged in revealing the facts about problematic situation prevailing specially a large scale human right violations in Indian Held Kashmir (IHK). In a statement on the World Press Freedom Day, Mr Ali Raza Syed said, we really admire the struggle of Kashmiri journalists who highlight the truth despite of risk on their life in IHK. He expressed serious concerns over lack of freedom of expression and specially freedom press and violations of rights of press…
Read Moreچیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیرکے صحافیوں کی جدوجہد کو سراہا ہے
چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیرمیں کام کرنے والے ان صحافیوں کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا ہے جو اپنی جان پر کھیل کر اس خطے کی خراب صورتحال خاص طور پر بڑے پیمانے پر رونما ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں دنیا کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔ ورلڈ پریس فریڈم ڈے (عالمی یوم آزادی صحافت) کے موقع پر اپنے ایک بیان میں علی رضا سید نے کہاکہ ہم ان بہادر اور پیشہ ور کشمیری صحافیوں کی کو داد دیتے ہیں جو خطرات…
Read Moreممتاز سائنسدان ڈاکٹر محمد کامران کو پاک ڈچ نیشنل فورم کی طرف سے اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا
سولر انرجی کے شعبے کے ممتاز سائنسدان ڈاکٹر محمد کامران کو پاک ڈچ نیشنل فورم کی طرف سے اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔ دی ہیگ میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات کی موجودگی میں ہونے والی ایک پر وقار تقریب میں سفیر پاکستان شجاعت علی راٹھور نے یہ ایوارڈ ڈاکٹر کامران کو پیش کیا. ڈاکٹر کامران کا کہنا ہے کہ سائنسی تحقیق اور صنعت کے درمیان گہرا تعلق ترقی کے لئے ناگزیر ہے۔ وہ پاکستان میں ایک ایسا ادارہ قائم کرنے کے لئے کوشاں ہیں جہاں قابل تجدید توانائی کے مختلف…
Read Moreیکم مئ تجدید عہد اور محنت کشوں پر ھونے والے ظلم و زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن ہے،ٹریڈ یونین لیڈر علی اصغر شاھد
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں فرینڈز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام محنت کشوں کے عالمی دن یکم مئ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی معروف ٹریڈ یونین راھنماء علی اصغر شاھد تھے۔ اس منفرد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نےکہا کہ امریکی ریاست شکاگو سے اٹھنے والی محنت کشوں کی اس تحریک نے غلامی کی زنجیروں کو کاٹ کے رکھ دیا۔ آج یورپ امریکہ اور دنیا کے بڑے حصے میں مزدور 8 گھنٹے ڈیوٹی سر انجام دیتے ھیں۔ 1884 سے قبل مزدوروں…
Read More