طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنےپرغور

tahir ul qadri

ضلعی انتظامیہ نےپاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنےپرغورشروع کردیا، طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکے لیےوزارت داخلہ سےرجوع کیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق اےٹی سی کی خصوصی عدالت سےطاہرالقادری دائمی وارنٹ بھی جاری ہوچکےہیں، خصوصی عدالت نےطاہرالقادری کی جائیداد بھی قرق کرنے کاحکم جاری کیاہوا ہے تاہم انہوں نے ضمانت کے لیےعدالت سے رجوع نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے طاہرالقادری کےخلاف مقدمات اورعدالتی کارروائی کی رپورٹ تیارکرلی ہے۔ سربراہ پاکستان عوامی تحریک کےخلاف 5 مقدمات درج ہیں،…

Read More

الیکشن میں تاخیر سے پی پی اور پی ٹی آئی کو کچھ نہیں ملنا، سعد رفیق

Khawaja Saad Rafique

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر ہوئی تو پی ٹی آئی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا، پیپلز پارٹی کو بھی جو کچھ ملنا ہے الیکشن سے ملناہے ۔ لاہور میں والد کی برسی کی تقریب سے خطاب میں سعد رفیق نے کہا کہ اس ملک میں جمہوریت ہی آگے بڑھے گی، انتخابات وقت پر ہوں گے، ن لیگ نواز شریف کی قیادت میں ہی الیکشن مہم میں جائے گی، عوام کا فیصلہ چلے گا بند کمروں کا نہیں۔ ان کا کہنا تھا…

Read More

کلبھوشن کی رحم کی اپیل، فیصلہ ملکی مفاد دیکھ کر کرینگے، خواجہ آصف

khawaja asif

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کی رحم کی اپیل پر غور کو ملکی مفاد اور سیکیورٹی سے جوڑ دیا ہے اور ساتھ ہی کہا ہے کہ ’را ایجنٹ‘ کو قونصلر رسائی بھی دے دی جائے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کی رحم کی اپیل پر صرف رحم سمجھ کر فیصلہ نہیں کیا جاسکتا، اس حوالے سے فیصلہ ملکی مفاد اور سلامتی کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا…

Read More

انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد،5 بلاگرز کیخلاف ثبوت نہیں ملے، ایف آئی اے

Islamabad High Court IHC

اسلام آباد ہائی کورٹ میں گستاخانہ مواد کے خلاف فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کو دوران ایف آئی اے حکام نےاعتراف کیا کہ جن 5 بلاگرز پر انٹر نیٹ پر گستاخانہ مواد شائع کرنے کا الزام لگا ان کے خلاف ثبوت نہیں ملے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے سوال کیا کہ آپ بتائیں جھوٹی خبر دینے کی کیا سزا ہے؟ جن کے خلاف شواہد نہیں ان کے خلاف کارروائی نہیں ہونی چاہیے؟ سماعت کےدوران ڈی جی ایف آئی اے…

Read More

عدل تحریک کس لیے ؟

Nawaz Sharif in Crowd

 ( تحریر ،محمد طارق )  نااہل سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف صاحب جس دن سے پاکستان کے وزیراعظم ہوتے ہوئے دوسرے ملک میں نوکری کا اقامہ رکھنے پر نا اہل ہوئے ، اس دن سے انسانی حقوق، جمہوری حقوق پر بہت ہی اچھی اسٹیٹمنٹ دے رہے ہیں– اب آخری دنوں میں انہوں نے کمال کہ بات کر دی کہ ملک میں وہ اصل انصاف کےحصول کے لیے پاکستان میں عدل تحریک شروع کرنے جا رہے ہیں – میاں نواز شریف صاحب کی ان باتوں پر اختلاف کی قطعی گنجائش نہیں، لیکن میاں نواز…

Read More

Protest in front of Islamabad’s Press Club against terrorism in Pakistan

Protest in front of Islamabad’s Press Club against terrorism in Pakistan

Islamabad (Bureau Report) A group of civil society on Tuesday staged a protest in front of Islamabad Press Club for condemning the recent terrorist attack on a church in Quetta. The group was headed by Dr Syed Bashir Hussain, an activist of the society in the capital of Pakistan. The protesters were holding banners and placards inscribed with slogans against terrorism. The protesters said, those involved in terrorist activities can never be Muslims. Attacking on the innocent people , mosques, churches and other places of worship even don’t deserve to…

Read More

ملکی تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ

Army Cheif Gen Qamar Javed Bajwa

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار سینیٹ کی پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کو قومی سلامتی سے متعلق بند کمرہ اجلاس میں بریفنگ دی۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیرصدارت اجلاس 4 گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا،اجلاس میں آرمی چیف نے قومی سلامتی اور اپنے بیرون ملک دوروں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور ڈی جی ملٹری آپریشن میجر…

Read More

فواد چوہدری نے علی موسیٰ گیلانی اور فیصل جاوید میں صلح کرادی

Fawad Chaudhary

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی اور پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کی صلح کرادی ہے ۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ معاملہ بات چیت سے نمٹا دیا گیا ہے،دونوں فریقین اب مقدمہ نہیں کریں گے ۔ علی قاسم گیلانی نے صلح کے حوالے سے کہا کہ فواد چوہدری کے رابطے اور یقین دہانی کے بعد اب ہم مقدمہ نہیں کروارہے ہیں۔ خبر: جنگ

