Some of Pakistan’s most prominent politicians have found themselves in the limelight for all the wrong reasons this past year, with corruption accusations against prominent names flying thick and heavy from power brokers and aspirants alike. As demands for the questioning and indictment of political personalities gain momentum, one among those accused has already paid a heavy price: former prime minister Nawaz Sharif has already been disqualified from holding public office in a landmark judgement handed down by the Supreme Court in the Panama Papers case for not declaring his assets as…
Read MoreDay: October 9, 2017
‘Not afraid of arrests’: Maryam, Capt Safdar granted bail in NAB reference
Maryam Nawaz, daughter of ousted prime minister Nawaz Sharif, and her husband retired Captain Muhammad Safdar appeared before an accountability court in Islamabad on Monday in connection with a reference prepared against them by the National Accountability Bureau (NAB). Maryam arrived at the court amid tight security Monday morning, accompanied by senior PML-N leaders and ministers. Her husband, who was taken into custody by NAB upon his arrival to Pakistan, was brought to the court later. The son-in-law of Nawaz Sharif and his wife had arrived from London on Monday…
Read Moreمعاملات پولیس کے پاس آئےتوبہتر انتظامات ہوئے، طلال چودھری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ معاملات اسلام آباد پولیس کے پاس آئے تو بہتر انتظامات ہوئے، ہدایت کی ہےدیگرعدالتوں میں پیش ہونیوالے سائلین کو آنے دیا جائے۔ احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے بات چیت میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ لوگ باہر رہیں کورٹ روم میں نہ جائیں۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کے ساتھ مل کر ایس او پی تیار کی ہے، کوشش ہے کہ میڈیا کو زیادہ سہولت دی جائے اور عدالت کے اندر زیادہ سے زیادہ وکلا…
Read Moreنیب مجھے اشتہاری نہیں بناسکتا، حسن نواز
میاں نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز کا کہنا ہےکہ نیب ریفرنسز سیاسی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں، میں اشتہاری نہیں ہوں، نیب مجھے اشتہاری نہیں بناسکتا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں حسن نواز کا کہنا تھا کہ کوئی ایسا جرم نہیں کیا جس پر اشتہاری قرار دیا جائے،وہ اشتہاری ہوہی نہیں سکتے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پچھلے 24 سال سے لندن میں رہائش پذیر ہیں، جس شہر اور جس ملک میں رہائش پذیر ہیں آج بھی وہیں پر ہیں اور ایسا کوئی کام نہیں کیا، نہ پاکستان سے…
Read Moreنارویجن حکومت نے اسلامی کونسل ناروے کی امداد جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیاہے، وزیرثقافت لیندا ھیلے لاند
رپورٹ: اوورسیز ٹریبون نارویجن وزیرثقافت لیندا ھوفستاد ھیلے لاند نے کہاہے کہ حکومت نے اسلامی کونسل ناروے کی امداد جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ناروے کے اخبار کے ڈاگبلاد نے نارویجن وزیر ثقافت کا یہ بیان ملک کی نیوزایجنسی این بی ٹی کے حوالے سے پیر کے روز شائع کیا ہے۔ نارویجن وزیرثقافت لیندا ھیلے لاند رپورٹ میں وزیرکے بقول تحریر کیاگیا ہے کہ مطلوبہ مقاصد حاصل کرنے کے لیے مذہبی مکالمہ حکومت کے لیے بہت اہم ہے لیکن اس حوالے سے کونسل کے کام پرحکومت…
Read MoreNorway’s government will stop parts of its grant for the Islamic Council, Says Minister
