Taser Subhani Dawn Qandeel Baloch was killed on the behest of Mufti Qavi, her father Muhammad Azeem told a court hearing the social media celebrity’s murder case in Multan on Monday. Qandeel had been murdered last year, allegedly by her brother Muhammad Waseem, who said he killed her in the name of ‘honour.’ Her parents, Azeem and Anwar Bibi, were present in the court of Judicial Magistrate Pervaiz Khan today, along with Mufti Qavi, who is currently in police custody after his pre-arrest bail was rejected by a court earlier…
Read MoreDay: October 30, 2017
پارٹی میں کوئی مائنس نواز فارمولا نہیں، نوازشریف
سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ میں نا تو کوئی تقسیم ہے اور نا کوئی مائنس نواز فارمولا ہے۔ لندن میں مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیرخارجہ اور نوازشریف کے دونوں صاحبزادے حسن اور حسین نواز نے شرکت کی۔ اجلاس میں پارٹی امور سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مجھےفیئر ٹرائل نہیں ملا، فیئرٹرائل…
Read Moreاحمدنورانی پر حملہ، سیف سٹی کیمروں سے حاصل وڈیو کا تجزیہ
جنگ اسلام آباد :دی نیوز کے سینئر رپورٹر احمد نورانی پر حملے کی تفتیش کے لئے قائم 5رکنی تفتیشی ٹیم نے سیف سٹی کیمروں سے حاصل ویڈیو کا تجزیہ شروع کردیا، ایف آئی اے اور نادرا سے بھی مدد لے لی۔ ذرائع کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد نے انویسٹی گیشن ٹیم کواحمدنورانی پرحملےکےملزموں کوگرفتار کرنے کا ٹارگٹ دے دیا۔ پانچ رکنی تفتیشی ٹیم نےسیف سٹی کیمروں سے حاصل وڈیو کا تجزیہ شروع کردیا ہے۔ انویسٹی گیشن ٹیم چیف کمشنر اور آئی جی کو روزانہ کی بنیاد پررپورٹ پیش کرے…
Read Moreپاکستانی سفارت خانہ میں ایک شاندار قوالی کا اہتمام
کوپن ییگن :سید تنویر نقوی ڈنمارک کے شھر کوپنھیگن میں پاکستان کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستانی سفارت خانہ میں ایک شاندار قوالی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نیں شرکت کی۔ نیۓ تعنیات ھونے والے سفیر سید زوالفقار علی گردیزی جو کہ پاکستانی کمیونٹی سے مل بیٹھنے کا کوئ موقع ھاتھ سے نھئ جانے دیتے وہ ھر موقع کو بھر پور انداز میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ مل کر منانا چاھتے ھیں اسی لیۓ ان کے آتے ھی پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان…
Read More