ترکی میں ایک شخص نے مرضی کے خلاف بیٹی کے شادی کرنے پر خودکشی کرلی اور اس منظر کو فیس بک پر لائیو بھی نشر کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے رہائشی ایان اوزو نے فیس بک پر لائیو کہا کہ میری بیٹی نے نہ مجھ سے کوئی مشورہ کیا اور نا ہی اجازت لی، بس ایک فون کرکے اپنی شادی کی خبر سنادی، میری بیٹی کا سسر میری جگہ اس کا وکیل بنا جبکہ یہ میرا حق تھا۔ اس بات نے میرا دل توڑ دیا ہے ۔…
Read MoreDay: October 28, 2017
پاکستانی ریسرچر سید سبطین شاہ کی انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پریس کلبز کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، اس موقع پرامجد فاروق بھی موجود تھے
وارسا: پاکستانی ریسرچ سکالر اور سینئرصحافی سید سبطین شاہ نے اس ہفتے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پریس کلبز کے سیکرٹری جنرل ’’جارواسلوو ولادرچیک‘‘ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گجرات لینک کے چیف ایڈیٹر امجد فاروق بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور یورپ کے میڈیا کے مابین تعلقات اور پاکستان اور یورپ کے حالات پر بات چیت ہوئی۔ ’’جارواسلوو ولادرچیک‘‘ جو یورپین فیڈریشن آف پریس کلبز کےسیکرٹری جنرل بھی ہیں، نے کہاہے کہ میڈیا پاکستان اور یورپ کے تعلقات کو مزید فروغ دینے میں اہم کردا ادا کرسکتاہے۔…
Read MorePakistan downs Indian spy drone in AJK
Tariq Naqash Dawn MUZAFFARABAD: The Pakistan Army on Friday said it had shot down an Indian ‘spy drone’ along the Line of Control (LoC) in Azad Jammu and Kashmir (AJK) as tensions continued to flare between the two countries amid unrelenting ceasefire violations at the heavily-militarised de facto border. “Indian quadcopter spying across LoC in Rakhchikri sector shot down by Pakistan Army shooters,” tweeted Maj Gen Asif Ghafoor, Director General of the Inter-Services Public Relations (ISPR). The Rakhchikri sector falls in AJK’s Poonch and Haveli districts. The ISPR chief also…
Read Moreجج سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدیتا ہے؟
کراچی ایکسپرس:بالی ووڈ کی فلموں سے لے کر حقیقت تک عدالت میں ججز جب کسی مجرم کو سزائے موتسناتے ہیں تو استعمال کیے جانے والے پین کی نب کو توڑتے ہیں جو خود ایک سوال ہے کہ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں۔ عدالتوں میں برٹش راج سے جاری مجرم کو سزائے موت دینے کے بعد جج اس پین کی نب کوتوڑدیتا ہےجس سے وہ اس مجرم کوتختہ دارپر لٹکانے کی سزا لکھتا ہے اوریہ رواج سب سے زیادہ بھارت میں ہی عام ہے جہاں آج بھی عدالت میں جب سزائے موت…
Read MoreKashmir Council EU holds a protest against Indian Occupation of Kashmir in Brussels
A protest demonstration was held on Friday by Kashmir Council EU on the occasion of Indian Occupation of Kashmir (27th Oct) in front of Indian Embassy in Brussels, the capital of Belgium. Kashmiris on both sides of the Line of Control and world over are observing Black Day on 27th October to mark the illegal occupation of Jammu and Kashmir by India. The peaceful demonstrators led by Kashmir Council Chairman Ali Raza Syed demanded New Delhi to free Kashmir and give right of self-determination to the people of Jammu and Kashmir. The…
Read Moreبرسلز: کشمیرکونسل یورپ نے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، بڑی تعدادمیں لوگ شریک ہوئے
برسلز(پ۔ر)کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 27 اکتوبر بروزجمعہ کشمیرپر بھارتی قبضے کے دن کے (یوم سیاہ)کے موقع پر برسلزمیں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے کی قیادت کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسیدنے کی۔اس دوران ایک احتجاجی یاداشت بھی بھارتی سفارت خانے کو پیش کی گئی جس میں کہاگیاہے کہ بھارت کشمیریوں پر مظالم بندکرے اورکشمیرپر اپنا غیرقانونی قبضہ ختم کرے اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لئے اپنے وعددوں پر عمل کرے۔ مظاہرے میں بڑی تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے کتبے…
Read More