Overseas Tribune’s Report Norwegian Media reported that government will suspend some parts of its grant to Islamic Council Norway (IRN). The grants will useful for alternative methods for cultural dialogues for the integration purposes Minister for Culture Norway. Daily Dagbladet reported that Minister of Culture Linda Hofstad Helleland said, “The religious dialogue is too important for government to achievement the objectives”. The government will suspend the operating grant to the Islamic Council Norway, partly because it believes that the Council is unable to fulfil its tasks as a bridge builder,…
Read Moreبھارت سے آنے والے ٹماٹروں میں کو نسے 5 قسم کے خطرناک وائرس موجود ہیں؟
لاہور (این این آئی )بھارتی ٹماٹر میں 5اقسام کے وائرس کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ہے، بھارتی ٹماٹر کی درآمد سے سفید مکھی ان کو پھیلانے اور کپاس کی فصل کو نقصان پہنچانے کا سبب ہے۔ماہرین کے مطابق بھارتی ٹماٹر میں ٹماٹو لیف کرل نیو دہلی وائرس، ٹماٹو ییلو لیف کرل وائرس، ٹماٹو اسپری وائرس(ککو مودائرس)، پیپینو موزیک وائرس اور بیگومو وائرس(ایس پی پی) کی موجودگی ظاہر ہوئی ہے، یہ وائرس بیماریاں ہیں،جن کی شناخت بھارت میں حال ہی میں ہوئی ہے۔ ماہرین کے مطابق بھارتی ٹماٹر کی درآمد…
Read Moreنیب نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا
نیب کی ٹیم نے مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو لندن سے وطن واپسی پر بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ نیب نے گرفتاری سے متعلق سیکرٹری قومی اسمبلی کو پہلے ہی خط لکھ کر آگاہ کردیا تھا۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور مریم نواز کی فلائٹ آج رات تقریبا ایک بجکر 10 منٹ پر لندن سے پاکستان لینڈ ہوئی ۔ اس موقع پر نیب کی ٹیم ایئر پورٹ پر موجود تھی۔ ٹیم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی گرفتاری کے لیے رن وے پر جانے کی…
Read Moreنارویجن فلم: لوگ کیا کہیں گے؟ تحریر: محمد طارق
فلاحی مملکت میں جب انسان کی ہر بنیادی ضرورت ریاست پوری کرنا شروع کر دیتی ہے ، تو اس وقت ہر بالغ انسان اپنی زندگی آزادانہ طور پر گذرانے کا خواہشمند ہوتا ہے – فلاحی ممالک انسان کی ان آزادانہ خواہشات کو پورا کرنے کے لیے اپنے شہریوں کو مکمل سپورٹ کرتی ہیں ، ان کو ہر قسم کا تحفظ دیتی ہیں ، شرط صرف یہ ہے کہ انسان کی اس آزادی سے کوئی دوسرا انسان ڈسٹرب نہ ہو – اسی لیے مغربی معاشروں کے مقامی لوگ مشرقی ممالک کے…
Read Moreنارویجن پارلیمنٹ کا نائب صدر بننے پر چوہدری قمراقبال کی عابد راجہ کو مبارکباد
اوورسیز ٹریبون رپورٹ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے عابد قیوم راجہ کو نارویجن پارلیمنٹ کا نائب صدر بننے پر مبارکباد دی ہے چوہدری قمراقبال اس سال اگست میں یوم پاکستان کی تقریب پر عابد راجہ کو پھول پیش کررہے ہیں: فائل فوٹو دو روز قبل نارویجن پاکستانی سیاستدان عابد قیوم راجہ ایڈوکیٹ ناروے کی قومی پارلیمنٹ کے نائب صدر (ڈپٹی سپیکر) منتخب ہوئے ہیں۔ ناروے کی پارلیمنٹ کے چھ رکنی صدارتی پینل کا انتخاب گذشتہ روز عمل میں آیاجس کے تحت عابد راجہ کو نائب صدور کے…
Read MoreCh Qamar Iqbal congratulates Abid Raja for his election as Vice President of Norwegian’s Parliament
Overseas Tribune Report Pakistan Union Norway’s Chairman Chaudhary Qamar Iqbal congratulated the Norwegian Pakistani politician Abid Qayyum Raja who was elected as vice-president of Norway’s national parliament two days ago. Ch Qamar Iqbal presents a bouquet to Abid Raja on Pakistan’s Independence ceremony in August 2017: File Photo It is for second time in the history of Norway that a Muslim and an Asian of Pakistani origin became vice-president (equivalent of deputy speaker) of the country’s national parliament. Previously, another Norwegian Pakistani Akhtar Chaudhary had been elected as vice-president in 2009. Raja secured…
Read More