لزبن ( نمائندہ خصوصی) دنیا بھر کی طرح پرتگال میں بھی پاکستانیوں اور کشمیریوں نے یوم یکجہتی کشمیر جوش و جزبہ سے منایا پاکستانی تنظیموں نے درجنوں افراد کے ہمراہ اختجاجی مظاہرے کیے اور انڈیا کے خلاف نعرے بازی کی پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی کے صدر راجہ زاہد اقبال کی قیادت میں پہلی بار احتجاجی ریلی اور ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئ جس میں راجہ آفاق جنجوعہ، رب نواز خان، عثمان خالد،سمیت کمیونٹی کے راہنماوں نے شرکت کی، جبکہ پاک پرتگال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بھی ایک ریلی نکالی…
Read MoreDay: February 5, 2018
طالبان عمران کو پاکستانی لیڈر بنانا چاہتے ہیں، برطانوی جریدہ
برطانوی اخبار دی سنڈے ٹائمز نے عمران خان کا ایک پروفائل نما انٹرویو شائع کیا ہے، انٹرویو نگار بین جوڈاہ نے لکھا ہے کہ عمران خان جو ڈیلی مرر کے لیے مختصر لباس میں جلوہ گر ہو چکے ہیں اب ایک ایسے شخص کے روپ میں سامنے آئے ہیں جنہیں طالبان پاکستان کا اگلا لیڈر بنانا چاہتے ہیں، عمران خان نے کہا کہ لوگ مجھ پر ہنسا کرتے تھے لیکن مجھے ہمیشہ سے پتا تھا کہ میں جیت جاؤں گا۔ انٹرویو نگار بین جوڈاہ نے لکھا کہ انہیں عمران خان امریکی…
Read Moreدھمکیوں کے سبب پاکستان چھوڑ کرچلی گئی ہوں،ریحام خان
عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے باعث پاکستان چھوڑ کر چلی گئی ہوں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ریحام خان نے کہا کہ اس وقت پریشان اور شدید غصے میں ہوں ،دھمکیوں کے باعث بیٹی کو بھی اسکول سے نکالنا پڑا ہے۔ ان کا مزید کہناتھاکہ پاکستان میں بیٹھ کر درست بات نہیں کرسکتی ،یہاں کی کسی بھی جماعت نے میری حمایت نہیں کی ۔ خبر: جنگ
Read MoreMay call for strike in Karachi if Rao Anwar not arrested soon: Mehsud leaders
As the protest sit-in demanding justice for slain tribesman Naqeebullah Mehsud entered its fifth day in Islamabad, leaders of the Mehsud community in Karachi threatened to announce a strike here if the government and law-enforcement agencies do not arrest former SSP Rao Anwar, who killed Naqeeb in a fake encounter, within a week. After the news of Naqeeb’s January 13 extrajudicial killing emerged, Karachi’s Mehsud elders set up a sit-in camp on January 18 at Sohrab Goth, under the banner of the Pashtun Qaumi Jirga, which continued for nearly two…
Read Moreطلال چوہدری نے آئین و قانون کے خلاف بات کی تو قبول نہیں،وزیر اعظم
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کوئی عدلیہ مخالف موقف نہیں ہوتا اور نہ ہونا چاہیے، آئین کے اندر ہی سب کو رہنا ہوتا ہے، طلال چوہدری نے اگر آئین و قانون کے خلاف بات کی تو قابل قبول نہیں،طلال چوہدری کو اپنے بیان پر معذرت کرنی چاہیے۔ ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں وزیر اعظم نے کہا کہ عوام کے فیصلے کے خلاف ایک فیصلہ دیا گیا، عوام نے عدالتی فیصلے کو قبول نہیں کیا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سزائیں قیاس آرائی…
Read MoreKashmir Council EU holds demonstration in Brussels for solidarity with Kashmiris
Kashmir Council EU organized a demonstration in Brussels, the capital of Belgium Sunday in order to express solidarity with oppressed people of Indian Held Kashmir (IHK). A large number of people from all walks of life and as well as representatives of different NGOs and human rights organizations attended the gathering held at corner of Rue Billiard and Avenue Des Arts near Brussels’ Trone Metro station situated between American Embassy and Belgium’s Prime Minister house. European Parliament placed at background of the scene. An event of candle lights vigil was also arranged…
Read Moreبلجیم میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے مشعل بردار مظاہرہ کیاگیا، بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے
برسلز: بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں لوگوں کی کثیر تعداد نے مشعل بردار مظاہرہ کرکے اور شمعین جلا کر کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کااظہارکیا۔ پروگرام کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو نے یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر اتوار کی شام برسلزکے تھرون میٹرو اسٹیشن کے قریب روئی بلیارڈ اینڈ ایونیو دیس آرٹس کے کارنر پر کیا گیا جس کے ایک طرف بلجیم کا وزیراعظم ہاوس اور دوسری طرف امریکی سفارتخانے کے سامنے واقع ہے جبکہ پس منظر میں یورپی پارلیمنٹ کی عمارت موجود ہے۔ مظاہرے میں جس میں بڑی…
Read More