اسلام آباد: ( جنگ )افغانستان میں پاکستانی سفارتی اہلکار کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا،پاکستان نے قتل کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہو ئے عملےکی سیکیورٹی کو یقینی بنانےکا مطالبہ کیا ہے ۔ رانا نیئر نامی پاکستانی اہلکارکو افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ان کی رہائش گاہ کےباہرنشانہ بنایا گیا،خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا نیئر کو جلال آباد میں ان کے گھر کے باہر گولیاں ماری گئیں، حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے ۔ افغانستان کے مقامی ذرائع ابلاغ نے بھی تصدیق…
Read MoreDay: November 6, 2017
Bergen, Norway: Paveena Ahangar and Parvez Imroz receive second most prestigious award for their struggle on Human Rights in Kashmir
Bergen, Norway Two leading Kashmiri human rights defenders Pareena Ahangar and Parvez Imroz Advocate have received second most prestigious award on human rights in a graceful ceremony in the western city of Bergen, Norway. A large participations of human rights defenders, social activists, intellectuals, researchers and academic personalities attended the gathering held in national theatre of the city. Earlier, Mr Jostein Hole Kobbeltvedt, the Rafto Foundation, Executive Director introduced the prize laureates and their work for human rights in Indian Held Kashmir. After receiving the RAFTO Prize 2017, both the…
Read Moreمقبوضہ کشمیر کی دواہم شخصیات پروینا آھنگر اور پرویز امروز کو ناروے کا دوسرا بڑا انسانی حقوق کا ایوارڈ ایوارڈ دے دیا گیا
برگن، ناروے (نمائندہ خصوصی) ناروے کے شہر برگن میں آج مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کی علمبردار شخصیات پروینا آھنگر اور پرویز امروز ایڈوکیٹ ان کی گرانقدر خدمات پر ایک تقریب میں ناروے کا دوسرا بڑا انسانی حقوق کا ایوارڈ دیا گیاہے۔ اس پروقار تقریب میں انسانی حقوق کے کارکن، سفاتکار اور دانشور اور دیگر متعدد افراد شریک تھے۔ ایوارڈ کی تقریب کے بعد کشمیرمیں انسانی حقوق کی حمایت اور مظلوموں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے مشعل بردار ایک ریلی بھی نکالی…
Read MoreChairman Senate Raza Rabbani meets Polish parliamentary delegation
A ten member parliamentary delegation of Poland headed by Marshal of Senate of Poland Stanislaw Karczewski, had a meeting with Chairman Senate Raza Rabbani. The parliamentarian’s visit is aimed at strengthening parliamentary relations and promoting bilateral cooperation. The delegation, visiting Pakistan on Chairman Senate’s special invitation and will hold further meetings with the president, the prime minister and speaker of the National Assembly.
Read More