سوات: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کوئی مائی کا لال ختم نبوت کے قانون کو نہیں چھیڑ سکتا اور اگر کوئی ایسا کرے گا تو وہ اپنی موت کو دعوت دے گا۔ سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دشمن کمزور اور بزدل ہے، اسی لیے وہ چور دروازے سے حملہ کرتا ہے،پارلیمنٹ میں دیکھا کیسے چور دروازے سے انہوں نے ختم نبوت کے قانون پر نقب لگانے کی کوشش…
Read MoreDay: October 8, 2017
سولہ سالہ پاکستانی طالب علم نے نیوٹن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
لاہور: پاکستانی طالب علم شہیر نیازی نے صرف 16 سال کی عمر میں سائنسی تحقیقی مقالہ لکھ کر مشہور سائنسدان اور ماہر طبعیات آئزک نیوٹن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ لاہور کے نجی اسکول میں اے لیول کے طالب علم شہیر نیازی نے برقی چھتوں (الیکٹرک ہنی کوم) پر مقالہ لکھ کر ناصرف دنیا بھر کے سائنسدانوں کو حیران کردیا بلکہ انہوں نے مشہور سائنسدان آئزک نیوٹن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ محمد شہیر نیازی نے سائنس، انجینیئرنگ اور ریاضی کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات شائع کرنے والے جریدے رائل…
Read Moreسیاسی گدھ قوم کی خوشحالی نوچ رہے ہیں، شہبازشریف
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عوام مخالفین کو پہچانیں یہ سیاسی گدھ ہیں جو عوام کی خوشحالی کو نوچ رہے ہیں۔ اورنج لائن ٹرین کی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اورنج لائن ٹرین چین کا پاکستان کو تحفہ ہے جس میں ہرطبقے سے تعلق رکھنے والے ڈھائی لاکھ افراد روزانہ سفر کریں گے اور شہریوں کو عزت واحترام کی سفری سہولیات میسر آئیں گی یہ منصوبہ صرف لاہور کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا ہے۔ …
Read Moreعامرخان ترکش آئسکریم کھانے میں بلآخر کامیاب
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ پر صبر کا پھل میٹھا کی کہاوت پوری اتری ،آئس کرئم کھانے کے لئے دکان پر پہنچنے والے عامر خان کی محنت رنگ لے آئی ۔ ترکی کے دورے پر آئے عامر خان نے جہاں صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی اور اپنے مداحوں میں فلم ’سیکریٹ سپر اسٹار ‘کی پروموشن کی ،وہیں وہ آئس کرئم کھانے ایک دکان پر جاپہنچے۔ ترکش آئسکریم پارلر پرموجود دکان دار نے عامرخان کو اس دوران اپنی فنکاری کے اسے کرتب دکھائے کہ بالی ووڈ اسٹار نے اسے…
Read Moreایم کیو ایم سے اتحاد مہنگا پڑ گیا،تحریک انصاف میں بڑی بغاوت،شدید تلخ کلامی،اسد عمر پھنس گئے
کراچی (این این آئی) پی ٹی آئی کراچی میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے، ناراض کارکن (آج) اتوار کو انصاف ہاؤس کا گھیراؤکریں گے،رکن قومی اسمبلی اسدعمر کی کوششیں بے سودثابت ہوگئیں،ایم کیو ایم سے انتخابی اتحادکی حمایت کرنے پرناراض سینئررہنماؤں نے اسد عمرکی بات ماننے سے انکارکردیا،مصالحتی اجلاس میں علی زیدی اور سردارعبدالعزیزکے درمیان تلخ کلامی نے کشیدگی میںاضافہ کردیااورپی ٹی آئی میں اختلافات مزیدبڑھ گئے،ناراض گروپ نے8 اکتوبر اتوارکوانصاف ہاؤس کے سامنے احتجاجی جلسے کا فیصلہ کرلیاہے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ یہ خبر…
Read Moreامام الحق کا چچا ضرور ہوں مگر صلاحیت کی بنا پر منتخب کیا گیا ہے، انضمام الحق
دبئی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے واضح کیا ہے کہ امام الحق کا چچا ضرور ہوں مگر ان کو صلاحیت کی بنا پر منتخب کیا گیا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کے دور ان فواد عالم کے حوالے سے استفسار پر انہوں نے کہا کہ پلیئر کو صرف زیادہ رنز بنانے پر نہیں بلکہ ٹیلنٹ اور تکنیک کی بنیاد پر منتخب کیا جاتا ہے۔اگر زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کو منتخب کرناہو تو سلیکٹرز کی ضرورت نہیں ٗ ہر منتخب کھلاڑی کو پورا موقع دینا چاہتے…
Read MoreUS approves sale of $15bn missile system to S. Arabia
WASHINGTON: The US State Department has approved the sale of an anti-missile defence system to Saudi Arabia at an estimated cost of $15 billion to enhance the kingdom’s military capabilities, the Pentagon announced. The approval opens the way for Saudi Arabia to purchase 44 Terminal High Altitude Area Defence (Thaad) launchers and 360 missiles, as well as fire control stations and radars. This sale, valued at up to $15 billion, is part of the $110 Billion package of defence equipment and services initially announced during President Donald Trump’s visit to…
Read More15 killed in accident on Quetta-Sibi highway
QUETTA: Fifteen people, including three security personnel, were killed and 29 others injured in an accident on the Quetta-Sibi highway near the Dasht area of Mastung district, some 25km from here, on Saturday. Sources said that a passenger van coming from Sibi to Quetta collided with a bus coming from the opposite direction. All those who died in the accident were travelling in the van. After receiving information about the accident, police, Levies and Frontier Corps personnel rushed to the area and shifted the injured to the Quetta Civil Hospital.…
