!انڈین فلم انڈسٹری میں شاہ رخ خان نے نام بنایا، کروڑوں فینز بنائے اور بنایا ہے ثقافتی ورثے کا شاہکاراپنا گھر ، منت منت ‘ایک ایسا گھر ، جو شاید خوابوں میں بھی آپ کو نظر نہ آئے ۔ جس طرح شاہ رخ خان کو دوسرے فنکاروں پر فوقیت حاصل ہےاسی طرح ان کے گھر کو بھی دوسرے اداکاروں کے گھروں پر فوقیت حاصل ہے۔ شاہ رخ خان کا گھر ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں 6000 اسکوائر فٹ پر مشتمل ہے جس میں 5 بیڈ رومز اور جمنازیم بھی موجود…
Read MoreDay: April 1, 2018
طویل کشیدگی کے باوجود 22 بھارتی فنکاروں کی پاکستان آمد
طویل عرصے کی کشیدگی کےباوجود بھارتی اور پاکستانی فنکارپاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایک چھت کے نیچے جمع ہوئے ہیں۔ پہلی مرتبہ پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ سے آنے والے 22 فنکاروں نے سب کے دل جیت لیے۔ پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا تیسرہ روز پینل ڈسکشن پر مشتمل تھا جس کے پہلے پینل ڈسکشن میں معروف بالی ووڈ ڈائریکٹر وشال بھردواج، جامی، حریم فاروق اور دیگر پینلسٹ نے socially motivated content in south asian film پرزوردار بحث کی۔ دوسرے پینل ڈسکشن میں معروف بالی ووڈ پلے بیک…
Read Moreخیرات و صدقات کے نام پر جہالت کا فروغ
(تحریر، محمدطارق) مسلم دنیا اور پاکستان میں جب بهی کوئی مذہبی تہوار قریب آتا ہے ، جیسے رمضان، عیدالفطر، تو اس وقت ٹی وی سکرینوں اور عام عوام میں انواع اقسام کے خیراتی ادارے کبهی کسی مذہبی مدرسے کے لیے ، کبهی غریبوں کے سکول کے لیے خیرات کی رقم اکٹهی کرنا شروع کر دیتے ہیں – اکثر اوقات ان خیراتی تعلیمی اداروں کی فنڈنگ کے لیے پاکستان کے مشہور لوگوں کو بهی استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن ہم یہ بات قطعی سمجنهے سے قاصر ہیں کہ جب مثلاً…
Read More