خیرات و صدقات کے نام پر جہالت کا فروغ

(تحریر، محمدطارق) مسلم دنیا اور پاکستان میں جب بهی کوئی مذہبی تہوار قریب آتا ہے ، جیسے رمضان، عیدالفطر، تو اس وقت ٹی وی سکرینوں اور عام عوام میں انواع اقسام کے خیراتی ادارے کبهی کسی مذہبی مدرسے کے لیے ، کبهی غریبوں کے سکول کے لیے خیرات کی رقم اکٹهی کرنا شروع کر دیتے ہیں – اکثر اوقات ان خیراتی تعلیمی اداروں کی فنڈنگ کے لیے پاکستان کے مشہور لوگوں کو بهی استعمال کیا جاتا ہے۔   لیکن ہم یہ بات قطعی سمجنهے سے قاصر ہیں کہ جب مثلاً…

Read More