Read More‘This isn’t about accountability, it is about revenge,’ Maryam Nawaz on NAB references
Ousted prime minister Nawaz Sharif’s daughter Maryam Nawaz on Sunday said that the graft cases against her family have nothing to do with accountability. Speaking to reporters in London before her departure to Pakistan, she said, “It has been exposed now and the whole world knows that this is not accountability; rather, it has turned into revenge now.” “I do not need to say anything here, the way things have been going on in the past year and a half has revealed the truth to the nation,” said Maryam who is expected…
Read Moreدنیا میں 16 ہزار سے زائد ایٹم بموں کی موجودگی!! اگر ان میں سے صرف 100ایٹم بم پھٹ جائیں تو کیا ہوگا؟
کیا آپ جانتے ہیں دنیا بھر میں اس وقت 16 ہزار سے زائد فعال جوہری میزائل موجود ہیں جو لمحوں میں کسی شہر کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کرسکتے ہیں۔اور اگر ان میں سے صرف 100 میزائل ایک ساتھ چل پڑیں تو زمین کا کیا حشر ہوگا؟ آئیں جانتے ہیں۔پہلا ہفتہ:ہمارے ماحول میں 5 میگا ٹن سیاہ کاربن پھیل جائے گا۔یہ کاربن فضا سے سورج کی شدید حرارت اپنے اندر جذب کرتا ہوا زمین پر آئے گا اورزمین اور آسمان کا مشاہداتی رابطہ منقطع ہوجائے گا۔دوسرا ہفتہ:سیاہ کاربن کی…
Read Moreچین میں ساحل سمندر اچانک سرخ ہوگیا دیکھنے والے سب حیران رہ گئے
چین کا سُرخ ساحل سب کی توجہ سمیٹنے لگا، دلکش مناظر دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد رخ کرنے لگی۔تفصیلات کے مطابق چین میں ساحل سرخ ہوگیا، سرخ رنگ نے ساحل کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے ہیں، ایسا ساحل جہاں شمال مشرقی چین کے شہر پنجن میں واقع یہ ساحل سرخ پودوں کی وجہ انتہائی دلکش منظر پیش کرتا ہے۔ریڈ بیچ کے نام سے مشہور یہ ساحل اپریل میں سرخ چادر تان لیتا ہے اور یہ سرخی اکتوبر کے اختتام تک برقرار رہتی ہے اور آہستہ…
Read MoreNorway doesn’t support nuclear abolishing treaty for which ICAN to get Nobel Prize
Report by Syed Sibtain Shah This year of Noble Prize became critically debated even in Norway where government has declared that it will not support abolishing of nuclear treaty at United Nation. Norwegian Nobel Prize Committee has announced that it has decided to give Nobel Peace Prize 2017 to ICAN for its struggle against nuclear weapons. ICAN has so far proposed a treaty at UN for ban on productions and use of nuclear weapons. At least 50 member countries of UN agreed to sign the agreement. The International Campaign for…
Read Moreکیا آپ جانتے ہیں کہ سرکاری ہسپتال میں نوزائیدہ مردہ بچوں کی لاشوں کیساتھ کیا سلوک کیاجاتا ہے
خیبرپختونخواہ کےضلع ایبٹ آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال ایوب میڈیا کمپلیکس میں نوزائیدہ مردہ بچوں کی لاشیں کوڑے میں پھینکی جانے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق یبٹ آباد کےسب سے بڑے سرکاری ہسپتال ایوب میڈیکل کمپلیکس کے شعبہ زچہ و بچہ کا عملہ زچگی کے دوران لیبر روم میں دم توڑ جانے والے نومولود بچوں کی لاشوں کی تدفین کے بجائے انہیں کوڑے میں پھینکنا شروع کر دیا گیا جہاں یہ لاشیں کتوں اور چیل کوؤں کی خوراک بن رہی ہیں۔ جب اس حوالے سے میڈیا نمائندوں نے ہسپتال…
Read Moreرواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی، آئی ایم ایف
ریاض (این این آئی) آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی، بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، معیشت بدستور عدم استحکام کا شکار ہے جبکہ معاشی اصلاحات کے باوجود سعودی عرب کو ابھی کئی سخت برسوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں معاشی اصلاحات کے باوجودرواں سال بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا جبکہ معیشت بدستور عدم استحکام کا شکار ہے ۔عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف…
Read Moreلیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی
لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اچانک قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر تھے۔ ڈی جی آئی ایس آئی بھی رہ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کل عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دیا ہے، جبکہ ان کے عہدے کی مدت میں ابھی ایک برس باقی تھا۔ رضوان اختر کا کہنا تھا کہ بھاری دل مگر مکمل اطمینان کے ساتھ ریٹائرمنٹ لے رہا ہوں لیکن پاک فوج کو جب بھی میری ضرورت پڑی تو میں…
Read More