امیرجماعت اسلامی پاکستان کی ناروے میں دینی، سماجی و ثقافتی شخصیات کے ساتھ نشست: بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے

Senator Siraj ul Haq in Oslo Norway

رپورٹ: محمد طارق اسٹیسکو کو چیلنج کیے بغیر معاشرے میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی۔ یہ بات امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق نے اپنے دورہ ناروے کے دوران اوسلو میں مقامی پاکستانی نژاد علماء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کی۔ تقریب میں مذہبی، سماجی اور ثقافتی تنظیموں کے نمائندے بھی موجود تھے۔ سراج الحق نے کہا کہ پاکستانی معاشرے میں تبدیلی کے لیے ضرورت ہے کہ آج کے اسٹیسکو کا عملی میدان میں مقابلہ کیا جائے۔  – ہم ایک خوشحال رفاعی ریاست کے قیام کے لیے جدوجہد…

Read More

نواز شریف و شہبازشریف کی محمد بن سلمان سے ملاقات

Nawaz Sharif meets Muhammad Bin Salman

سابق وزریر اعظم محمد نواز شریف اوروزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی۔ ترجمان شریف فیملی کا کہنا ہے کہ ملاقات تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی ،ملاقات کے بعد نوازشریف حاضری کیلئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے طیارے پر مدینہ منورہ گئے،نوازشریف نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری بھی دی ،حاضری کے بعد دوبارہ واپس جدہ روانہ ہوگئے ۔ ترجمان شریف فیملی کے مطابق نوازشریف آج دوپہر اسلام آباد روانگی سے پہلے…

Read More

Ex-PM awaits audience with king, crown prince in S. Arabia

Former Prime minister of Pakistan Nawaz Sharif

LAHORE: Ousted prime minister Nawaz Sharif, who has been in Saudi Arabia for the last two days, has been unable to meet King Salman and Crown Prince Mohammad bin Salman due to ‘unknown’ reasons, though his younger brother Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif met Prince Mohammad on Monday and discussed the kingdom’s absence from the summit on Jerusalem held in Turkey last month. “Mian sahib had a scheduled meeting with Crown Prince Mohammad bin Salman on Monday but for some unknown reasons, it was cancelled. It will be seen if…

Read More

حکومت کیسی کرنی ہے ، انفرادی زندگی کیسے گذرانی ہے ، اس کے لیے ہمیں قرآن کو پڑھنا اور سمجھنا ہوگا، سراج الحق

Senator Siraj ul Haq in Oslo Norway

رپورٹ: محمد طارق حکومت کیسی کرنی ہے، انفرادی اور اجتماعی زندگی کیسی گزارنی ہے، اس لیے ہمیں قرآن کو پڑھنا اور سجھنا ہوگا۔ یہ باتیں امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق سراج الحق  نے بروز اتوار اسلامک کلچر سنٹر ناروے میں مسلمانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہیں -امیر جماعت اسلامی پاکستان اپنے دورہ یورپ کے دوران کچھ دن کے لیے ناروے تشریف لائے ہوئے ہیں- انہوں نے اپنے خطاب کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ آج میں یہاں سنیٹر، امیر جماعت اسلامی پاکستان کی حیثیت سے نہیں، بلکہ ایک امتی…

Read More