Read More

Army chief to brief senators on ‘national security’ tomorrow

Qamar Javed Bajwa

ISLAMABAD: Chief of Army Staff (COAS) Gen Qamar Javed Bajwa and the Director General of Military Operations (DGMO), Maj Gen Sahir Shamshad Mirza, will brief the Senate Committee of the Whole House on the national security situation in the country during an in-camera session on Tuesday (tomorrow). Through a notice, the Senate Secretariat on Sunday informed all the senators about the extraordinary meeting, to be presided over by Senate Chairman Raza Rabbani. It will be after six years that the military leadership will be coming to the Parliament House for…

Read More

پی ٹی آئی کا علی موسیٰ گیلانی پر عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کا الزام

Imran Khan

تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی پر عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ موسیٰ گیلانی کاکہناہےکہ قافلےمیں شامل گاڑی نےاُن کی گاڑی کو ٹکرماری،جس سےگاڑی کونقصان ہوا،ہماری طرف سے کوئی فائرنگ نہیں کی گئی،پی ٹی آئی کاالزام بے بنیاد ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سےعائدکئےگئےالزام میں کہاگیاہےکہ موسیٰ گیلانی کےمحافظوں کی فائرنگ سےعمران خان کے قافلے کے پیچھےموجود گاڑی فائرنگ کی زد میں آئی۔ پی ٹی آئی کے مطابق فائرنگ کی زد میں آنے والی گاڑی…

Read More

سانحہ مشرقی پاکستان سےسانحہ اے پی ایس تک،ہم نے کیا سیکھا

APS Peshawar

(تحریر: محمد زابر سعید بدر) آج سے ٹھیک 46 برس پہلے انسانی تاریخ کا عجب واقعہ ہوا کہ کسی ملک کی اکثریت نے انتہائی جدوجہد سے حاصل کردہ مملکت سے علیحدگی کا اعلان کیا ہو۔ ستر برس پہلے  کہا گیا تھا کہ یہ ریڈیو پاکستان ہے جو چند لمحے قبل تک آل انڈیا ریڈیو تھا اور 16 دسمبر 1971 کو ڈھاکہ ریڈیو سے یہ اعلان نشر ہو رہا تھا کہ یہ ریڈیو بنگلا دیش ہے۔ قوموں کی زندگی میں بعض  لمحے بہت اہم ہو جاتے ہیں،یہ لمحے نہیں بلکہ صدیوں…

Read More

Kashmir Council EU condemns a terrorist attack on a church in Quetta, Pakistan

Chairman Kashmir Council Eu Ali Raza Syed

Kashmir Council EU Chairman Ali Raza Syed has expressed grave concerns on a deadly attack in Quetta, the capital of Pakistan’s Balochistan province. At least eight people were killed and above 40 injured in a suicide attack on a Church on Quetta’s Zarghoon Road on Sunday afternoon. In a statement Mr Ali Raza Syed said, this is a brutal and inhuman act and we strongly condemn it. He added, violence and terrorism is not acceptable in any shape. Such attacks are assaults on sense of connection and shared humanity, tolerance,…

Read More

کوئٹہ میں دہشت گردی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، چیئرمین کشمیرکونسل یورپ علی رضاسید

Chairman Kashmir Council Eu Ali Raza Syed Brussels Belgium

کشمیرکونسل یورپ ( ای یو)کے چیئرمین علی رضاسید نے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پربہت افسوس اوردکھ ظاہرکیاہے۔  انھوں نے ایک مذمتی بیان میں کہاکہ یہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔  واضح رہے کہ کوئٹہ میں زرغون روڈ پر اتوارکے روز چرچ پر دہشت گرد حملے میں دو خواتین سمیت 8 افراد جان سے گئے جبکہ44 زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویش ناک ہے۔  چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے اپنے ایک بیان میں اس واقعے کی سخت…

Read More

معروف نارویجن پاکستانی شخصیت مرحوم جنرل اشرف کی یاد میں ایک پروقار تقریب

General Ashraf with his family

اوسلو (رپورٹ: اصغرشاہد) ناروے کی معروف سماجی اور مذھبی شخصیت حاجی محمد اشرف المعروف جنرل اشرف کی پہلی برسی کے موقع ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب کا اہتمام مرحوم کے فرزندان محمد طارق اور تنویر اشرف اور بھتیجوں طاہر محمود اور آفتاب احمد نے ورلڈ اسلامک مشن مسجد ھولملیہ، اوسلو میں کیا۔ تقریب کا آغازقرآن کی تلاوت سے ہوا جس کی سعادت قاری خالدرضاقادری نے حاصل کی۔ پیغمبرگرامی (ص) کے حضور نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا گیا۔ نعت خوانی میں حصہ لینے والوں میں صارم طارق، رومان قدیر،…

Read More

ہمشیہ جیتنے والا کپتان آخر زندگی کی بازی ہار گیا

Death of Khalid Mehmood Oslo Norway

( تحریر، محمد طارق ) ناروے کرکٹ کی سب سے بڑی شخصیت کپتان خالد محمود دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے- کپتان خالد محمود ناروے کے سماجی، سیاسی ، کھیل خصوصا کرکٹ کے حلقوں میں اپنا منفرد مقام رکھتے تھے – کپتان خالد محمود ناروے کرکٹ کے بانیوں میں سے ہیں، جنہوں نے اپنی ساری زندگی ناروے کرکٹ کی ترقی میں وقف کر دی ، خالد محمود صاحب 70 کی دھائی میں اپنے والدین کے ساتھ ناروے آئے ، لاہور میں اچھی ٹیموں میں کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے ناروے آتے…

Read More