سانحہ مشرقی پاکستان سےسانحہ اے پی ایس تک،ہم نے کیا سیکھا

APS Peshawar

(تحریر: محمد زابر سعید بدر) آج سے ٹھیک 46 برس پہلے انسانی تاریخ کا عجب واقعہ ہوا کہ کسی ملک کی اکثریت نے انتہائی جدوجہد سے حاصل کردہ مملکت سے علیحدگی کا اعلان کیا ہو۔ ستر برس پہلے  کہا گیا تھا کہ یہ ریڈیو پاکستان ہے جو چند لمحے قبل تک آل انڈیا ریڈیو تھا اور 16 دسمبر 1971 کو ڈھاکہ ریڈیو سے یہ اعلان نشر ہو رہا تھا کہ یہ ریڈیو بنگلا دیش ہے۔ قوموں کی زندگی میں بعض  لمحے بہت اہم ہو جاتے ہیں،یہ لمحے نہیں بلکہ صدیوں…

Read More

Kashmir Council EU condemns a terrorist attack on a church in Quetta, Pakistan

Chairman Kashmir Council Eu Ali Raza Syed

Kashmir Council EU Chairman Ali Raza Syed has expressed grave concerns on a deadly attack in Quetta, the capital of Pakistan’s Balochistan province. At least eight people were killed and above 40 injured in a suicide attack on a Church on Quetta’s Zarghoon Road on Sunday afternoon. In a statement Mr Ali Raza Syed said, this is a brutal and inhuman act and we strongly condemn it. He added, violence and terrorism is not acceptable in any shape. Such attacks are assaults on sense of connection and shared humanity, tolerance,…

Read More

کوئٹہ میں دہشت گردی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، چیئرمین کشمیرکونسل یورپ علی رضاسید

Chairman Kashmir Council Eu Ali Raza Syed Brussels Belgium

کشمیرکونسل یورپ ( ای یو)کے چیئرمین علی رضاسید نے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پربہت افسوس اوردکھ ظاہرکیاہے۔  انھوں نے ایک مذمتی بیان میں کہاکہ یہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔  واضح رہے کہ کوئٹہ میں زرغون روڈ پر اتوارکے روز چرچ پر دہشت گرد حملے میں دو خواتین سمیت 8 افراد جان سے گئے جبکہ44 زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویش ناک ہے۔  چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے اپنے ایک بیان میں اس واقعے کی سخت…

Read More

معروف نارویجن پاکستانی شخصیت مرحوم جنرل اشرف کی یاد میں ایک پروقار تقریب

General Ashraf with his family

اوسلو (رپورٹ: اصغرشاہد) ناروے کی معروف سماجی اور مذھبی شخصیت حاجی محمد اشرف المعروف جنرل اشرف کی پہلی برسی کے موقع ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب کا اہتمام مرحوم کے فرزندان محمد طارق اور تنویر اشرف اور بھتیجوں طاہر محمود اور آفتاب احمد نے ورلڈ اسلامک مشن مسجد ھولملیہ، اوسلو میں کیا۔ تقریب کا آغازقرآن کی تلاوت سے ہوا جس کی سعادت قاری خالدرضاقادری نے حاصل کی۔ پیغمبرگرامی (ص) کے حضور نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا گیا۔ نعت خوانی میں حصہ لینے والوں میں صارم طارق، رومان قدیر،…

Read More

ہمشیہ جیتنے والا کپتان آخر زندگی کی بازی ہار گیا

Death of Khalid Mehmood Oslo Norway

( تحریر، محمد طارق ) ناروے کرکٹ کی سب سے بڑی شخصیت کپتان خالد محمود دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے- کپتان خالد محمود ناروے کے سماجی، سیاسی ، کھیل خصوصا کرکٹ کے حلقوں میں اپنا منفرد مقام رکھتے تھے – کپتان خالد محمود ناروے کرکٹ کے بانیوں میں سے ہیں، جنہوں نے اپنی ساری زندگی ناروے کرکٹ کی ترقی میں وقف کر دی ، خالد محمود صاحب 70 کی دھائی میں اپنے والدین کے ساتھ ناروے آئے ، لاہور میں اچھی ٹیموں میں کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے ناروے آتے…

Read More