وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے درمیان سپریم کورٹ میں تقریباً 2 گھنٹے طویل ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئینی اداروں کے درمیان بہتر رابطوں پر تبادلہ خیال اور آئندہ عام انتخابات، حلقہ بندیوں اور نگران سیٹ اپ سمیت دیگر آئینی و قانونی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس ثاقب نثار کی ملاقات سپریم کورٹ بلڈنگ میں چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم…
Read MoreDay: March 27, 2018
پاکستان یونین ناروے کا اعزاز: ملک پرویز نے یونین کے لیے سفیر پاکستان سے شیلڈ وصول کی
اوسلو (خصوصی رپورٹ) ناروے میں پاکستان کی سفیر محترمہ رفعت مسعود نے گذشتہ سال چودہ اگست کے مشترکہ پروگرام کے انعقاد کے لیے بھرپور تعاون کرنے پر گذشتہ ہفتے یوم پاکستان پر چوہدری قمراقبال کی سربراہی میں قائم پاکستان یونین ناروے کو شیلڈ پیش کی۔ یونین کے سیکرٹری اطلاعات ملک پرویز مہر نے یونین کی طرف سے شیلڈ وصول کی۔ اس موقع پر چوہدری قمراقبال اورکمیونٹی کے دیگر زعماء بھی موجود تھے۔ سفیر پاکستان نے چودہ اگست کی مشترکہ تقریب کے انعقاد کے لیے کمیونٹی کے تعاون کو سراہا اور…
Read MorePolice teams sent to arrest Khadim Rizvi, others
ISLAMABAD: Police teams have left for different cities and towns of Punjab on an apparently impossible mission to arrest Tehreek-i-Labbaik Ya Rasool Allah leaders and activists nominated in separate cases in connection with the Faizabad sit-in of last year. As many as 28 cases have been registered against Khadim Hussain Rizvi and 480 other leaders and activists of the religious group in the police stations of Industrial Area, Kural, Khanna and Aabara in Islamabad. The trial courts, including the anti-terrorism court of Islamabad, have issued non-bailable warrants for the arrest of the…
Read More۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ پاکستانی سیاست کی ڈرامہ بازیاں۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔۔ (تحریر، محمد طارق)۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔
پاکستان کا سیاست دان چاہتا ہے کہ ملک میں وزیراعظم ، وزیراعلی ، قومی اسمبلی کے ممبران جمہوری طریقے سے بنے – یہی سیاست دان جب آئین پاکستان کے تحت ایم این اے ، ایم پی اے ، وزراء بن جاتے ہیں ، پھر 5 سال تک ان کے دماغ سے جمہوریت ، جمہوری روایات غائب — پھر آپ کبھی بھی انہی قومی ، صوبائی اسمبلی کے ممبران سے یہ بات نہیں سنے گے کہ جمہوریت کی بنیاد ، لوکل گورنمنٹ (بلدیاتی اداروں) کو بحال کیا جائے – یا اپنی…
Read More