A journal made public by the Central Intelligence Agency (CIA) and apparently handwritten by one of Osama bin Laden’s daughters offers a glimpse into how the Al Qaeda leader viewed the world around him and reveals his deep interest in the 2011 Arab Spring revolutions unfolding in the months before he was killed in a United States raid. He talks about Libya becoming a pathway for militants to Europe; of his visit as a youth to William Shakespeare’s home in Britain; of how quickly turmoil had gripped the Middle East. The 228-page journal meanders…
Read MoreDay: November 3, 2017
اربوں کی کرپشن کے ملزم کو وزیرعدالت لاتے ہیں، عمران خان
کوٹ ادو (جنگ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین سو ارب روپے کی کرپشن کے ملزم نواز شریف کو وزیر عدالت لاتے ہیں، ان کے بچے، جائیداد، پیسہ سب باہر ہے، یہاں تک کہ یہ لوگ عید بھی باہر ہی کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ درندے عوام کا پیسہ لوٹتے رہتے ہیں پھر بھی ان کا پیٹ نہیں بھرتا، ان کے پیٹ تو قبر کی مٹی سے ہی بھریں گے، ان کو کھانسی بھی ہو جائے تو یہ علاج کرانے ملک سے باہر…
Read MoreBritish High Commissioner summoned over ‘malicious’ anti-Pakistan slogans on London cabs
Foreign Secretary Tehmina Janjua summoned the British High Commissioner in Pakistan Thomas Drew on Friday over slogans being displayed on London cabs “that directly attack Pakistan’s territorial integrity and sovereignty.” According to a statement released by the Foreign Office, “the high commissioner was informed that Pakistan, in line with the UN Charter, rejects actions and advertisements with malicious content that impinge on our sovereignty and territorial integrity.” It said that the “issue was also being raised with the Foreign and Commonwealth Office by our High Commissioner in London.” “Pakistan is…
Read Moreنوازشریف کو31 سالہ اقتدار کے بعد انقلاب کے خواب آرہےہیں،فواد چوہدری
پی ٹی آئی کے ترجمان بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو 31 سال اقتدارکے بعد انقلاب کے خواب دکھائی دینے لگے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے پاکستان پر 31 سال حکومت کی اور اسی اقتدار کے بل بوتے پر 21 سال تک مقدمات پر کارروائی نہیں ہونے دی، اب قوم کو لوٹنے کے بعد انہیں انقلاب کے خواب دکھائی دے رہے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف احتساب سے بچنے…
Read Moreنیویارک: فوڈ کین سے بنے دیوہیکل فن پاروں کی نمائش
نیویارک میں فوڈ کین سے بنے مجسموں کی سالانہ نمائش کا آغاز ہو گیا۔نمائش میں ماہر فنکاروں کے فوڈ کین سے تیار کردہ دیوہیکل فن پارے لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ امریکی شہر نیویارک کے بروک فیلڈ سینٹر میں منعقد کی گئی اس 25ویں سالانہ نمائش میں27فنکاروں نے تقریباً 80ہزار فوڈ کین کا استعمال کرتے ہوئے انناس، پیک مین، کشتی، ڈائس ، کنول کا پھول سمیت دیدہ زیب فن پارے تیار کر کے نمائش کے لئے پیش کئے گئے۔ منفردنوعیت کی یہ نمائش 15نومبر تک جاری رہے گی جس…
Read Moreواٹس ایپ سروس کچھ دیر ڈاؤن رہنے کے بعد بحال
پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس کچھ دیرڈاؤن رہنے کے بعد بحال ہوگئی، اس دوران واٹس ایپ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. برطانوی میڈیا کے مطابق سرورمیں خرابی کی وجہ سے دنیا بھرمیں واٹس ایپ سروس متاثرہوئی۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں واٹس ایپ صارفین کی تعداد سوا ارب سے زیادہ ہے۔ رواں سال یہ تیسرا موقع ہے جب واٹس ایپ سروس متاثر ہوئی ہے، مئی اور ستمبر میں بھی واٹس ایپ سروس متاثر ہوچکی ہے۔
Read Moreحکومت کا سرکاری اداروں کو واٹس ایپ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
حکومت کے سرکاری اداروں میں ایک انتباہ جاری کیا گیا ہے جس میں افسران کو سوشل میڈیا ایپلی کیشنز بالخصوص واٹس ایپکا استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ بات واٹس ایپ صارفین اور ایسے سرکاری ملازمین کیلئے سنگین ثابت ہو سکتی ہے جو اس مخصوص ایپلی کیشن کو اپنی خفیہ رابطہ کاری کیلئے استعمال کرتے ہیں، حکومت کی جانب سے گزشتہ ہفتے جاری کیے جانے والے سرکلر میں خبردار کیا گیا ہے کہ یہ مخصوص ایپ صارفین کی معلومات ان کی مداخلت کے بغیر ہی بین الاقوامی…
Read More