Oslo (Bureau Report) A Norwegian Pakistani politician has been appointed as a member of the top European Anti-Terrorist institution “Organization for Security and Cooperation in Europe” (OSCE). Abid Qayyum Raja (42) affiliated with liberal party of Norway (Venstre) is currently serving as a member and as well one of four deputy presidents of the Norwegian parliament. OSCE is the world’s largest security-oriented intergovernmental organization and its mandate includes assessing terrorist threats in the OSCE region and supporting member states in developing effective and human rights-based measures against terrorism, issues such…
Read MoreDay: March 9, 2018
نارویجن پاکستانی سیاستدان عابد راجہ انسداد دہشت گردی کے سب سے بڑے یورپی ادارے ’’اوایس سی ای‘‘ کے رکن منتخب
اوسلو سے خصوصی رپورٹ نارویجن پاکستانی سیاستدان عابد قیوم راجہ جو اس وقت ناروے کی پارلیمنٹ کے رکن اور نائب سربراہ بھی ہیں، کو انسداد دہشت گردی کے یورپ کے سب سے بڑے ادارے ’’اوایس سی ای‘‘ کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔ ’’اوایس سی ای‘‘ کا اجلاس گذشتہ دنوں آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوا جہاں عابد راجہ نے ناروے کی نمائندگی کرتے ہوئے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے حوالے سے اپنے تاثرات اور تجربات بیان کئے۔ بیالیس سالہ عابد راجہ کا تعلق ناروے کے حکومتی اتحاد میں شامل…
Read More