گوادر کا نقشہ بنانے میں ہم نے بنیادی کردار ادا کیا، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن ناروے نذیرخالد بٹ

Nazeer Khalid Butt and Syed Sibtain Shah

اوسلو (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ نواز گروپ ناروے اور کھاریاں ورکرز ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے چیف آرگنائزر نذیرخالد بٹ جو ساٹھ کی دہائی کے دوران آٹھ سال تک پاکستان نیوی کے سروے شپ پر کام کرچکے ہیں، نے انکشاف کیا ہے کہ گوادربندرگاہ کے ابتدائی نقشہ کی تیاری میں انھوں نے بھی حصہ لیا ہے۔ نذیرخالد بٹ ستر کی دہائی میں بہترمعاش کی تلاش میں ناروے آگئے تھے۔  ساٹھ کی دہائی کے دوران پاکستان نیوی میں ملازمت کے علاوہ ستر کی دہائی کی ابتدا میں کچھ عرصہ برٹش پٹرولیم میں بطور…

Read More

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آج آمنے سامنے ہوں گے

Islamabad United VS Karachi Kings 4 March 2018

پاکستان سپر لیگ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آج ایونٹ میں پہلی مرتبہ آمنا سامنے ہوں گی ۔ دونوں ٹیموں کے پاس بیٹنگ اور بولنگ کے بڑے بڑے نام شامل ہیں۔ کراچی کنگز کو ایونٹ میں کامیابی کا تسلسل برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش ہوگا، عماد وسیم الیون پوائنٹس ٹیبل پر اپنے 4 میچز میں 7 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو دو ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور 4 میچز…

Read More

A conference “A Woman’s Battle in Conflict Zones” to be held in Brussels next week

A Woman Battle in Conflict Zones Conference 8 March 2018

A conference titled, “PTSD: A WOMAN’S BATTLE IN CONLICT ZONES” would be held at European Parliament in Brussels next week. The conference would be organized by Kashmir Council Europe (KC-EU) with support of MEPs Wajid Khan, Julie Ward and Dr Sajjad Karim. Senior academics, members of civil society, representatives of European institutions and NGOs will be speakers of the conference to be held on the International Women’s Day, 8th of March. It is part of an awareness campaign of Kashmir Council EU for rememorizing a 27-year Old tragic incident of Kunan-Poshpora’s…

Read More

جنگ زدہ علاقوں میں خواتین کی جدوجہد کے موضوع پر آئندہ ہفتے برسلز میں کانفرنس منعقد ہوگی

A Woman Battle in Conflict Zones Conference 8 March 2018

برسلز: ’’جنگ زدہ علاقوں میں ذہنی اذیت سے نکلنے کے لئے ایک خاتون کی جدوجہد‘‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس آئندہ ہفتے آٹھ مارچ برسلز میں یورپی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی۔  کشمیرکونسل یور پ (ای یو) اس کانفرنس کا انعقاد عالمی یوم خواتین کے موقع پر اراکین یورپی پارلیمنٹ واجد خان، جولی وارڈ اور ڈاکٹرسجاد کریم کے تعاون سے کررہی ہے۔  کانفرنس میں دانشور، اراکین پارلیمنٹ، انسانی حقوق کی تنظیموں کے اراکین، یورپی اداروں کے عہدیداران اور دیگر اہم شخصیات اپنے خیالات کا اظہار کریں گی۔ یہ کانفرنس گذشتہ…

Read More

ایم کیو ایم نے کراچی کی جتنی خدمت کی اس کا صلہ مل گیا، اعتزاز احسن

Aitzaz Ahsan

پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کی جتنی خدمت کی ہے اس کا صلہ انہیں مل گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ سینیٹ کے نتائج بتاتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے اس لئے اپنے حصے کی تمام نشستیں حاصل کی ہیں، دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے عیاں ہے کہ ہارس ٹریڈنگ ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی خانہ جنگی کے باعث انکے ووٹر اور ممبر صوبائی اسمبلی…

Read More